Author: Zafar Siddiqui
-

کسانوں کے چکہ جام کے پیش نظر دہلی کی سرحدوں پر پختہ حفاظتی انتظامات، دہلی پولیس
دہلی پولیس کے اطلاعت عامہ کے افسر چنموئے بسوال نے کہا، ”کسان مظاہرین نے کل چکہ جام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 26 جنوری پر ہونے والے تشدد کو مد نظر رکھتے ہوئے پولیس نے سرحدوں پر حفاظت کے پختہ انتظامات کیے ہیں تاکہ کوئی شر پسند راجدھانی دہلی میں داخل نہ ہو سکے۔” Agitating…
-

کل پُر امن طریقہ سے چکہ جام کریں، دہلی میں یہ جام نہیں ہوگا، ٹکیت
بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیت نے کہا، ’’جو لوگ یہاں نہیں آ پائے وہ اپنے اپنے مقام پر کل چکہ جام پر امن طریقہ سے کریں گے۔ یہ جام دہلی میں نہیں ہوگا۔‘‘ जो लोग यहां नहीं आ पाए वो अपने-अपने जगहों पर कल चक्का जाम शांतिपूर्ण तरीके से करेंगे। ये जाम दिल्ली…
-

ایل پی جی سلینڈر اور تیل قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ممبئی میں شیوسینا کا احتجاج
مہاراشٹر کے ممبئی شہر میں آج شیو سینا کی طرف سے گیس سلینڈر اور تیل قیمتوں کے اضلافہ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ Maharashtra: Shiv Sena workers hold protest over fuel prices in Mumbai. pic.twitter.com/ZOXpCeE8Y2 — ANI (@ANI) February 5, 2021
-

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعہ کے روز ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ اس وقت ملک میں پٹرول کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر ہیں۔ دہلی کے علاوہ دیگر شہروں میں ڈیزل کے دام بھی تاریخی لحاظ سے اعلی سطح پر ہیں نئی دہلی: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعہ کے روز ایک…
-

کامیڈین منور فاروقی کو سپریم کورٹ نے دی عبوری ضمانت، مدھیہ پردیش پولیس کو نوٹس جاری
مدھیہ پردیش پولیس کی طرف سے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں اندور سے گرفتار کیے گیے اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت فراہم کی گئی ہے نئی دہلی: مدھیہ پردیش پولیس کی طرف سے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں اندور…
-

سعودی عرب: تمام دعوتی سرگرمیاں معطل، نمازوں اور مساجد کھلنے کے اوقات مقرر
مساجد میں تمام دعوتی سرگرمیاں معطل کر دیں اور آئندہ سارے دعوتی پروگرام آن لائن چلانے کا حکم، اذان اور تکبیر کے درمیان کا وقفہ دس منٹ سے زیادہ کا نہیں ہوگا الریاض: سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور، دعوت ورہنمائی ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کورونا وبا سے نمٹنے کے سرکاری مشن میں تعاون…
-

کامیڈین منور فاروقی کو ضمانت ملے گی یا نہیں! سپریم کورٹ میں فیصلہ آج ہوگا
عدالت عظمیٰ مزاحیہ اداکار منور فاروقی کی درخواست ضمانت پر آج فیصلہ کرنے جا رہی ہے۔ مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے معاملہ میں مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے ان کی ضمانت منظور کرنے سے انکار کر دیا تھا نئی دہلی: عدالت عظمیٰ مزاحیہ اداکار منور فاروقی کی درخواست ضمانت پر آج فیصلہ کرنے جا…
-

حامد انصاری کی ’ آپ بیتی ‘
معصوم مراد آبادی سابق نائب صدر محمد حامد انصاری آج کل سرخیوں میں ہیں۔ سرخیاں بٹورنے کا تازہ کام ان کی آپ بیتی نے کیا ہے جو حال ہی میں انگریزی زبان میں شائع ہوئی ہے۔ ابھی کتاب کا اجراء ہونا باقی ہے لیکن اس سے پہلے ہی اس پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ سب…
-

مصر میں اردو زبان و ادب
ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی اردو زبان برصغیر پاک وہند سے باہر نکلی تو کرۂ ارض کے پانچوں براعظموں تک پھیل گئی اور نئی بستیاں بستی چلی گئیں۔ اردو کی نئی بستیوں میں مصر کی سرزمین بھی شامل ہے۔ مصر میں اردو کی تدریس بیسویں صدی کے نصف آخر سے اب تک جاری ہے۔ مصر کی…
-

کسانوں اور حکومت سے زرعی سائنسدانوں نے کی تعطل ختم کرنے کی اپیل
سینئر زرعی سائنسدانوں نے ایک آن لائن میٹنگ میں کہا کہ اگر حکومت زرعی قوانین میں ضروری ترمیم کر رہی ہے اور انہیں فی الحال ملتوی رکھ رہی ہے تو کسانوں کو اپنی ضد چھوڑ دینی چاہئے۔ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ دو مہینوں سے دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کی تحریک جاری ہے۔…