Author: Zafar Siddiqui
-

’وشو ہندو سینا‘ نے نارائن رانے کا سر قلم کرنے والے کو 51 لاکھ روپے دینے کا کیا اعلان
وشو ہندو سینا سربراہ ارون پاٹھک نے ٹوئٹ کیا ہے کہ ’’یہ بالا صاحب ہی تھے جنھوں نے نارائن رانے کو شیو سینک بنایا، اور سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے رانے نے بالا صاحب کے بیٹے پر حملہ کیا۔‘‘ مرکزی وزیر نارائن رانے کے خلاف ایک طرف شیوسینا لیڈروں کی ناراضگی عروج پر ہے،…
-

مسلمان اپنے مسائل شریعت کی روشنی میں حل کریں: مولانا سید ارشد مدنی
نئی دہلی: امارت شرعیہ ہند کی مجلس شوری کا ایک روزہ اجلاس امیر الہند حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب کے زیر صدارت آج مفتی کفایت اللہ میٹنگ ہال واقع صدر دفتر جمعیۃ علماء ہند نئی دہلی میں منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے امارت کے ارکان شوری اور امرائے شریعت شریک ہوئے، اجلاس…
-

برسراقتدار پارٹی اپنے فائدے کے لیے پولیس افسران کا استعمال کرتی ہے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کی بنچ نے ریاستی پولیس کو معطل سینئر آئی پی ایس افسر گرجندر پال کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت دی، بنچ نے گرجندر کو بھی جانچ میں ایجنسیوں کے ساتھ تعاون کرنے کی ہدایت دی۔ سپریم کورٹ نے ایک معطل آئی پی ایس افسر کو گرفتاری سے تحفظ فراہم کرتے ہوئے جمعرات…
-

افغانستان: طالبان اور شمالی اتحاد کے مذاکرات کامیاب
افغانستان میں طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا نے سابق رکن پارلیمنٹ عبدالحفیظ منصور کے حوالے سے کہا ہے کہ صوبہ پروان کے علاقے چاریکر میں قومی مزاحمتی محاذ (شمالی اتحاد) کے وفد نے طالبان وفد سے مذاکرات کئے۔ عبدالحفیظ منصور نے بتایا کہ مذاکرات کے دوران ماحول بہت…
-

امریکہ، ہندوستان، جاپان اور آسٹریلیا کی بحریہ کے درمیان مالابار مشق
دہلی: ہندوستانی بحریہ، امریکہ ، جاپان اور آسٹریلیا کی بحری افواج کے ساتھ چار روزہ مالابار مشق میں حصہ لے رہی ہے۔ اس مرتبہ مالابار مشق کی میزبانی امریکی بحریہ کر رہی ہے اور یہ آج سے شروع ہو کر 29 اگست تک مغربی بحر الکاہل میں ہو گئی ۔ مالابار مشق کا آغاز 1992…
-

ٹی ایم سی کے وفد نے ضمنی انتخاب جلد کرانے کے لئے الیکشن کمشنر سے کی ملاقات
ٹی ایم سی کے 5 ارکان پر مشتمل ایک وفد نے آج الیکشن کمشنر سے ملاقات کی اور ضمنی انتخاب جلد کرانے کا مطالبہ کیا۔ دراصل ممتا بنرجی کو وزیر اعظم بنے رہنے کے لئے رکن اسمبلی کی سیٹ حاصل کرنا لازمی ہے اور انہیں حلف اٹھائے تین مہینے کا وقت ہو چکا ہے۔ ان…
-

حکومت آج اپوزیشن پارٹیوں کو افغانستان کے حالات آگاہ کرے گی
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو کچھ دیر بعد افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور پیش رفت سے آگاہ کریں گے نئی دہلی: وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو کچھ دیر بعد افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور پیش رفت سے آگاہ کریں گے۔ پارلیمنٹ…
-

1500 امریکی شہری اب بھی افغانستان میں موجود ہیں: انٹونی بلنکن
انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ طالبان 31 اگست کے بعد بھی ان امریکیوں اور ان افغان شہریوں کو واپس آنے کی اجازت دینے پر رضا مند ہیں جن کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان میں اب بھی 1500 امریکی شہری موجود ہیں، جنہیں…
-

سخت گیر دور کو دہرانے کا کوئی ارادہ نہیں؛ طالبان کے سابق سفیر ملا عبد السلام ضعیف کا بیان
ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا کہ افغانستان میں اب لوگوں کی زندگیاں معمول پر لوٹ چکی ہیں، جبکہ میڈیا کوریج میں طالبان کو بدنام کیا جا رہا ہے۔ کابل: طالبان رہنما اور پاکستان میں سابق طالبان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف کا کہنا ہے کہ اپنے سخت گیر دور کو دہرانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔…
-

اردوغان نے مسلمانوں سے کی ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کی اپیل
ترک صدر اردوغان نے نوجوانوں کو سیاست، تعلیم، کھیل، تجارتی اور سماجی زندگی میں فعال طور پر شامل کرنے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان نے دنیا کے تمام مسلمانوں سے ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔ انادولو ایجنسی کے مطابق مسٹر اردوغان نے بدھ کو منعقدہ اسلامی…