Author: Zafar Siddiqui
-

کسان تحریک: لال قلعہ پر تشدد کے بعد سو سے زائد کسان لاپتہ، اہل خانہ پریشان
پنجاب ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نامی ایک این جی او کا کہنا ہے کہ یوم جمہوریہ کی کسان پریڈ میں شرکت کے لئے پنجاب سے آنے والے سو سے زائد کسان لاپتہ ہیں نئی دہلی: لال قلعہ پر پیش آنے والے پرتشدد واقعہ کے بعد سے 100 سے زائد مظاہرین لاپتہ ہیں۔ ’آج تک‘ کی ویب…
-

یہ جاٹ بمقابلہ حکومت نہیں بلکہ تمام کسانوں کی لڑائی ہے، راکیش ٹکیت کا اعلان
غازی پور بارڈر پر مرکزی اور اتر پردیش حکومت کے جارحانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کئے جانے کے بعد لگ رہا تھا کہ اب یہ تحریک زیادہ دن نہیں چل سکے گی لیکن ایسا نہیں ہوا نئی دہلی: زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی جاریہ تحریک کو جاٹ بمقابلہ حکومت…
-

بریلی: سرکاری ہسپتال میں بھرتی کے نام پر 50 بیروزگاروں سے 1.5 کروڑ کی دھوکہ دہی
اتر پردیش کے بریلی کے ڈسٹرکٹ ویمن اسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر دفتر کے کلرکوں نے 300 افراد پر مشتمل کووڈ 19 اسپتال میں پچاس خالی آسامیوں پر بھرتی کرنے کا بہانہ کرکے 50 افراد سے ڈیڑھ کروڑ روپے ٹھگ لئے بریلی: اتر پردیش کے بریلی کے ڈسٹرکٹ ویمن اسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر دفتر…
-

سیتاپور لوجہاد: دس ملزمین کی گرفتاری کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ میں یکم فروی کو سماعت متوقع
الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ کی ہدایت پر لو جہاد کے نام پر گرفتار دس ملزمین کی گرفتاری کے خلاف دفعہ 482 کے تحت داخل کی گئی عرضی پر یکم فروری کو سماعت متوقع ہے۔ نئی دہلی: الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ کی ہدایت پر لو جہاد کے نام پر گرفتار…
-

’دہلی میں کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ کے دوران پیش آئے واقعات بی جے پی کی سازش‘
پوتر کار نے الزام لگایا کہ اس کے پیچھے بی جے پی سے متعلق کسان مزدور مورچہ کا منصوبہ تھا۔ یہ تحریک کو بدنام کرنے کے لئے ایک جان بوجھ کر کی گئی کارروائی تھی۔ اگرتلا: آل انڈیا کسان سبھا کی تریپورہ اکائی نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ کے دوران…
-

سات سالہ ’مودی راج‘ میں عوام بے حال، مگر انا ہزارے نے کروٹ تک نہیں بدلی، ’سامنا‘ میں شیوسینا کا طنز
سامنا نے اپنے اداریہ میں لکھا ’’منموہن سنگھ کے دور حکومت میں انا ہزارے دو مرتبہ دہلی آئے اور زوردار تحریک چلائی، گزشتہ 7 سالوں میں مودی حکومت کے فیصلوں سے عوام بے حال ہے لیکن انّا نے کروٹ تک نہیں لی‘ ممبئی: مہاراشٹر کی برسراقتدار جماعت شیو سینا نے اپنے ترجمان ’سامنا‘ میں سماجی…
-

رام مندر چندے کے لئے صنعت کاروں کو دھمکایا جا رہا ہے: ڈوٹاسرا
ڈوٹاسرا نے کہا کہ مندر کی تعمیر کے لئے صنعت کار جو چندہ دے رہے ہیں اسے کم بتاتے ہوئے یہ لوگ زیادہ مطالبہ کر رہے ہیں اور نہ دینے پر سرکاری ای ڈی جیسی ایجنسیوں کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ چتوڑ گڑھ: راجستھان کانگریس ریاستی صدر اور وزیر تعلیم گووند سنگھ ڈوٹاسرا نے الزام…
-

مدھیہ پردیش میں بزرگوں کے ساتھ بدسلوکی، انسانیت پر بدنما داغ: پرینکا گاندھی
پرینکا گاندھی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اندور میں رونما یہ واقعہ انسانیت پر ایک بدنما داغ ہے۔ حکومت اور انتظامیہ کو چاہیے کہ ان بے سہارا لوگوں سے معافی مانگے اور اعلی عہدیداروں پر کارروائی کی جائے۔ کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مدھیہ پردیش کے اندور میں ان بے سہارا بزرگوں…
-

وائس چانسلر نے ڈیڑھ گھنٹے تک نائب وزیر اعلی اور مرکزی وزیر کو کرایا انتظار
بہار کے موتیہاری میں ایک ایسا منظر دیکھنے کو ملا جو کبھی کبھی ہی نظر آ تا ہے۔ بہار کی نائب وزیر اعلی اور مرکزی وزیر کو ڈیڑھ گھنٹے تک وائس چانسلر کی خاطرداری کو برداشت کرنا پڑا۔ موتیہاری میں بی آر اے بہار یونیورسٹی کی ایک تقریب میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر ہنومان پرساد…
-

مہاتما گاندھی کی برسی پر کسان آج یوم ہم آہنگی منائیں گے اور روزہ رکھیں گے
دو مہینے سے زیادہ وقت سے احتجاج کر رہے کسان آج مہاتما گاندھی کی برسی کے موقع پر صبح نو بجے سےشام پانچ بجےتک روزہ رکھیں گےاور آج کے دن کو یوم ہم آہنگی کے طور پر منائیں گے۔ ادھر ایک مرتبہ پھر بڑی تعداد میں کسان غازی پور میں جمع ہوتے نظر آ رہے…