Author: Zafar Siddiqui
-

کورونا ویکسین، شرعی نقطۂ نظر
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی بیماری اور شفاء دونوں اللہ کی طرف سے ہیں ، اگر فکر آخرت کے ساتھ انسان ان کا سامنا کرے تو دونوں ہی اللہ کی نعمتیں ہیں، ایک صاحب ایمان بیماری پر صبر کرتا ہے اور صبر بہت ہی اہم عمل ہے، یہاں تک کہ قرآن مجید نے کہا…
-

مغربی بنگال میں 171 سیٹوں پر مقابلہ کرے گا آل انڈیا مائنارٹیز فرنٹ: محمد علی جناح
بے روزگار خواتین کو 8000 ماہانہ الاونس دے گی حکومت: اے آئی ایم ایف کولکاتہ: آل انڈیا مائنارٹیز فرنٹ مغربی بنگال کے صدر محمد علی جناح ریاست میں آئندہ ہونے والے قانون ساز اسمبلی انتخابات میں محاذ کے 171 امیدوار کھڑے کریں گے۔ کولکاتہ پریس کلب میں منعقدہ میڈیا کانفرنس میں اس کا اعلان کرتے…
-

دہلی میں ایف آئی آر کے بعد گریٹا تھنبرگ نے کیا نیا ٹوئٹ، کہا ’کوئی دھمکی کسانوں کی حمایت سے نہیں روک سکتی‘
نئے ٹوئٹ میں گریٹا تھنبرگ نے کہا ہے کہ ’’میں کسانوں کے پرامن احتجاجی مظاہرہ کے ساتھ ہوں۔ کوئی بھی نفرت، دھمکی اسے بدل نہیں سکتی۔‘‘ سویڈن سے تعلق رکھنے والی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ اس وقت زبردست سرخیوں میں ہیں۔ کسانوں کی حمایت میں کیے گئے ان کے ٹوئٹ پر دہلی میں ایف آئی…
-

کسان 6 فروری کو چکہ جام میں پھنسے لوگوں کو کھلائے گی کھانا!
کسان تنظیموں نے 6 فروری کو چکہ جام کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں کسان لیڈر راکیش ٹکیت کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ اُس دن چکہ جام میں پھنسے لوگوں کو کسان کھانا کھلائیں گے، پانی پلائیں گے اور زرعی قوانین کی حقیقت سے…
-

سادھو-سَنت آخر کیوں دے رہے ہیں حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی دھمکی!
کمبھ میلہ کے پیش نظر ہریدوار پہنچنے والے سبھی سادھو-سَنتوں اور اکھاڑوں کو میلہ انتظامیہ کے ذریعہ ٹینٹوں، چھاؤنی اور پنڈالوں کے لیے زمین الاٹ کی جاتی ہے، لیکن ابھی تک اس کا انتظام نہیں ہو سکا ہے۔ نئی دہلی: (تنویر) اتراکھنڈ حکومت کے سامنے ایک بڑا مسئلہ کھڑا ہو گیا ہے کیونکہ سادھو-سَنت اس…
-

کسان ٹریکٹر ریلی میں ہوئے تشدد پر ہائی کورٹ میں سماعت، مرکز نے پیش کی کارروائیوں کی تفصیل
سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے عدالت کو بتایا کہ اس معاملہ میں ابتدائی اقدامات اٹھائے گئے ہیں اور تشدد کے تعلق سے 43 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ ان میں سے 13 ایف آئی آر خصوصی سیل کو ٹرانسفر کر دی گئی ہیں۔ نئی دہلی: زرعی قوانین کے خلاف یوم جمہوریہ کے موقع…
-

مولاناریاست علی ظفر بجنوری مختصر حیات وخدمات
انوارالحق قاسمی نیپالی دارالعلوم دیوبند کے معتبر استاذ حدیث، استاذ العلماء ، ملکی سطح پر مقبول ومشہور تنظیم جمعیت علماء ہند کے نائب صدر ، یگانہ روزگار شاعر ،بڑےقلم کار ،اردو وعربی زبان پر گہری بصیرت رکھنےوالے بےمثال ادیب ، دارالعلوم /دیوبند کےشعبہ شیخ الہند کے سابق ڈائرکٹر وناظم اعلی ، ،ترانہ دارالعلوم /دیوبند کےتخلیق…
-

مسلمان بہتر تعلیم کیلئے معیاری اسکولوں اور مکاتب کے قیام کو یقینی بنائیں: مفتی سعید الرحمن قاسمی
سہرسہ میں امارت شرعیہ کے زیراہتمام تعلیمی بیداری و تحفظ اردو پروگرام میں سرکردہ علماء و دانشوران کی شرکت سہرسہ: (جعفرامام قاسمی) مرکزی حکومت کی جانب سے لائی گئی نئی تعلیمی پالیسی کے نقصانات کو بھانپتے ہوئے امیر شریعت مولانا سید ولی رحمانی کے حکم پر امارت شرعیہ کی جانب سے ان دنوں پورے بہار…
-

زبیرالحسن غافل کی یاد میں دعائیہ نشست کا اہتمام
ارریہ: (معراج خالد) سبکدوش جج اور سینئر شاعر زبیر الحسن غافل کے انتقال سے علمی ادبی دینی اور سماجی حلقوں میں سوگواری چھائی ہوئی ہے, واضح ہوکہ گذشتہ 26 جنوری کی شام زبیرالحسن غافل کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ان کی رحلت کے بعد سے ہی مختلف اداروں اور سماجی وادبی تنظیموں کی…
-

کچھ مفاد پرست لوگ نفرت پھیلا کر ملک میں مایوسی کا ماحول پیدا کررہے ہیں، جے پور میں جماعت اسلامی ہند کے منعقدہ سیمینار سے مذہبی پیشواؤں کا خطاب
جماعت اسلامی ہند نے جے پور میں ”ملک میں محبت اور ہم آہنگی کے ماحول کو مستحکم کرنے میں مذہبی رہنماؤں کا کردار “ کے عنوان پر سیمینار منعقد کیا۔ ’ملک کے کسی بھی حصے میں کہیں بھی تشدد اس لئے ہوتا ہے کہ لوگ اپنے مذہب کی تعلیمات پر عمل نہیں کرتے۔ یہ ضروری…