Author: Zafar Siddiqui
-

طارق انور نے دہلی پردیش قومی تنظیم کی قیادت ہدایت اللہ عرف جنٹل کو سونپی
قومی تنظیم کو مضبوط بنانے کیلئے زیادہ سے زیادہ تعداد میں اس کے ممبر بنیں : ہدایت اللہ جنٹل نئی دہلی: آل انڈیا قومی تنظیم کے قومی صدر طارق انور نے ہدایت اللہ عرف جنٹل کو دہلی پردیش قومی تنظیم کا نیا صدر مقرر کیا ہے ۔اس سے پہلے دہلی پردیش قومی تنظیم کے صدر…
-

پراپرٹی رئیلٹرس (بی جے پی) کی حکمرانی میں ملک کو انڈین یونین پرائیویٹ لمیٹیڈ میں تبدیل کردیا گیا ہے: ایس ڈی پی آئی
نئی دہلی: (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں مرکزی حکومت کے پبلک سیکٹر کے اثاثوں کو پرائیویٹ پارٹیوں کو فروخت کرنے کے فیصلے کی سخت تنقید کی ہے۔ ایم کے فیضی نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ نام نہاد…
-

صحابۂ کرام رضی اللہ عنہ اور اہل بیت اطہار کا باہمی تعلق (۲)
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے خواہش کی کہ وہ ان کے پاس آیا کریں، میں ایک دن گیا تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ خلوت میں تھے،…
-

امریکہ کابل ایئر پورٹ پر حملے کے ذمہ دارلوگوں کو پکڑے گا: جو بائیڈن
بائیڈن نے حملے کے لئے ذمہ دار لوگوں کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ’’ہم ان کا شکار کریں گے اور انہیں اس کے نتائج بھگتنے ہوں گے‘‘ واشنگٹن: امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعہ کے روز کہا کہ کابل ہوائی اڈے پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں کو پکڑا جائے گا۔ بائیڈن نے حملے…
-

آئی ایس نے قبول کی کابل دھماکوں کی ذمہ داری! مزید حملوں کا خدشہ
کابل: افغانستان کے دار الحکومت کابل میں جمعرات کے روز ایئرپورٹ پر ہونے والاے خود کش حملوں میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہوئے ہیں، ان میں 13 امریکی فوجی بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کابل میں 3 دھماکے انجام دئے گئے ہیں اور مزید حملوں کا خدشہ ہے۔ دہشت گرد تنظیم…
-

تین طلاق متاثرہ کی وکیل رہی نازیہ الہی خان ٹھگی کے الزام میں گرفتار
کولکاتا: مغربی بنگال میں تین طلاق متاثرہ عشرت جہاں کی وکیل رہی اور 2018 میں بی جے پی میں شامل ہوئی نازیہ الٰہی خان کو ایک شکایت دہندہ سے وکیل بن کر 6 لاکھ روپے کی ٹھگی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر کیس درج کر کے کارروائی کی جا رہی…
-

کیا افغانستان میں بھارت کی چال الٹی پڑگئی؟
انڈین آرمی کے ایک سابق جنرل کا کہنا ہے کہ بھارت امریکا کے حقیقی ارادوں، طالبان کی طاقت اور بدعنوان منتخب حکومت کی کمزوریوں کا صحیح اندازہ لگانے میں ناکام رہا جس کی وجہ سے خود ہی مشکل میں پھنس گیا ہے۔ نئی دہلی: (جاوید اختر) انڈین آرمی میں 40 برس تک فوجی خدمات انجام…
-

دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ میں نماز پر پابندی، مسلم طبقہ میں غم و غصہ کی لہر
یوتھ کانگریس کے سابق جنرل سکریٹری کنور شہزاد نے آثارِ قدیمہ کو خط لکھ کر نماز کی اجازت کا مطالبہ کیا اور عآپ کے مسلم اراکین اسمبلی پر سوال بھی اٹھایا کہ مسلم ووٹ تو لے لیے لیکن ان کی آواز نہیں بنے۔ نئی دہلی: (محمد تسلیم) راجدھانی دہلی کے آئی ٹی او پر واقع…
-

ڈاکٹر کفیل خان کو سی اے اے مخالف بیان معاملہ میں الٰہ آباد ہائی کورٹ سے ملی راحت
یوگی حکومت کو 26 اگست کے روز ایک بار پھر ڈاکٹر کفیل خان کے تعلق سے اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب الٰہ آباد ہائی کورٹ ڈاکٹر کفیل کو سی اے اے مخالف بیان معاملہ میں راحت دینے کا فیصلہ سنایا۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت کو 26 اگست کے روز ایک بار…
-

کابل ایئرپورٹ کے باہر 2 زبردست دھماکے، 10 افراد ہلاک ایک درجن سے زائد زخمی
دھماکا کابل ایئرپورٹ کے ایبے گیٹ پر ہوا: ترجمان پینٹاگون کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر 2 دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے (سی این این) کے مطابق امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کابل ایئرپورٹ کے باہر ہونے والا دھماکا…