Author: Zafar Siddiqui
-

کابل ہوائی اڈے پر مغربی فورسز کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک
طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان سے باہر نکلنے کے لیے ہزاروں افغان اور غیر ملکی شہریوں کا کابل ہوائی اڈے پر ہجوم ہے۔ اس دوران پیر کے روز مغربی ملکوں کی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک ہو گیا۔ جرمن مسلح فورسز نے پیر کے روز بتایا کہ کابل ہوائی اڈے…
-

دنیاوی حکومت مشیتِ باری تعالیٰ کے تابع ہے!
مدثر احمد قاسمی تاریخِ انسانی کا جب ہم مطالعہ کرتے ہیں تو شکست و فتح اوربادشاہت و محکومی کی ان گنت داستانوں کا ہمیں علم ہوتا ہے۔ اِس سے یا بات ظاہر ہوتی ہے کہ انسانوں کا عروج و زوال اللہ رب العزت کی حکمتِ کاملہ کا حصہ ہیں۔ اسی کے ساتھ یہ بات بھی…
-

دہلی میں منعقد اتحاد ملت کانفرنس کو مغربی بنگال کے علماء کی تائید
جماعت اسلامی ہند مغربی بنگال کی پہل پر مختلف مکاتب فکر کے علماء کا اجتماع، اتحاد ملت پر زور دیا گیا کولکاتا: آج کلکتہ کے ہوٹل پارک اِن میں جماعت اسلامی ہند مغربی بنگال کی جانب سے مختلف مکاتب فکر کے علماء و ائمہ اور ملی تنظیموں کے ذمہ داران کی ایک نشست رکھی گئ…
-

اندور میں مسلم نوجوان کی پٹائی
سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ویڈیو میں ایک نوجوان کے ساتھ مارپیٹ کی جا رہی ہے جس پر عمران پرتاپ گڑھی نے سوال کیا ہے کہ کیا یہی ہندوستان بنانا چاہتے ہیں؟ خبروں کے مطابق مدھیہ پردیش کے اندور میں ایک شخص کی مبینہ چھیر چھاڑ کے الزام میں لوگوں نے پٹائی کر دی۔…
-

کلیان سنگھ کو خراج تحسین کے موقع پر ترنگے کی توہین، بی جے پی کے اس عمل پر لوگوں کا سخت رد عمل
نئی دہلی: (ایجنسی) اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ کی خراج تحسین تقریب کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ کلیان سنگھ طویل علالت کے بعد ہفتہ کو 89 سال کی عمر میں چل بسے۔ اتوار کو وزیر اعظم نریندر مودی کلیان سنگھ کو خراج عقیدت پیش کرنے…
-

طالبان صحیح یا غلط یہ مستقبل طے کرے گا، جو لوگ ان کو دارالعلوم سے جوڑ رہے ہیں وہ صحیح نہیں: مولانا ارشد مدنی
مولانا مدنی نے کہا کہ لوگ ہم سے یہ بھی سوال کرتے ہیں کہ ہم طالبان کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں یہ بات سراسرغلط ہے، ہم تو کسی کے بارے میں بھی کوئی رائے نہیں رکھتے۔ نئی دہلی: اس امید کا اظہار کرتے ہوئے کہ افغانستان میں جلد از جلد ایسی حکومت تشکیل پائے…
-

افغانستان میں امریکہ کی عبرتناک شکست
معصوم مرادآبادی 20 سال کی جلاوطنی کے بعد ایک بار پھرطالبان نے افغانستان کی کمان سنبھال لی ہے۔ صدراشرف غنی ملک چھوڑکرفرار ہوگئے ہیں اور ان کی تین لاکھ سے زیادہ فوج 90ہزار طالبان کے سامنے ڈھیر ہوگئی ہے۔امریکہ پتلی گلی کے راستے افغانستان سے نکل چکا ہے۔ فوجی انخلاء کی تاریخ سے دوہفتہ قبل…
-

طالبان کی آمد اور ہندوستان کی کشمکش
سہیل انجم اہل جبہ و دستار نے ایک بار پھر افغانستان کے اقتدار پر قبضہ کر لیا ہے۔ البتہ اس بار ان کا قبضہ بڑے معنی خیز انداز میں ہوا ہے۔ عموماً ایسا ہوتا نہیں ہے کہ جدید ہتھیاروں سے لیس تین لاکھ نفری والی فوج ساٹھ ہزار نفری والے نسبتاً کم وسائل والے گروپ…
-

امیرشریعت کے انتخاب کیلئے ارباب حل و عقد کی قدم بوسی
محمد انعام الحق قاسمی امارت شرعیہ بہار ، اڑیسہ و جھارکھنڈ مسلمانانِ ہند کا اپنی نوعیت کا ایک انوکھا اور اہم ادارہ ہے، جس پرتقریباً اس خطے کی ساری مسلم آبادی بلاتفریق مسلک اس ادارہ کی ایک آواز پر لبیک کہنے کیلئے تیار رہتی ہے۔ اسکی مثال ملک و جمہوریت بچاؤتحریک ہے جسمیں ایک جم…
-

بااثر مسلم رہنما سرکار کے نشانے پر، انہیں ہراساں کرنے کے لیے کی گئی ہے فہرست مرتب، کانگریس ایم ایل اے کا دعویٰ
بنگلورو: کرناٹک میں کانگریس ایم ایل اے اور سابق وزیر بی زیڈ ضمیر احمد خان نے الزام لگایا ہے کہ انہیں ملک کی کئی ریاستوں میں بااثر مسلم رہنماؤں کو ہراساں کرنے کی غرض سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ای ڈی نے حال ہی میں بی زیڈ ضمیر خان کے اثاثہ جات کی تلاشی…