Author: Zafar Siddiqui
-

حکومت نے کورونا سے ڈاکٹروں کی اموات پر بھی بولا جھوٹ، آئی ایم اے نے بتائی صحیح تعداد
آئی ایم اے سربراہ نے اپنے خط میں ڈاکٹروں کی موت سے متعلق صحیح اعداد و شمار پیش کرنے میں حکومت ہند کی غلطی کی مذمت کرنے کے علاوہ کووڈ-19 متاثرین خاندانوں کو معاوضہ دینے میں تاخیر کا بھی ایشو اٹھایا۔ ہندوستان میں ڈاکٹروں کے مشہور ادارہ انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن (آئی ایم اے)…
-

ارنب گوسوامی اور ان کی بیوی کے خلاف عدالت میں مجرمانہ معاملہ درج
ممبئی ڈی سی پی تریمکھے کا کہنا ہے کہ ’’ہتک عزت کے حملے ان کی شبیہ کو نقصان پہنچانے کے مقصد سے کیے گئے۔ اس طرح غلط طریقے سے قصداً ممبئی پولس محکمہ کو بھی بے عزت کیا گیا۔‘‘ ممبئی کے ڈپٹی کمشنر آف پولس (ڈی سی پی) ابھشیک تریمکھے نے بدھ کے روز ریپبلک…
-

بنگال: بی جے پی کو لگا جھٹکا، قومی نائب صدر مکل رائے کے بہنوئی ترنمول کانگریس میں شامل
مکل رائے کے بہنوئی سریجن رائے نے آج ایک تقریب کے دوران ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔ سریجن کے ساتھ ساتھ سونتراجیا سوجاتا بھی ترنمول میں شامل ہوئیں۔ مغربی بنگال میں جیسے جیسے اسمبلی انتخابات کے دن قریب آتے جا رہے ہیں، بی جے پی اور ترنمول کانگریس کے درمیان تلخ کلامی کے ساتھ…
-

لال قلعہ تشدد: اہم ملزم دیپ سدھو اب بھی فرار، پولیس نے رکھا ایک لاکھ روپے کا انعام
26 جنوری کو کسانوں کی ٹریکٹر ریلی میں ہوئے تشدد کے اہم ملزمین کو دہلی پولیس اب تک گرفتار نہیں کر پائی ہے۔ پولیس کی لاکھ کوششوں کے بعد بھی دیپ سدھو جیسے ملزم گرفت سے باہر ہیں۔ 26 جنوری یعنی یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ کے دوران ہوئے تشدد کے…
-

سیمانچل مشن کی تکمیل ہی ڈاکٹر عبد القادرشمس کو سچا خراج مرحوم صحافی کی حیات و خدمات پر مشتمل ’صحافت کا شمس‘ کا اجرا، دانشوران کا اظہار خیال
ارریا: دہلی کی آرام دہ زندگی چھوڑ کر گاؤں کی تنگ گلیوں کی فکر اور اسے سنوارنے کی کوشش وہی شخص کر سکتا ہے جو ایمانی جذبہ اور پہاڑ جیسا عزم رکھتا ہو ۔ صحافی ڈاکٹر مولانا عبد القادر شمس کی شخصیت کچھ ایسی ہی تھی، وہ سکھ کی زندگی چھوڑ کر سیمانچل کی پسماندگی…
-

کیا کسان دہشت گرد ہیں، کیا آر ایس ایس کو چھوڑ کر سبھی دہشت گرد ہیں؟: راہل گاندھی
راہل گاندھی نے دفاعی بجٹ کو لے کر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’سردی میں لداخ میں ہماری فوج کھڑی ہے اور آپ ان کو پیسہ نہیں دے رہے، یہ کون سی حب الوطنی ہے، کون سا نیشنلزم ہے!‘‘ نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج ایک…
-

چین نے ہماری سر زمین پر قبضہ کر لیا، آپ نے انہیں کیا پیغام دیا؟ راہل گاندھی
راہل گاندھی نے کہا، ’’چین ہندوستان میں داخل ہوتا ہے اور ہماری سرزمین پر قبضہ کرتا ہے۔ آپ انہیں کیا پیغام دیتے ہیں؟ کہ ہم اپنے دفاعی اخراجات میں اضافہ نہیں کریں گے۔ آپ نے اس میں 3000-4000 کروڑ روپے کا اضافہ کیا آپ نے کیا پیغام دیا؟ کہ آپ ہندوستان میں داخل ہو سکتے…
-

مہاراشٹر میں بیلٹ پیپر سے ہو سکتے ہیں انتخابات، بجٹ اجلاس میں پیش ہو سکتا ہے بل
مہاراشٹر کا حکمراں اتحاد اس بات پر متفق نظر آ رہا ہے کہ ریاست میں بیلٹ پیپر کے ذریعہ انتخابات کرائے جائیں۔ کیا ای وی ایم کے ساتھ بیلٹ پیپر کے ذریعہ چناؤ کرائے جا سکتے ہیں؟ مہاراشٹر کا حکمراں اتحاد اس بات پر غور کر رہا ہے اور اس سے متعلق بل ریاستی اسمبلی…
-

اے ایم یو کے سابق طالب علم شرجیل عثمانی پر ہندوؤں کے جذبات مجروح کرنے کا الزام، ایف آئی آر درج
بھارتیہ جنتا یووا مورچہ کے پونے کے علاقائی سکریٹری پردیپ گاوڈے نے یہ شکایت مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے اور ایک مخصوص برادری کے خلاف قابل اعتراض الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں درج کرائی ہے۔ پونے: مہاراشٹرا کے پونے سٹی پولیس میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سابق طالب علم شرجیل…
-

ان داتا کی طاقت سب سے بڑی، زرعی اصلاحات قانونوں کو واپس لے حکومت: غلام نبی آزاد
غلام نبی آزاد نے کہا کہ کچھ سینئر صحافیوں، رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ جسے فوری طور پر واپس لیا جانا چاہیے۔ نئی دہلی: راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے رہنما غلام نبی آزاد نے بدھ کو حکومت سے کسانوں سے لڑائی کا راستہ چھوڑ کر بات چیت…