Author: Zafar Siddiqui
-

مقبوضہ یروشلیم میں برف باری، مقدس مقامات نے اوڑھ لی سفید چادر
مشرقِ اوسط کے بیشتر ممالک میں اس وقت سخت سردی کی لہر چل رہی ہے اور برف پڑ رہی ہے۔بعض شہروں میں تو پہلی مرتبہ برفباری کے مناظر دیکھے گئے ہیں مقبوضہ یروشلم: مشرقِ اوسط کے بیشتر ممالک میں اس وقت سخت سردی کی لہر چل رہی ہے اور برف پڑ رہی ہے۔بعض شہروں میں…
-

اناؤ معاملہ میں پولیس کا انکشاف ، دلت لڑکیوں کو یکطرفہ محبت کی وجہ سے قتل کیا گیا
پولس نے بتایا کہ تینوں لڑکیوں کو جراثیم کش ملا پانی پلایا گیا تھا، جس کی وجہ سے دو کی موت ہو گئی اور ایک کا علاج اسپتال میں ہو رہا ہے اناؤ: تین دلت لڑکیوں کو زہر دینے اور ان میں سے دو کی موت کے معاملہ کا پولیس نے جمعہ کے روز انکشاف…
-

تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے عوام بے حال، کانگریس و ٹی ایم سی کا مظاہرہ آج
ملک کی متعدد ریاستوں میں پیٹرول 100 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا ہے۔ عوام کی ناراضگی مرکزی اور ریاستی دونوں حکومتوں سے ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق منافع سے فائدہ اٹھانے میں دونوں ہی حکومتوں نے آپس میں ہی مقابلہ کر رکھا ہے اور ایک دوسرے کو زیر کر عوام کا تیل نکالنے…
-

منصب قضاء پر فائز کہنہ مشق قاضی سے ہم محروم ہو گئے: قاضی عتیق اللہ رحمانی
قاضی شریعت مولانا عبد الجلیل قاسمی کے انتقال پر دارالقضاء امارت شرعیہ ارریہ میں تعزیتی نشست کا انعقاد ارریہ: 19مارچ بروز جمعہ بعد نماز جمعہ باحاطہ دفتر دارالقضاء امارت شرعیہ ارریہ میں مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ پٹنہ کے قاضی شریعت حضرت مولانا قاضی عبد الجلیل قاسمی کی انتقال پُرملال پر تعزیتی نشست منعقد ہوا۔ نشست…
-

لگاتار 12ویں دن بڑھیں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں، دہلی میں 90روپے کے پار
راجستھان میں پیٹرول کی قیمتیں سو روپے فی لیٹر سے زیادہ ہو گئی ہیں اور جاری رجحان سے لگ رہا ہے کہ دہل میں بھی یہ سو کےپار ہو جائیں گی ۔ پیٹرول کی قیمتوں کو لے کر پورے ملک میں تشویش پائی جا رہی ہے اور سوشل میڈیا پر بڑھتی قیمتوں کے خلاف ہنگامہ…
-

قاضی شریعت مولانا عبد الجلیل قاسمی نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک
پوری اُمت ایک عظیم فقیہ اور ایک با صلاحیت عالم دین سے محروم ہوگیا: شبلی القاسمی مغربی چمپارن: (فضل المبین) امارت شرعیہ بہار اڈیشہ جھارکھنڈ کے قاضی شریعت حضرت مولانا عبد الجلیل قاسمی آج جمعہ کو اپنے آبائی وطن مغربی چمپا رن کے دھوبنی گاؤں میں اپنے ہزاروں شاگردوں اور متعلقین و متوسلین اور بے…
-

حضرت قاضی عبد الجلیل صاحب کا انتقال پُرملال ملت اسلامیہ کے لیے ایک بڑا خسارہ جنرل سکریٹری اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا تعزیتی بیان
حضرت مولانا قاضی عبد الجلیل صاحب قاسمی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات علمی دنیا کے لیے اور شریعت اسلامی کی تنفیذ کی کوششوں کے لیے بہت ہی بڑا نقصان ہے، وہ ملک کے سب سینئراور معتبر قاضی تھے، اور پورے ملک سے امور قضاء کے سلسلہ میں لوگ ان سے رجوع کیا کرتے تھے، میں…
-

امت شاہ مشکل میں، ہتک عزتی معاملہ میں اسپیشل کورٹ نے حاضری کا دیا حکم!
ایم پی/ایم ایل اے کورٹ کے خصوصی جج نے امت شاہ کو سمن جاری کرتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ وہ 22 فروری کی صبح 10 بجے تک بذات خود یا پھر وکیل کے ذریعہ پیش ہوں۔ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کی ہلچل کے درمیان لیڈران کا مخالف پارٹی لیڈران پر الزامات لگانے کا…
-

کولکاتا: کار میں کوکین لے جا رہے دو بی جے پی لیڈر گرفتار
بی جے پی کی یوتھ لیڈر پامیلا گوسوامی کو جمعہ کے روز پولس نے گرفتار کر لیا۔ وہ اپنی کار کے اندر کوکین لے کر جا رہی تھیں۔ پولس نے ان کے دوست پروبیر کمار ڈے کو بھی نیو علی پور علاقے میں این آر ایونیو سے گرفتار کیا ہے۔ West Bengal: BJP Yuva Morcha…
-

بی جے پی میں کھلبلی مچی ہے، 100 ایم پی چھوڑ سکتے ہیں پارٹی: نریش ٹکیت
بھارتیہ کسان یونین کے سربراہ نریش ٹکیت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ زرعی قوانین کو لے کر جاری کسان تحریک سے بی جے پی میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ حالات ایسے ہیں کہ اگر جلد قانون واپسی نہیں ہوئی تو تقریباً 100 اراکین پارلیمنٹ بی جے پی سے…