Author: Zafar Siddiqui
-

اندور کے بعد اب اجمیر میں ہوئی مسلم بھکاری کی پٹائی، ویڈیو وائرل، 5 ملزمین گرفتار
اسدالدین اویسی نےایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’وراٹ ہندوتوادی خود کو وراٹ (عظیم) محسوس کروانے کے لیے کبھی کسی مسلمان فقیر کو مارتا ہے تو کبھی بھیڑ اکٹھا کر کے چوڑی فروخت کرنے والے کو پیٹ دیتا ہے۔‘‘ راجستھان میں مسلم بھکاری اور اس کے اہل خانہ کو مبینہ طور پر وشو ہندو پریشد…
-

طالبان کی واپسی
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑ کھنڈ) بیس سال کی مسلسل جد وجہد اور سفارت کاری کے بعد طالبان نے دوبارہ افغانستان کو اپنے قبضہ میں کرلیا ہے، قطر سمجھوتے کے بعد امریکی اور نیٹو افواج کی واپسی کا راستہ صاف ہو گیا تھا، امریکہ کو واپسی کی…
-

افغانستان: انخلاء کی مقررہ تاریخ میں ممکنہ توسیع کئے جانے پر کیا ہے طالبان کا موقف؟
امریکا کا کہنا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ تک انخلاء مکمل کرنے کے لیے پر عزم ہے، تاہم اس کے اتحادی اس میں توسیع پر زور دے رہے ہیں۔ طالبان کا کہنا ہے کہ اگر بیرونی فورسز کے انخلاء میں تاخیر ہوئی تو اس کے نتائج بھگتنے پڑیں گے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق…
-

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے سلسلے میں جی سیون کی اہم میٹنگ
معاشی اعتبار سے دنیا کے طاقتور سات ممالک کے گروپ جی سیون کی منگل کو ایک اہم میٹنگ ہو رہی ہے جس میں افغانستان کی صورت حال پر بات چیت ہو گی۔ امکان ہے کہ یہ تمام ممالک اس بحران کے حوالے سے ایک متفقہ موقف اختیار کریں گے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق…
-

افغانستان کو طالبستان نہیں بننے دیں گے، امر اللہ صالح کا اعلان
امراللہ صالح نے کہا کہ پنچ شیر کے عوام طالبان کے سامنے جھکنے کے لئے تیار نہیں، ہم بات چیت کے لئے تیار ہیں، ہم علاقہ میں امن چاہتے ہیں لیکن اگر طالبان جنگ پر آمادہ ہیں تو ہم جنگ کے لئے تیار ہیں۔ کابل: افغانستان کے خود ساختہ کارگزار صدر امر اللہ صالح نے…
-

مہاراشٹر: بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر نارائن رانے کی گرفتاری کا حکم، 36 ایف آئی آر درج
گرفتاری کے حکم میں یہ بھی لکھا ہے کہ نارائن رانے مرکزی وزیر اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ ہیں، اس لئے نائب صدر کو مطلع کر کے طریقہ کار پر عمل کریں ممبئی: مہاراشٹر میں بی جے پی لیڈر نارائن رانے پر گرفتاری کی تلوار لٹک رہی ہے۔ کورونا کے دور میں احکامات کی…
-

ہندوستانی میڈیا طالبان کے بارے میں جو کچھ بتا رہا ہے، وہ سچ نہیں، وہ لوگ بہت معاون ہیں: تمل بھٹا چاریہ
کابل سے لوٹے بھٹاچاریہ نے طالبان کے خواتین سے متعلق رویے کے بارے میں کہا کہ ”اگر آپ افغانستان نہیں گئے تو نہیں سمجھیں گے کہ وہاں کیا ہو رہا ہے، آپ نے طالبان کے بارے میں جو کچھ سنا ہے وہ مکمل سچ نہیں‘‘ کولکاتا: (یو این آئی) کابل سے کولکاتا لوٹنے والے بنگالی…
-

مرکزی وزیر پشوپتی پارس پر خاتون نے پھینکی سیاہی، بدلنے پڑ گئے کپڑے
حاجی پور: مرکزی وزیر پشوپتی پارس پر پیر کے روز بہار واقع حاجی پور میں ایک خاتون نے سیاہی پھینک دی۔ ان پر یہ حملہ اس وقت ہوا جب وہ مرکزی وزیر بننے کے بعد پہلی مرتبہ حاجی پور پہنچے۔ پارس حاجی پور میں ’آبھار یاترا‘ نکال رہے ہیں اور لوگوں سے شکریہ ادا کر…
-

عمر خالد کی ضمانت عرضی پر سماعت 3 ستمبر کو، دہلی پولیس کٹہرے میں
نئی دہلی: دہلی فساد معامے میں یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیے گئے جے این یو کے سابق طلبا لیڈر عمر خالد کی ضمانت عرضی پر عدالت میں پیر کے روز سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عمر خالد کے وکیل تردیپ پایس نے جو بحث کی اور ثبوت پیش کیے اس سے پولیس…
-

جمعیۃ علماء گھوسی کا دوسرا اصلاح معاشرہ پروگرام ہوا اختتام پذیر
مظفر الاسلام کی رپورٹ گھوسی-مئو ناتھ بھنجن: (نامہ نگار) گھوسی قصبہ کے قاضی پورہ واقع جامع مسجد میں اصلاح معاشرہ کا ایک پروگرام جمعیۃ علماء گھوسی کی جانب سے منعقد ہوا۔ محفل کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ اسکے بعد بلبلِ باغ مدینہ مولوی خیرالبشر اعظمی نے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم…