Author: Zafar Siddiqui
-

گجرات پنچایت انتخابات: خوف میں نامزدگی واپس لے رہے بی جے پی مخالف امیدوار!
پالیتانا میں نامزدگی سے ٹھیک پہلے ممکنہ امیدواروں کے کاغذات پھاڑ دیے گئے۔ نگر پالیکا کے ریٹرننگ افسر کے احاطہ میں گھس کر کچھ غنڈوں نے ہنگامہ کیا اور بھاؤ نگر ضلع کانگریس صدر کی پٹائی کر دی۔ نچیکیتا دیسائی برسراقتدار بی جے پی گجرات میں نگرپالیکا اور پنچایت انتخابات میں بغیر ووٹنگ کے ہی…
-

کووی شیلڈ کے خلاف عرضی ، مدراس ہائی کورٹ نے مودی حکومت کو جاری کیا نوٹس
عرضی دہندہ آصف ریاض نے عدالت سے کووی شیلڈ ٹیکہ کو غیر محفوظ قرار دینے اور اسے معاوضہ کے طور پر پانچ کروڑ روپے ادا کرنے کا ایس آئی آئی کو ہدایت دینے کی بھی گزارش کی ہے۔ ہندوستان میں کورونا وبا پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے اور ٹیکہ کاری مہم…
-

آخر بی جے پی پر کیوں لگ رہا ’ سَنگھ جہاد ‘ کا الزام؟
کانگریس لیڈر سچن ساونت کا کہنا ہے کہ ’’یقینی طور پر ملک میں عوام کے لیے الگ قانون ہوتا ہے اور بی جے پی کے لیے الگ۔ یہاں ہم یہ سوال پوچھنا چاہیں گے کہ کیا ’سَنگھ جہاد‘ کا جواب بی جے پی لیڈران دیں گے؟‘‘ ابھی تک بی جے پی اپنے مخالفین پر ’لو…
-

قاضی شریعت کا انتقال پر چمپارن کے مدارس و مساجد میں دعاؤں کا اہتمام عاجزی اور انکساری کے نمونہ تھے مولانا عبد الجلیل قاسمی: جمیعت علماء
موتیہاری: ( فضل المبین ) بہار اڑیسہ جھارکھنڈ کے قاضی شریعت مولانا عبد الجلیل قاسمی کی رحلت پر آج سنیچر کو مشرقی چمپارن کے مدارس و مساجد میں دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا ۔ وہیں کئی ملی تنظیموں نے تعزیتی نشست کا انعقاد کر حضرت قاضی صاحب کے حیات و خدمات پر روشنی ڈالی…
-

بدرالدین اجمل ’قربانی‘ دینے کو تیار، کیونکہ بی جے پی کے نشانے پر ہیں 3500 مساجد!
بدرالدین اجمل کا کہنا ہے کہ ’’وہ (بی جے پی والے) لوگوں کو یہ کہہ کر بے وقوف بنا رہے ہیں کہ شیر آ رہا ہے، شیر آ رہا ہے۔ لیکن وہ کوئی شیر نہیں بلکہ ایک انسان ہیں۔‘‘ جن پانچ ریاستوں میں اس سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں، ان میں آسام کا نام…
-

کسان تحریک: وزیر اعظم ساری دنیا گھوم لیے لیکن کسانوں کے پاس نہیں آئے، مظفرنگر مہاپنچایت سے پرینکا گاندھی کا خطاب
مودی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے پرینکا گاندھی نے کہا، دہلی کا بارڈر وزیر اعظم کی رہائش سے کتنا دور ہے؟ وہ پاکستان گیے، چین گیے پوری دونیا کا دورہ کر کے آ گیے لیکن کسانوں کے پاس تک نہیں پہنچے۔ انہوں نے کہا، جو تین قوانین اس حکومت نے نکالے ہیں ان کے بارے…
-

دبئی: شہزادی لطیفہ گھر میں اہل خانہ کے ساتھ ہیں
اقوام متحدہ کے استفسار کے بعد متحدہ عرب امارت نے کہا ہے کہ شہزادی لطفیہ گھر میں ہیں اور ان کا خیال رکھا جا رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے جمعے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی لطیفہ گھر میں ہیں اور ان…
-

انتخابات سے عین قبل بی جے پی کو دھچکا! آئی پی ایف ٹی کا تریپورہ رائل سے اتحاد، علیحدہ ریاست کا مطالبہ
یہ اتحاد ایسے وقت میں تشکیل دیا گیا ہے جب ریاست میں تریپورہ ٹرائیبل ایریاز آٹونومس ڈسٹرکٹ کاؤنسل (ٹی ٹی اے اے ڈی سی) کے انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ اگرتلا: تری پورہ کی شاہی شخصیت پردیوت مانکیہ دیب برمن نے ریاست کی حکمران جماعت بی جے پی کو شدید دھچکا دیتے ہویے مخلوط حکومت…
-

ٹوئیٹر ، ٹول کٹ اور کسانوں کی تحریک
ڈاکٹر یامین انصاری حکومت کے فیصلوں پر نا اتفاقی اور عدم اطمینان کوئی نئی بات نہیں ہے۔ جمہوریت میں اس نا اتفاقی اور عدم اطمینانی کے خلاف عوام کو اپنی بات رکھنے کا پورا حق بھی حاصل ہوتا ہے۔ کسی بھی جمہوری ملک کی خوبصورتی بھی یہی ہوتی ہے کہ اس ملک کے عوام کو…
-

کورونا کے خلاف جیت لیکن راستہ اب بھی بہت طویل: ڈبلیو ایچ او
ڈبلیو ایچ او نے عالمی وبا کورونا وائرس کے بارے میں جمعہ کے روز کہا کہ دنیا میں کورونا وائرس’کووڈ19‘ کا پھیلاؤ آہستہ آہستہ کم ہورہا ہے لیکن اب بھی بہت طویل سفر طے کرنا باقی ہے ماسکو: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے عالمی وبا کورونا وائرس کے بارے میں جمعہ کے روز…