Author: Zafar Siddiqui
-

بہار: خاتون نے منچلے شخص کی دست درازی کی مخالفت کرنے پر شیر خوار بچی کو آگ میں پھینک دیا
بہار کے مظفر پور ضلع میں ایک شخص نے ایک خاتون کے ذریعے جنسی ہراسانی کی مخالفت کرنے پر اس کی تین ماہ کی بچی کو مبینہ طور پر آگ میں پھینک دیا۔ اس واقعے میں بچی بری طرح جھلس گئی۔ واقعے کے بعد خاتون نے مقامی پولیس کو اس پورے معاملے کی جانکاری دی۔…
-

کسان تحریک کے دوران سرگرم کھاپ پنچایتوں سے کسانوں کی طاقت میں اضافہ!
کسان تحریک کے دوران ہریانہ اور مغربی اتر پردیش میں لگاتار پنچایتیں ہو رہی ہیں۔ ان پنچایتوں میں لاکھوں کی تعداد میں بھیڑ جمع ہو رہی ہے۔ ہزاروں لوگ تو صرف کچھ گھنٹوں کی کال (بلاوے) پر بھی آ جاتے ہیں۔ آس محمد کیف ملک بھر کے سیاسی ماہرین یہ سوچ کر حیرت میں ہیں…
-

کسان تحریک میں شامل 100 سے زائد لاپتہ نوجوان ، کیا ان کا انکاؤنٹر ہوگیا؟
شیوسینا لیڈر سنجے راؤت نے جمعہ کو ایسے لوگوں کے خلاف جھوٹے معاملے درج کرنے کے لیے حکومت کو پھٹکار لگائی جو زرعی قوانین کی مخالفت کر رہے ہیں۔ شیوسینا لیڈر سنجے راؤت نے صدر جمہوریہ کی تقریر پر شکریہ کی تجویز پیش کرنے کے دوران مرکزی حکومت کو زبردست طریقے سے پھٹکار لگائی۔ شیوسینا…
-

کسانوں کے لئے خندق کھودنے والے اپنے لئے خود خندق کھود رہے ہیں: ستیش مشرا
بی ایس پی لیڈر نے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کو روکنے کے لئے خاردار تاروں اور باڑ لگانے اور خندقیں کھودنے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے لئے خود خندق کھود رہے ہیں۔ نئی دہلی: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ستیش چندر مشرا…
-

امارت شرعیہ کا پروگرام برائے ’ ترغیب تعلیم، و تحفظ اردو ‘ ضلع ارول بھداسی میں 6 ؍ کو فروری
ارول: (پریس ریلیز) امارت شرعیہ، مسلمانوں کا ایک عظیم ملی،دینی تعلیمی، سماجی ،اور رفاہی فلاحی ایک با وقار تنظیم ہے، امارت شرعیہ کی سو سالہ خدمات کی تاریخ پر محیط ہیں، جو الحمداللہ ماضی بھی بڑا روشن و تابناک رہا ہیں،حال بھی الحمداللہ، مفکرانہ مدبرانہ جرأت مندانہ، اورمنفرد انداز میں، زیر سرپرستی فرما رہے ہیں،…
-

اے پی سی آر نے شروع کی قانونی بیداری مہم ، تقریب منعقد کرکے عوام کو دی آئین کے مختلف دفعات کی جانکاری
پٹنہ: (ملت ٹائمز) ہندوستان کے ہر شہری بالخصوص اقلیتوں کو اپنے ملک کا آئین اور قانون پڑھنا اور سمجھنا ضروری ہے۔ کسی بھی جمہوری ملک میں عدلیہ کا اہم رول ہوتا ہے۔ مقننہ ، انتظامیہ ، عدلیہ میں باہم روابط قائم کرنے کیلئے لوگوں کو اس سے متعلق جانکاری ہونا چاہیئے۔ ان خیالات کا اظہار…
-

مولانا بدر الدین اجمل سے کانگریس رہنما ندیم جاوید کی ملاقات ، آسام اسمبلی انتخابات پر بات چیت
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آسام اسمبلی انتخابات 2021 کو کانگریس نے آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ اور بایاں محاذ کی پارٹیوں کے ساتھ ملکر لڑنے کا فیصلہ کیاہے۔ خاص طور پر مولانا بدر الدین اجمل کی پارٹی اے آئی یو ڈی ایف کے ساتھ کانگریس کے اتحاد کو بہت اہم مانا جارہاہے کیوں کہ…
-

احتجاج کرنے والوں کو جیل میں ڈالا جا رہا ہے: سنجے راؤت
کسانوں کے مسئلہ پر بولتے ہوئے سنجے راؤت نے کہا ، ’’ارکان پارلیمنٹ اور صحافیوں کے خلاف ملک سے بغاوت کے مقدمہ درج کیے جا رہے ہیں۔ آپ ان کے ساتھ کس طرح کا سلوک کر رہے ہیں؟‘‘ نئی دہلی: شیو سینا کے لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن سن جے راؤت نے ایسے لوگوں…
-

شرد پوار کے خط کا حوالہ دینا مناسب نہیں: پرفل پٹیل
نئی دہلی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے پرفل پٹیل نے جمعہ کے روز کہا کہ زرعی قوانین پر بحث کے دوران سابق مرکزی وزیر زراعت شرد پوار کے خط کا حوالہ دیکر غلط بیانی سے کام لیا جا رہا ہے۔ پرفل پٹیل نے صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث میں…
-

یوم جمہوریہ پر تشدد کی جانچ عدالت سے ہو، کانگریس کا مطالبہ
کانگریس نے جمعہ کے روز راجیہ سبھا میں کہا کہ دلی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہوئے تشدد کی جانچ سپریم کورٹ کی نگرانی میں کرائی جانی چاہیے۔ نئی دہلی: کانگریس نے جمعہ کے روز راجیہ سبھا میں کہا کہ دلی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہوئے تشدد کی جانچ سپریم کورٹ کی…