Author: Zafar Siddiqui
-

کون ہیں شمس تبریز قاسمی ؟
شمس تبریز قاسمی ہندوستان کے نوجوان صحافی ، تجزیہ نگار ، اسلامی اسکالر اور ملت ٹائمز کے بانی و چیف ایڈیٹر ہیں ۔ اس کے علاوہ بھارت میں صحافیوں کی سب سے قدیم تنظیم پریس کلب آف انڈیا کے بھی وہ مستقل ممبر اور ڈائریکٹر ہیں ۔ سیاسی ، سماجی اور ملی ایشوز پر تقریباً…
-

تحفظ اردو: سرکا ری سطح سے کرنے کرانے کے کچھ کام
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ) بہار میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہے ، ڈاکٹر جگن ناتھ مشرا کے دور میں چند اضلاع کے لئے اردو کو دوسری زبان کا درجہ ملا ستندر نارائن سنہا نے اپنے وقت میں چھوٹی لکیر کے مقابل بڑی لکیر…
-

ترکی کو نئے آئین کی ضرورت ہے، صدر ایردوآن کا غیر متوقع بیان
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے ایک غیر متوقع بیان میں کہا ہے کہ ترکی کو ایک نئے اور ’سویلین‘ آئین کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بیان ملکی کابینہ کے ایک اجلاس کے بعد ٹیلی وژن سے نشر کیے گئے اپنے ایک خطاب میں دیا۔ صدر ایردوآن نے پیر یکم فروری کی رات…
-

کورونا وائرس: سعودی عرب نے ہندوستان اور پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر لگائی پابندی!
الریاض: سعودی عرب نے پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے 20 ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں، سفارت کاروں، طبی اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ پر 3 فروری رات 9 بجے سے مملکت میں داخلے پر عارضی طور پر پابندی عاید کر دی ہے۔ جن ممالک کے شہریوں، سفارت کاروں، طبی اہلکاروں اور ان…
-

اردو کے تحفظ و بقاء کیلئے امارت شرعیہ کی تحریک کا ساتھ دیں : مولانا شبلی القاسمی
گھروں میں اردو بولنے لکھنے اور پڑھنے کا اہتمام کریں ، دوسرے اخبارات کے ساتھ اردو اخبار اور اردو کے جریدے خریدیں ، سرکاری دفاتر میں اردو زبان میں درخواست دینے کا حوصلہ پیدا کریں۔ ” علم انسان کی بنیادی ضرورت ہے جس طرح کھانا پینا اور مکان ۔ آج سائینس ، ٹیکنالوجی ، علم…
-

بین مذاہب جوڑے کی شادی پر قانون نہیں بنائے گی مرکزی حکومت
پارلیمنٹ کے رواں اجلاس کے دوران ایک سوال کے جواب میں مرکزی وزارت داخلہ نے کہا کہ ‘بین مذاہب جوڑے کی شادی کو روکنے کے لیے مرکز کی جانب سے کوئی بھی قانون نہیں بنایا جارہا ہے۔’ اس سے قبل اتر پردیش حکومت نے بین مذاہب جوڑے کی شادی کے خلاف قانون بنایا ہے جس…
-

آئی این ایس نے کی صحافیوں کے خلاف درج مقدموں کی مذمت
نئی دہلی: انڈین نیوز پیپر سوسائٹی (آئی این ایس) نے کسان تحریک کی رپورٹنگ کرنے والے سینئر مدیروں اور صحافیوں کے خلاف درج ایف آئی آر کی سخت مذمت کی ہے۔ آئی این ایس کے جنرل سکریٹری میری پول کی جانب سے منگل کو جاری سرکاری پریس ریلیز کے مطابق آئی این ایس کے صدر…
-

کسان تحریک: مودی حکومت کا طریقہ کار ’ خاموش کرو، علیحدہ کرو اور کچل دو ‘: راہل گاندھی
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کسانوں کی تحریک کے مقامات پر پولیس کی طرف سے سیمنٹ اور نکیلے تاروں کی بندشیں نصب کیے جانے اور حفاظت کے سخت انتظامات کیے جانے پر بھی مرکزی حکومت پر تنقید کی ہے۔ نئی دہلی: کسان تحریک سے متعلق ٹوئٹ کرنے والے اکاؤنٹ کو حکومت کے کہنے پر ٹوئٹر…
-

26 جنوری کو ٹریکٹر ریلی کے دوران ہوئے تشدد کے بعد حراست میں لئے گئے کسانوں کی رہائی کی مانگ خارج
عرضی ایک لا گریجویٹ ایڈوکیٹ آشیما منڈلا اور منداکنی سنگھ کے ذریعہ دائر کی گئی تھی، عرضی میں الزام لگایا گیا کہ 26 جنوری کو دہلی میں ٹریکٹر ٹریلی کے دوران بھڑکے تشدد کے بعد تقریباً 200 لوگ لاپتہ ہیں۔ نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر ٹرالی کے دوران…
-

سوچی کی گرفتاری سے روہنگیا مہاجر خوش کیوں ہیں؟
بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں نے آنگ سان سوچی کو حراست میں لیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ میانمارمیں تین برس قبل فوج کی بہیمانہ کارروائی کے بعد اپنی جان بچانے کے لیے لاکھوں روہنگیا بنگلہ دیش ہجرت کرگئے تھے۔ اگست 2017 میں روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف فوجی کارروائی، جسے اقوام…