Author: Zafar Siddiqui
-

مسلمان خاتون میجر نے ملکی فوج کا یونیفارم کوڈ تبدیل کروا دیا
جنوبی افریقہ کی فوج نے ایک مسلمان خاتون میجر کی مستقل مزاجی اور اس کی طرف سے قانونی جنگ کے باعث ملٹری یونیفارم سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل کر دی ہے۔ فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اب جنوبی افریقہ کی مسلح افواج میں مسلم خواتین سپاہیوں اور افسران کا ہیڈ اسکارف پہننا خلاف…
-

کل ہوئے دھماکے کے مقام سے لفافہ برآمد، جس پر اسرائیلی سفارتخانہ کا پتہ لکھا تھا
اسرائیلی سفارتخانہ کے باہر کل ہوئے دھماکے کے بعد وہاں سے ایک لفافہ ملا ہے جس پر سفارتخانہ کا پتہ لکھا ہوا تھا اور کچھ بال بئیرنگ ملے ہیں۔ کل نئی دہلی کی اورنگ زیب روڈ پر واقع اسرائیلی سفارتخانہ کے باہر آئی ای ڈی بلاسٹ ہوا جس میں ویسےتو کسی کے زخمی ہونے کی…
-

دہلی پولیس کے بلانے پر ابھی تک نہیں گیا کوئی کسان رہنما
نئی دہلی: دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے راکیش ٹکیت سمیت نو کسان رہنماؤں کو پوچھ گچھ میں شامل ہونے کے لیے بلایا لیکن کوئی بھی تفتیش میں شامل نہیں ہوا ہے۔ پولیس کے ایک افسر نے کہا کہ یومِ جمہوریہ کو دار الحکومت کے مختلف علاقوں میں ہوئے تشدد کے معاملے میں تفتیش میں…
-

روشنیوں سے ڈوبا اور حب الوطنی کی دھنوں سے گونج اٹھا ‘ وجے چوک ‘
اختتامی تقریب صدیوں پرانی فوجی روایت ہے جب غروب آفتاب کے وقت جنگ بند کردی جاتی تھی ۔ جیسے ہی بگل والے اختتامی دھن بجاتے تھے، فوجی جنگ روک دیتے تھے اور ہتھیاروں کے ساتھ میدان جنگ سے واپس آجاتے تھے ۔ پاکستان کے خلاف 1971 کی جنگ میں فتح کے موقع پر خصوصی طور…
-

بنگال: ’گولی مارو ‘ نعرے پر بی جے پی کارکنان کو گرفتار کرنے والے افسر ہمایوں کبیر کا استعفیٰ
کولکاتا کے نزدیک چندن نگر کے پولیس کمشنر ہمایوں کبیر نے کہا کہ وہ ذاتی وجوات سے استعفی دے رہے ہیں، ان کی دسمبر کے مہینے میں ہی انسپکٹر جنرل کی رینک پر ترقی ملی تھی کولکاتا: بنگال میں سیاسی مظاہرہ کے دوران گولی مارو کا نعرہ لگانے والے بی جے پی کارکنان کو گرفتار…
-

زرعی قوانین کے نقصان- منڈی ختم، صنعت کاروں کو فروغ، عدالت کا راستہ کسانوں کے لئے بند: راہل گاندھی
راہل گاندھی نے پریس کانفرنس کے دوران زرعی قوانین سے ہونے والے نقصانات بتائے اور کہا کہ ’’اس لئے ہی کسان تحریک چلا رہے ہیں اور حکومت انہیں مار رہی ہے، ہم کسانوں کے ساتھ ہیں اور ان کی مدد کریں گے‘‘ نئی دہلی: تین زرعی قوانین کے خلاف کسان سڑکوں پر احتجاج کر رہے…
-

ملک میں انکم ٹیکس دہندگان کی تعداد پر وزیر مالیات کا جھوٹ! کانگریس کا شدید ردِ عمل
سچائی یہ ہے کہ ملک کے سوا سو کروڑ لوگوں میں سے کل ووٹروں کی تعداد 82 کروڑ ہے، جن میں سے 75 فیصد یعنی کہ61 کروڑ 50 لاکھ کسان ہیں جنہیں حکومت نے ہی انکم ٹیکس کی ادائیگی سے چھوٹ دی ہوئی ہے۔ ممبئی: مہاراشٹرا کانگریس کے نائب صدر و ترجمان ڈاکٹر رتناکر مہاجن…
-

نئی دہلی میں واقعہ اسرائیلی سفارت خانہ کے نزدیک دھماکہ، کئی کاریں تباہ
نئی دہلی کے اورنگزیب روڈ پر واقعہ اسرائیلی سفارت خانہ کے نزدیک ہلکی نوعت کے دھماکہ کی اطلاع ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ میں کئی کاریں تباہ ہو گئی ہیں۔ دہلی پولیس، فائر بریگیڈ اور انٹیلی جنس آفیسر موقع پر پہنچ رہے ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ https://twitter.com/vivekbajpai84/status/1355132896927879173?s=19
-

بجنور ایس پی کی دھمکی ’اگر کوئی ٹریکٹر یا گاڑی سے دہلی بارڈر جاتے ہوئے نظر آیا تو کارروائی ہوگی!‘
پولیس سربراہ نے کہا کہ ’’بجنور ضلع کی تمام سرحدوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ ہم تمام داخلی اور خارجی راستوں کی جانچ کر رہے ہیں۔ اگر کوئی اس کی خلاف ورزی کرتے پایا گیا تو پولیس سخت کارروائی کرے گی۔‘‘ بجنور: دہلی – یوپی کی سرحد غازی پور بارڈر پر کسانوں کے جائے…
-

سنگاپور میں مسلمانوں پر کرائسٹ چرچ جیسے حملوں کا منصوبہ، بھارتی نژاد کم عمر لڑکا گرفتار
سنگاپور میں حکام کے مطابق ایک ایسا سولہ سالہ بھارتی نژاد مسیحی لڑکا گرفتار کر لیا گیا ہے، جو مقامی مسلمانوں پر نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر کیے گئے دہشت گردانہ حملوں جیسے حملے کرنا چاہتا تھا۔ کرائسٹ چرچ میں مسلمانوں کی دو مساجد پر کیے گئے حملوں میں 2019ء…