Author: Zafar Siddiqui
-

دو مہینے سے چل رہی کسان تحریک پر اقوام متحدہ کا پہلا رد عمل آیا سامنے ، انتظامیہ اور مظاہرین سے خاص گزارش
اقوام متحدہ نے مظاہرین اور انتظامیہ سے انتہائی صبر سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ پرامن طریقے سے جمع ہونے اور اظہارِ رائے کے حقوق کی آف لائن اور آن لائن دونوں جگہ حفاظت ہونی چاہیے۔ اقوام متحدہ حقوق انسانی (یو این ہیومن رائٹس) نے ہندوستان میں چل رہی…
-

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج کے سبب سوشل میڈیا پر پابندی
فوجی حکومت کی وزارت برائے مواصلات نے 7؍ فروری تک واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بند کرنے کا حکم جاری کیا۔ وزارت کے مطابق بعض لوگ سوشل میڈیا کے ذریعے جعلی خبریں اور افواہ پھیلا رہے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں غلط فہمیاں پیدا ہو رہی…
-

جموں سے لے کر گڑگاؤں تک سڑکوں پر بیٹھے کسان
کسانوں کے ملک بھر میں چل رہے چکہ جام کے تحت مظاہرین جموں سے لے کر گڑگاؤں تک سڑکوں پر بیٹھ گیے ہیں۔ دریں اثنا، کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا کہ ملک بھر میں کسانوں کا چکہ جام پُر امن طریقہ سے جاری ہے۔ راکیش ٹکیت نے کہا، ’’ملک کی مٹی سے کسانوں کو…
-

کسان تحریک: کسانوں کے چکہ جام کے پیش نظر ہائی الرٹ، دہلی کی سرحدوں اور لال قلعہ پر سخت حفاظتی انتظامات، 40 ہزار جوان تعینات
کسانوں کے چکہ جام کے پیش نظر غازی پور بارڈر اس وقت بھاری پولیس فوسز کی موجودگی کی وجہ سے چھاونی میں تبدیل ہو گیا ہے۔ یہاں پر چاروں طرف بندشیں نصب کر دی گئی ہیں، جبکہ کسی بھی ہنگامی صورت حال پر قابو پانے کے لیے واٹر کینن بھی تیار رکھی گئی ہے۔ Delhi:…
-

کسان تحریک: تین گھنٹے کا چکہ جام، ایک منٹ ہارن بجا کر احتجاج، کسان اور پولیس دونوں تیار
سنیوکت مورچہ نے واضح کردیا ہے کہ چکہ جام کے ذریعہ ان کا ارادہ لوگوں کو پریشان کرنے کا نہیں ہے، بلکہ وہ حکومت کو آئینہ دکھانا چاہتے ہیں۔ کسان آج دہلی-این سی آر، اترپردیش اور اتراکھنڈ کے علاوہ ملک بھر میں دوپہر 12 بجے سے شام 3 بجے تک چکہ جام کریں گے۔کسان سنیوکت…
-

جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت کی کابینہ کی توسیع، حفیظ الحسن نے عہدۂ وزارت کا حلف اٹھایا
جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت کی توسیع کے تحت نئے وزیر حفیظ الحسن نے عہدۂ وزارت کا حلف اٹھایا۔ رانچی میں منعقد ہونے والی حلف برداری تقریب میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین موجود رہے۔ Jharkhand: Hafizul Hasan took the oath of office as a new cabinet minister, in Ranchi (5.2.2021) The induction as a minister…
-

کشمیریوں کے ساتھ نام نہاد اظہارِ قومی یکجہتی
دہشت گردی کے مینو فیکچرر ، سپلائر اور ایکسپورٹر پاکستان کا کشمیری عوام کے ساتھ فراڈ آئیے! ہم سب دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عہد کریں 5 فروری پورا ہندوستان انٹی ٹرارزم ڈے منائیں ۔ مفتی محمد منظور ضیائی سن ۱۹۹۰ میں نواز شریف پاکستانی پنجاب کے وزیر اعلیٰ تھے، قاضی حسین…
-

سپریم کورٹ کا وہاٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کے خلاف سماعت سے انکار
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا کمپنی وہاٹس ایپ کی نئی پروائیویسی پالیسی کے خلاف کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس کی عرضی پر سماعت کرنے سے کل انکار کردیا۔چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس وی رام سبرس منیم کی بینچ نے عرضی کی سماعت کے دوران کہا، “ہمیں بتایا…
-

پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی نے ہر صنف میں غیرمعمولی خدمت انجام دی ہے: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد
قومی اردو کونسل میں ڈاکٹرمحی الدین زور کشمیری کی کتاب ‘مناظر عاشق ہرگانوی کی ڈراما شناسی’کا اجرا نئی دہلی: مناظرعاشق ہرگانوی ہمارے دور کے ایسے مصنفین میں سے ہیں جنھوں نے ادب کی ہر صنف میں غیر معمولی خدمت انجام دی ہے اور اب تک ان کی دوسو سے زائد کتابیں منظر عام پر آکر…
-

جہاں مودی حکومت نے گاڑی تھی کیلیں، وہاں راکیش ٹکیت نے لگا دیا پھولوں کا پودا
گزشتہ دنوں دہلی بارڈر کے قریب سڑک پر جہاں کیلیں لگائی گئیں تھیں، وہاں کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے مٹی ڈال کر وہاں پھولوں کا پودا لگا دیا ہے۔ دہلی بارڈرس پر کسانوں کی تحریک اپنے عروج پر ہے۔ زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کے مظاہرہ کو ختم کرنے کی مودی حکومت اور پولس…