Author: Zafar Siddiqui
-

سکھبیر سنگھ بادل کی گاڑی پر حملہ، کارکنان پر چلیں گولیاں
بھیڑ نے بادل کی گاڑی پر بھی حملہ کیا ۔ حالانکہ پتھراؤ کے وقت بادل گاڑی میں موجود نہیں تھے ۔ انہیں محفوظ جگہ پر لے جایا گیا تھا ۔ اکالی دل نے کانگریس پر کاغذات نامزدگی داخل کرنے سے روکنے کا الزام عائد کیا ہے ۔ پنجاب کے جلال آباد میں نگر کاونسل کے…
-

شیو سینا لیڈر سنجے راوت غازی پور بارڈر پہنچے، راکیش ٹکیت تک پہنچایا وزیر اعلیٰ ٹھاکرے کا پیغام
سنجے راوت نے کہا کہ غازی پور بارڈر پر کسان مظاہرین کو کچلنے کی کوشش کی گئی، ایسے حالات میں مہاراشٹر کے لوگوں کا فرض ہے کہ راکیش ٹکیت کے ساتھ کھڑے ہوں۔ غازی آباد: غازی پور بارڈر پر زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک لگاتار جاری ہے اور دہلی پولیس کی جانب سے…
-

میانمار کے بارے میں عالمی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
امریکا سمیت عالمی برادری نے میانمار میں فوجی بغاوت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ اس مسئلے پر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کیا اقدامات کرتی ہے۔ میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت کے مسئلے پر منگل دو فروری کے روز اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا ہنگامی…
-

ہفتہ ترغیب تعلیم و تحفظ اردو: امارت شرعیہ کی بنیادی دینی تعلیمی تحریک
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ) اسلام میں تعلیم کا حصول مردو عورت کے لیے فرض قرار دیا گیاہے ، اس معاملہ میں جنس کے اعتبار سے ان کے درمیان کوئی تفریق نہیں کی گئی، اسلام نے علم کو اللّٰہ کی معرفت اور ترقی درجات کا سبب بتایا…
-

مغربی بنگال: بی جے پی نکالنا چاہتی ہے ’رتھ یاترا‘، کیا ممتا حکومت اجازت دے گی؟
2018 میں بھی بی جے پی نے پورے بنگال میں’رتھ یاترا‘ نکالنے کا منصوبہ بنایا تھا، لیکن ریاستی حکومت نے اس کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔ کولکاتا: مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی کی ریاستی یونٹ نے ’رتھ یاترا‘ نکالنے کے لئے ریاستی حکومت سے اجازت مانگی ہے۔ چیف…
-

کسانوں سے ملاقات کے لیے شیوسینا لیڈر سنجے راؤت پہنچیں گے غازی پور بارڈر
دہلی بارڈرس پر کسانوں کی تحریک زرعی قوانین کے خلاف جاری ہے۔ اس درمیان خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ شیوسینا لیڈر سنجے راؤت کسان مظاہرین سے ملاقات کے لیے آج غازی پور بارڈر پہنچنے والے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ سنجے راؤت نے کسان تحریک کی حمایت میں کئی بیان دے چکے ہیں اور…
-

کسان تحریک: دہلی بارڈر پر پولس بجا رہی ’ سندیشے آتے ہیں ‘ گانا، کسان پریشان!
کسان مزدور سنگھرش کمیٹی پنجاب نے اپنے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ جلد از جلد ’ڈی جے‘ کو بند کیا جائے تاکہ حالات معمول پر آنے میں آسانی ہو۔ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی جاری تحریک کے درمیان دہلی بارڈرس پر پولس کی تعیناتی بڑھ گئی ہے اور جوانوں میں جوش پیدا…
-

بجٹ 2021 کے خطاب سے ’اقلیتی طبقہ‘ غائب، وزیر خزانہ نے پوری طرح کیا نظر انداز!
بجٹ 22-2021 سے اقلیتی طبقہ پوری طرح سے غائب ہو گیا ہے، یا پھر یوں کہیں کہ مرکز کی مودی حکومت نے اقلیتوں کو پوری طرح سے فراموش کر دیا۔ نئی دہلی: (تنویر) مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے آج لوک سبھا میں عام بجٹ 22-2021 پیش کر دیا، اور اس کے ساتھ ہی کسان،…
-

اتر پردیش کے جونپور میں اندھادھند فائرنگ، سماجوادی پارٹی لیڈر کا قتل
اتر پردیش کے جونپور میں بے خوف بدمعاشوں کی دہشت آج اس وقت دیکھنے کو ملی جب سٹی ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر ایک پر سماجوادی پارٹی لیڈر بالا یادو عرف لکھندر کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق موقع پر تقریباً نصف درجن…
-

مجاہد آزادی عباس طیب جی کی شخصیت پر پروگرام کا انعقاد ۔ لوگوں نے پیش کیا خراج عقیدت
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) معروف مجاہد آزادی عباس طیب جی کی شخصیت اور خدمات پر آج عباس طیب جی ایجوکیشنل اینڈ چیری ٹیبل ٹرسٹ کے زیر اہتمام جامعہ نگر کے تسمیہ کانفرنس ہال میں ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں صدارتی خطاب کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس دہلی ہائی کورٹ ڈاکٹر راجیش ٹنڈن نے…