Author: Zafar Siddiqui
-

دہلی میں یکم ستمبر سے مرحلہ وار اسکول کھلیں گے: سسودیا
دہلی حکومت نے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے لیے والدین سے ای میل کے ذریعے تجاویز مانگی تھیں، جس میں 70 فیصد سے زائد والدین کا خیال تھا کہ اسکولوں کو دوبارہ کھولنا چاہیے۔ کورونا کے مسلسل کیسوں میں کمی کو دیکھتے ہوئے دہلی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ دہلی میں یکم ستمبر سے…
-

افغانستان: ترکی نے ابھی کابل ایئرپورٹ کا انتظام نہیں سنبھالا ہے، انتظامیہ واضح ہونے کے بعد فیصلہ کریں گے: طیب ایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ طالبان نے کابل ایئرپورٹ کے انتظام میں مدد کی درخواست کی ہے اور ترک صدر کے بقول، وہ کہتے ہیں، سکیورٹی ہم یقینی بنائیں گے۔ آپ انتظام دیکھیں۔ لیکن بوسنیا ہرزے گووینا اور مانٹی نیگرو روانہ ہونے سے قبل استنبول میں ایک اخباری کانفرنس میں ترک…
-

کابل ایئرپورٹ دھماکے میں مہلوکین کی تعداد 170 سے زائد، زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک
کابل: کابل ائیرپورٹ کے نزدیک دو خودکش حملوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 170 سے زائد ہوگئی جب کہ زخمی ہونے والے 150 افراد میں سے بعض کی حالت اب بھی تشویش ناک ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں ایئرپورٹ کے نزدیک ہونے والے دو خودکش حملوں کی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے…
-

طالبان کے جامع نگراں حکومت تشکیل دینے کیلئے صلاح مشورے جاری، امریکا کا حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کو حکومت کا حصہ بنانے پر زور
کابل: طالبان نے جامع نگراں حکومت تشکیل دینے کے لیے اجلاس طلب کیا ہے اور حکومت میں نئے چہروں سمیت تمام قبائل سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں کو شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ عرب ٹی وی (الجزیرہ) کی رپورٹ کے مطابق طالبان افغانستان میں ایک منظم نگراں حکومت تشکیل دینے کی منصوبہ بندی کر رہے…
-

گجرات حکومت کو سپریم کورٹ نے لگائی سخت پھٹکار، کہا – کورونا سے بچانے کی جگہ لوگوں کو آگ سے مارا جا رہا
سپریم کورٹ نے پورے ملک میں اسپتالوں کے فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم دیا تھا، لیکن گجرات حکومت نے ایک ایسا حکم جاری کر دیا جس پر آج عدالت عظمیٰ نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے روک لگا دی۔ سپریم کورٹ نے آج گجرات حکومت کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے حکومت کے اس نوٹیفکیشن پر روک…
-

یوگی کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کرنے والے سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر گرفتار
امیتابھ ٹھاکر کی گرفتاری کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں پولیس کے کئی جوان اور افسران امیتابھ ٹھاکر کو جبراً اٹھا کر گاڑی میں بٹھا رہے ہیں۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت کو اکثر تنقید کا نشانہ بنانے والے اور وزیر اعلیٰ یوگی کے خلاف آئندہ اسمبلی الیکشن میں کھڑے ہونے کا اعلان…
-

قازقستان کے فوجی اڈے پر دھماکہ ، 5 اہلکار ہلاک، 90 زخمی
نورستان: قازقستان کے فوجی اڈے پر پہ در پہ ہونے والے 10 خوفناک دھماکوں میں 5 اہلکار ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان کے جنوبی علاقے میں واقع فوجی اڈہ 10 خوفناک دھماکوں سے گونج اُٹھا۔ دھماکوں کے ساتھ ہی فوجی اڈے میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی اور فضا…
-

کابل ائیرپورٹ دھماکے سے جاں بحق ہونے والے 103 لوگوں میں 28 طالبان بھی شامل
طالبان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ جہاں 13 امریکی فوجی کابل ائیرپورٹ کے باہر ہوئے دونوں دھماکوں میں ہلاک ہوئے ہیں، وہیں حفاظت میں لگے 28 طالبانی جنگجو سمیت 90 افغانستانی باشندوں کی بھی موت ہوئی ہے۔ 26 اگست کو کابل ائیرپورٹ کے باہر ہوئے دو دھماکوں میں مہلوکین کی تعداد دھیرے…
-

کرناٹک: میسور اجتماعی عصمت دری معاملہ پر بی جے پی وزیر کے بے تکا بیان سے سبھی حیران
میسور اجتماعی عصمت دری معاملہ میں کرناٹک کے وزراء کے ذریعہ متنازعہ بیان دینے کا سلسلہ جاری ہے، تازہ بیان وزیر برائے محنت شیورام ہیبار کا ہے جنھوں نے کہا ہے کہ ’ایسے واقعات ہر وقت ہوتے رہے ہیں‘۔ کرناٹک کے میسور میں اجتماعی عصمت دری کے ایک معاملہ پر ریاستی وزراء کے جو بیانات…
-

ہائی کورٹ کی پھٹکار کے بعد بھی یوپی پولیس نے ڈاکٹر کفیل پر درج مقدمہ ختم کیوں نہیں کیا؟
ڈاکٹر کفیل خان کو اے ایم یو میں تقریر کرنے سے متعلق معاملہ میں ہائی کورٹ سے راحت فراہم ہو چکی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ان کے خلاف درج کیس ختم کر دیا گیا؟ اس کا جواب یوپی پولیس نے دیا ہے لکھنؤ: گورکھپور میڈیکل کالج میں انتہائی نازک حالات میں آکسیجن…