Author: Zafar Siddiqui
-

اتر پردیش: چوری کے الزام میں مسلم نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی، کیس درج
بریلی میں ایک بار پھر بھیڑ کی بربریت اس وقت دیکھنے کو ملی جب چوری کے الزام میں ایک مسلم نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی کر دی گئی اور پھر بعد میں اسے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ یوگی حکومت میں ایک بار پھر بھیڑ کا تشدد منظر عام پر آیا ہے۔ بریلی…
-

فرقہ پرستی ملک کیلئے انتہائی خطرناک، باہمی رواداری اور یکجہتی کے فروغ کے بغیر ملک کی ترقی ممکن نہیں: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی/مظفرنگر: (پریس ریلیز) ملک میں آزادی کے بعد سے جاری فرقہ وارانہ فسادات کو ملک کیلئے خطرناک قرار دیتے ہوئے جمعیۃ علمائے ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ جس طرح ملک میں فرقہ پرستی سر اٹھارہی ہے وہ بہت خطرناک ہے اگریہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو اس کا خطرناک…
-

نئی حکومت تمام افغان نمائندوں پر مشتمل ہوگی، خواتین چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں، یہ ان کی مرضی: ترجمان افغان طالبان
دوحہ: قطر میں طالبان کے دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ خواتین کی مرضی ہے کہ وہ چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں۔ غیر ملکی اردو ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں سہیل شاہین نے کہا کہ ہم اپنے فیصلے اپنے قومی مفادات اور اقدار کی روشنی میں کرتے ہیں، پاکستان…
-

عالمی بینک نے افغانستان کی مالی امداد روک دی
واشنگٹن ڈی سی: افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد عالمی بینک نے 5 ارب 30 کروڑ ڈالر کا امدادی پیکیج روک دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان نے مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور حکومت سازی میں مصروف ہیں۔ اس صورت حال میں پچھلی حکومتوں کو ملک…
-

ہم افغانستان سے جتنا جلد نکل جائیں اتنا بہتر ہوگا: امریکی صدر
جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا اور جی۔7 گروپ کے رہنما لوگوں کو افغانستان سے نکالنے میں قریبی تعاون کے لیے تیار ہیں۔ امریکا 31 اگست تک افغانستان سے اپنا انخلا مکمل کرلینا چاہتا ہے تاہم بہت کچھ طالبان کے تعاون پر منحصر ہوگا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب…
-

اے ایم یو وائس چانسلر کا کلیان سنگھ کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرنا مہنگا پڑا، یونیورسٹی طلبا چراغ پا
مسلم یونیورسٹی طلباء برادری کی جانب سے یونیورسٹی کیمپس میں ایک پوسٹر جاری کیا گیا ہے جس میں طلباء نے وائس چانسلر کے اس قدم کو یونیورسٹی کی تہذیب و روایات کے خلاف قرار دیا ہے۔ علی گڑھ: بی جے پی کے قدآور لیڈر و صوبہ اتر پردیش کے سابق وزیراعلی اور صوبہ راجستھان کے…
-

اراکین پارلیمنٹ و اسمبلی کے خلاف زیر التوا فوجداری مقدمات کی تعداد شرمناک اور مایوس کن: سپریم کورٹ
چیف جسٹس این وی رمن کی سربراہی میں ایک ڈویژن بنچ نے کہا کہ مقدمات ڈیڑھ سے دو دہائیوں سے زیر التوا ہیں، جبکہ سی بی آئی اور ای ڈی جیسی ایجنسیاں کچھ نہیں کر رہیں، خصوصاً ای ڈی صرف اثاثے ضبط کر رہی ہے۔ نئی دہلی: ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل اے کے خلاف…
-

شرم کرو ’ گودی میڈیا ‘
احمد شہزاد قاسمی یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ ہندوستانی میڈیا ہندو قومیت کی بالادستی کے جذبے کو فروغ دینے والی فاشسٹ تنظیموں کی نمائندگی کر رہا ہے اسے اپنے فرضِ منصبی اور صحافت کے اصول وقواعد اور جمہوری قدروں سے کوئی مطلب نہیں۔ پورے ملک میں ایک گٹھ جوڑ لگاہوا ہے…
-

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے سابق خازن مولانا ابرار احمد قاسمی کا انتقال
ممبئی: مولانا ابرار احمد قاسمی، سابق خازن جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا مورخہ 24/ اگست 2021 بروز منگل رات دس بجے طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ہے۔ اناللہ و انا الیہ راجعون مرحوم 2002ء سے 2007ء تک جمعیۃعلماء مہاراشٹر کے خازن کے عہدے پر فائز رہے، مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین بروز بدھ…
-

قائد چاہئے ، مسلمان رکن اسمبلی اور رکن پارلیمنٹ نہیں ، اویسی کی پارٹی کے اخترالایمان کا بیان
ہندوستان میں مسلمانوں نے صرف حکومت بنانے کے لئے ووٹ دیا ہے اپنے مسائل کو حل کرانے کے لئے نہیں ووٹ دیا۔ ایک جانب اسد الدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین جگہ جگہ انتخابات لڑکر سیکولر ووٹوں کوتقسیم کر کے پارلیمنٹ اور اسمبلی میں مسلمانوں کی نمائندگی بڑھانے کی وکالت کرتی ہے…