Author: Zafar Siddiqui
-

تریپورہ میں آج سے کھل گئے چھٹی سے بارہویں تک کے اسکول
محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں ہدایت دی گئی ہے کہ پرنسپل کو اس بات کا یقینی بنانا چاہئے کہ بچوں کے بیٹھنے کے دوران متبادل نشستیں خالی رکھی جائیں۔ اگرتلہ: عالمی وبا کورونا وائرس انفیکشن کی رفتار سست پڑنے کے دوران تریپورہ کے محکمہ تعلیم نے ضروری احتیاط اور حفاظتی طریقوں کے…
-

افغانستان سے انخلا 31 اگست تک مکمل ہونے کی توقع، طالبان تعاون کر رہے ہیں: جوبائیڈن
واشنگٹن: صدر جوبائیڈن نے منگل کی سہ پہر قوم سے اپنے خطاب میں کہا ہےکہ 14- اگست سے اب تک 70،700 افراد کا کابل سےانخلا کیا گیا ہے جن میں امریکی شہری، افغان باشندے اور اتحادی شامل ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جیسا کہ معاملات اس وقت تیزی سے نمٹائے جا رہے ہیں، 31 اگست…
-

یو پی: آوارہ مویشیوں کی دیکھ بھال کے لیے 50 کروڑ روپئے کی منظوری
لکھنؤ: اتر پر دیش حکومت نے ریاست میں آوارہ مویشیوں کی دیکھ بھال کے لیے 50.00 کروڑ روپئے کی رقم منظور کی ہے۔ اس ضمن میں محکمہ مویشی پر وری کے ذریعہ حکم نامہ جاری کر تے ہوئے محکمہ مویشی پر وری کے ڈائر کٹر کو مویشی پناہ گاہ کو بہترین طریقہ سے چلانے کے…
-

قمیض شلوار پہن کر کابل سے فرار ہوئے سابق برطانوی فوجی لائیڈ کامر
لائیڈ کامر نے کہا کہ میں دفتر خارجہ کے احکامات مانتا تو شاید آج زندہ نہ ہوتا، اسی لیے میں نے قمیض شلوار پہنی اور سر پر رومال ڈال کر افغان باشندوں میں گھس کر حامد کرزئی ائیرپورٹ کا سفر شروع کیا۔ کابل: کابل میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد سابق برطانوی فوجی لائیڈ…
-

اکبر الہ آبادی کی صوفیانہ شاعری مذہب اور دنیا کے بیچ ایک راہ نکالتی ہوئی نظر آتی ہے: پروفیسر علی احمد فاطمی
سہ ماہی ’’ خبرنامہ شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی ‘‘ کا اجرا عمل میں آیا ’’الہ آباد میں خانقاہوں اورآشرموں کی قدیم روایت ملتی ہے اور اردو کی صوفیانہ شاعری خانقاہوں اور آشرموں کی رہین منت ہے۔ اکبر الہ آبادی کی صوفیانہ شاعری میں دنیا کی بے ثباتی، فنا اور بقا اور عذاب و ثواب کے…
-

اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو سپریم کورٹ نے دی ضمانت
اعظم خان اپنے بیٹے کے ساتھ فروری 2020 سے ہی ضلع جیل سیتاپور میں بند ہیں، ان کی بیوی بھی جیل میں تھیں لیکن دسمبر 2020 میں عدالت نے انھیں ضمانت دے دی تھی۔ اتر پردیش کے قدآور لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ خان کو آخر ضمانت مل ہی گئی۔ سپریم کورٹ نے دو…
-

افغانستان میں پھنسے 228 ہندوستانیوں سمیت 626 افراد کو باہر نکالا جا چکا: ہردیپ سنگھ
نئی دہلی: مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ افغانستان سے اب تک 228 ہندوستانیوں سمیت 626 افراد کو نکالا جا چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان افراد میں 77 سکھ افغان بھی شامل ہیں جنہیں کابل سے نکالا گیا ہے۔
-

سپریم کورٹ کے سامنے خود سوزی کرنے والی خاتون کی موت
نئی دہلی: دہلی میں سپریم کورٹ کے سامنے خود سوزی کرنے والی خاتون کی منگل کو رام منوہر لوہیا اسپتال میں موت ہوگئی، جبکہ نوجوان کی موت پہلے ہی ہوچکی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر 16 اگست کو ایک خاتون اور مرد نے خود کو آگ لگالی تھی۔ دونوں کو سنگین حالت میں رام منوہر…
-

مرکزی وزیر نارائن رانے گرفتار، ادھو ٹھاکرے کے خلاف متنازعہ بیان دینا پڑا بھاری
پولیس نے نارائن رانے کے خلاف توہین آمیز اور نفرت انگیز بیانوں کی بنا پر آئی پی سی کی کئی دفعات میں مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔ ممبئی: مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھارے کے خلاف متنازعہ بیان دینے والے مرکزی وزیر نارائن رانے کو منگل کے روز گرفتار کر لیا گیا۔ اس سے قبل…
-

گجرات میں جھگیوں کے انہدام پر سپریم کورٹ کی عبوری روک
چیف جسٹس این وی رمن کی سربراہی میں ایک ڈویژن بنچ نے درخواست گزاروں کی جانب سے پیش ہونے والے سینئر ایڈوکیٹ کولن گونزالویز کے دلائل سننے کے بعد جھگیاں توڑنے پر روک لگا دی۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو ایک عبوری حکم جاری کرتے ہوئے گجرات میں 5000 جھگیوں کو مسمار کرنے…