Author: Zafar Siddiqui
-

روس: پوتن مخالف مظاہرے میں اب تک ستائیس سو سے زائد افراد گرفتار ، سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات
روس بھر میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی حراست کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اب تک ان مظاہروں میں شریک ستائیس سو سے زائد افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ پوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی ٹیم کے مطابق اتوار 31 جنوری کو روس کے سو سے زائد شہروں میں ناوالنی…
-

کسان تحریک: سنگھو بارڈر ایک ناقابل تسخیر قلعہ میں تبدیل، چپے چپے کی سخت نگرانی
مظاہرین بھی اپنی طرف سے احتیاط برت رہے ہیں، کسانوں نے قریبی مکانات کی چھتوں پر بیٹھنا شروع کر دیا ہے تاکہ دور سے لوگوں کی نگرانی کی جا سکے، یعنی بارڈر ایک ناقابل تشخیر قلعہ میں تبدیل ہو گیا ہے نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی کی سرحدوں پر گزشتہ دو مہینے سے زیادہ عرصے…
-

صحافیوں کو جتنا دباؤگے، ظلم و ستم کے خلاف اتنی ہی زیادہ آوازیں اٹھیں گی: پرینکا گاندھی
پرینکا گاندھی نے کہا کہ بی جے پی حکومت کسانوں کی آواز کو کچلنا چاہتی ہے لیکن وہ یہ بھول گئے ہیں کہ جتنا دباؤ گے اس سے زیادہ آوازیں آپ کے مظالم کے خلاف اٹھیں گی نئی دہلی: سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کسان تحریک کی…
-

ترنگے کی توہین کرنے والے کو گرفتار کرو، وزیر اعظم مودی کے بیان پر راکیش ٹکیت کا ردعمل
ٹکیت نے کہا، پورا ملک ترنگے سے پیار کرتا ہے، جس نے اس کی توہین کی اسے گرفتار کیا جائے، حکومت اور کسانوں کی بات چیت پھر سے شروع کیے جانے کے سوال پر انہوں نے کہا، بندوق کی نوک پر کوئی بات چیت نہیں ہوگی نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ماہانہ…
-

باغپت: کُل کھاپ پنچایت میں ہزاروں کسانوں کی شرکت، مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی
بڑوت میں جاٹوں کے 84 گاؤں کی کُل کھاپ پنچایت کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں بڑی تعداد میں کسان شریک ہو رہے ہیں اور مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے زرعی قوانین کی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں باغپت: زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ دو مہینے سے بھی زیادہ…
-

آسام شہریت معاملہ: متنازعہ سرکلر کس کے اشارے پر جاری ہوا؟ : مولانا ارشد مدنی
سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کرکے آسام میں این آر سی کے اسٹیٹ کوآرڈینیٹر سے تحریری جواب طلب کرکے چار ہفتے کے اندر ان سے یہ بتانے کو کہا ہے کہ انہوں نے اجازت لئے بغیر اس طرح کا سرکلر کیوں جاری کیا؟ نئی دہلی: آسام کے نئے اسٹیٹ کوآرڈینیٹر ہتیش دیو شرما کے ذریعہ…
-

متحدہ عرب امارات: اعلیٰ تعليم يافتہ و دولت مند افراد کے ليے اماراتی شہريت کی راہ ہموار
متحدہ عرب امارات نے نئے قوانين متعارف کرائے ہيں، جن کے تحت اعلیٰ تعليم يافتہ اور دولت مند غير ملکيوں کے ليے اس خليجی عرب ملک کی شہريت کا حصول اب ممکن ہو گيا ہے۔ دبئی: (ڈی. ڈبلیو) شہريت کی يہ اسکيم سرمايہ کاروں اور خصوصی پيشوں سے وابستہ افراد کے ليے ہے، جن ميں…
-

بجٹ اجلاس میں خواتین بل منظور کرائے جانے کا مطالبہ
لوک سبھا میں بی جےپی کی اکثریت ہے اس لئے حکومت کو اب خواتین ریزرویشن بل کے منظور کرانے میں کوئی دشواری نہیں ہونی چاہئے۔ ایک طرف کسان بل واپسی کے اپنے مطالبہ کو لے کر سڑکوں پر ہیں تو دوسری طرف بیجو جنتادل (بی جے ڈی) نے حکومت سے مانگ کی ہے کہ پارلیمنٹ…
-

بہار: کسانوں کے حق میں حزب اختلاف نے بنائی انسانی زنجیر، روٹیوں کی مالا پہن کر بیل گاڑی سے پہنچے سابق وزیر
زرعی قوانین کے خلاف تحریک چلا رہے کسانوں کی حمایت میں بہار میں آر جے ڈی کی قیادت والے مہاگٹھ بندھن کی ہفتہ کے روز انسانی زنجیر بنائی اور حکومت سے کسانوں کے مطالبات قبول کرنے کی اپیل کی پٹنہ: زرعی قوانین کے خلاف تحریک چلا رہے کسانوں کی حمایت میں بہار میں راشٹریہ جنتا…
-

اماراتی قانون میں ترامیم، سرمایہ کاروں اور پیشہ وارانہ ماہرین کو شہریت کی پیش کش
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے شہریت اور پاسپورٹ دینے سے متعلق قوانین میں ترامیم کی منظوری کا اعلان کیا ہے دبئی: متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے شہریت اور پاسپورٹ دینے سے…