Author: Zafar Siddiqui
-

ڈاکٹر رفعتؒ کی شخصیت ہمہ جہت تھی: امیر جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: آج ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی علی گڑھ کی جانب سے ”ڈاکٹر محمد رفعت۔ حیات و افکار‘‘ کے عنوان سے یک روزہ عالمی سمینار / ویبنار منعقد ہوا جس میں ملک و بیرون ملک سے علمی و ادبی شخصیتوں نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ویبنار کو خطاب کرتے ہوئے…
-

لاپتہ کسانوں کی تلاش کے لیے ’سنیوکت کسان مورچہ‘ نے تشکیل دی کمیٹی
کسانوں کی جانب سے ایک موبائل نمبر جاری کیا گیا ہے تاکہ کسی کو لاپتہ کسانوں کے بارے میں کوئی جانکاری ملے تو وہ مطلع کر سکے۔ یہ موبائل نمبر ہے 8198022033۔ نئی دہلی: (تنویر) یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کے ذریعہ نکالی گئی ’ٹریکٹر پریڈ‘ میں ہوئے تشدد کے بعد کئی کسانوں کے…
-

عام بجٹ 22 -2021 پارلیمنٹ میں پیش، یہاں دیکھیں چھوٹی – بڑی ہر تفصیل
مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے بجٹ تقریر کے دوران تفصیل سے بتایا کہ حکومت نے صحت، تعلیم، ریل اور زراعت سمیت مختلف شعبوں کے لیے کیا کیا منصوبے بنائے ہیں۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پارلیمنٹ میں شور و غل کے درمیان پیر کے روز لوک سبھا میں مرکزی بجٹ 22-2021 پیش کیا۔ لوک…
-

پٹرول پر 2.50 روپے اور ڈیزل پر 4 روپے فی لیٹر زرعی سیس لگانے کا فیصلہ
مرکز کی مودی حکومت نے عام بجٹ میں پٹرول پر 2.50 روپے اور ڈیزل پر 4 روپئے فی لیٹر زرعی بنیادی ڈھانچہ اور ترقی سیس (نیو ایگری انفرا ڈیولپمنٹ سیس) کی تجویز رکھی ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ 2 فروری 2021 سے نافذ العمل ہوگا۔
-

بجٹ 2021: وزیر مالیات نے کہا ’حکومت کسانوں کے لیے وقف‘، اور پھر شروع ہو گیا ہنگامہ!
عام بجٹ پیش کرنے کے دوران وزیر مالیات نرملا سیتارمن کو اپوزیشن پارٹیوں کی مخالفت کا اس وقت سامنا کرنا پڑا جب بجٹ تقریر کے دوران نرملا سیتارمن نے کہا ’حکومت کسانوں کے لیے وقف‘۔ ایک طرف جہاں دہلی کی سرحدوں پر مودی حکومت کے ذریعہ لائے گئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک…
-

رام مندر چندہ مہم: بی جے پی کارکنان نے ٹی آر ایس ایم ایل اے کے گھر پر کیا حملہ
ٹی آر ایس ایم ایل اے چھیلا دھرم ریڈی کے گھر کے سامنے منعقدہ احتجاج کے دوران بی جے پی مظاہرین نے ‘جے شری رام’ کے نعرے لگاتے ہوئے پتھراؤ کرنا شروع کر دیا۔ حیدرآباد: ہناکونڈا میں گزشتہ روز بی جے پی کے کچھ کارکنوں نے ٹی آر ایس ایم ایل اے چھیلا دھرم ریڈی…
-

میانمار میں فوج اقتدار پر قبضہ کرتے ہی ایک سال تک کے لئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا کیا اعلان، آنگ سان سوچی دیگر رہنماؤں کے ساتھ گرفتار
میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے ایک سال کی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آنگ سان سوچی سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار میں رات گئے 3 بجے سے انٹرنیٹ اور مواصلاتی رابطوں میں خلل پیدا ہونا شروع ہو گیا، Yangon شہر میں…
-

میانمار: اقتدار پر فوج کا قبضہ، انٹرنیٹ اور موبائل فون خدمات بند
نیپیڈا: میانمار کی فوج نے اسٹیٹ کونسیلر آنگ سان سو کی اور اور صدر ون منٹ اور برسراقتدار پارٹی کے دیگر اراکین کو پیر کو حراست میں لینے کے بعد ایک سال کے لئے ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کیا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق پہلے نائب صدر یو منٹ سوے کے ذریعہ دستخط کردہ مفاہمت…
-

علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی: نئی صدی کے نئے سفر کا آغاز
پروفیسر اختر الواسع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے تقریباً ۴۴۱سال بعد اپنے بانی سرسید احمد خان کی اس روایت کو دوہرایا جس میں انہوں نے ۸جنوری ۷۷۸۱کو ایم اے او کالج کا سنگ بنیاد رکھتے وقت گورنر جنرل لارڈ لیٹن کے ذریعے علی گڑھ تحریک کی اہم چیزوں اور بعض نوادرات کو ایک کیپسول میں…
-

اردو صحافت کے 200 سال مکمل ہونے پر پٹنہ میں میٹنگ۔ جشن منانے کا فیصلہ
پٹنہ: (ایجنسیاں) اردو صحافت کے دو سو سال مکمل ہونے کے موقع پر آج پٹنہ میں ایک مشاورتی نشست منعقد ہوئی جس میں اگلے سال مارچ میں تین روزہ جشن اردو صحافت منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر اردو اخبارات و رسائل کی نمائش، سیمنار، سمپوزیم، مزاکرات اور مشاعرہ بھی منعقد کیا جائےگا۔…