Author: Zafar Siddiqui
-

طالبان کا مجاہد آزادی سے موازنہ کرنا پڑا بھاری، رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کے خلاف کیس درج
سماجوادی پارٹی کےسنبھل سے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمنٰ برق کے خلاف کیس درج کر لیا گیا ہے ۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے طالبانی شدت پسندوں کا موازنہ مجاہدین آزادی سے کیا تھا۔ افغانستان میں جو کچھ ہورہا ہے اس کا اثر ہمارے ملک پر زیادہ پڑ رہا ہے۔ ایک طرف جہاں وہاں…
-

طالبان رہنماؤں نے سابق صدر حامد کرزئی سے کی ملاقات، حکومت سازی کا عمل تیز
کابل: افغانستان میں حکومت سازی کے لیے طالبانی لیڈروں نے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ بدھ کے روز کابل میں انھوں نے حامد کرزئی سے ملاقات کی۔ طالبان کی جانب سے انس حقانی نے اس میٹنگ کی قیادت کی جب کہ حامد کرزئی کے علاوہ میٹنگ میں عبداللہ عبداللہ بھی موجود رہے۔ میڈیا ذرائع…
-

طالبان کو سفارتی سطح پر تسلیم کرنے کی ضرورت
افتخار گیلانی مجھے یاد ہے کہ دسمبر 2016 میں پنجاب کے سرحدی شہر امرتسر میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر افغان صدر اشرف غنی نے سفارتی آداب کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اسٹیج سے ہی ،پاکستان کی طرف سے 500 ملین ڈالر کی امداد کو مسترد کردی اور پاکستانی مندوب سرتاج عزیز کو…
-

عدلیہ کی خود مختاری ملک کی ترقی کیلئے ضروری
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم ملک میں انارکی ، انتشار، لاقانونیت لگاتار بڑھتی جارہی ہے ، لاءایند آڈر بالکل بھی نہیں ہے ، ہر طرف جنگل راج ہے ، پولس اپنی ذمہ ذاریاں نبھانے کے بجائے شرپسند عناصر اور فرقہ پرستوں کا ساتھ دے رہی ہے ، اقتدار میں بیٹھے لوگ بھی فرقہ پرستوں…
-

توہینِ رسالت اور مذہبی رہنماؤں کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ضروری: ابو عاصم اعظمی
سماجوادی پارٹی نے ممبئی میونسپل کارپوریشن کے سامنے احتجاج کر کے فرقہ پرستی، ہجومی تشدد اور مذہبی رہنماؤں کی شان میں گستاخی کے خلاف کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی ممبئی: سماجوادی پارٹی نے منگل کے روز ممبئی میونسپل کارپوریشن کے سامنے ملک میں فرقہ پرستی، ہجومی تشدد اور مذہبی رہنماؤں کی شان میں گستاخی…
-

طالبان انسانی حقوق کا احترام کریں تو ان کے ساتھ تعاون پر تیار ہیں: یورپی یونین
یورپی بلاک کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے منگل کو کہا کہ یورپی یونین طالبان کی اقتدار میں واپسی کے بعد صرف اسی صورت میں ہی افغان حکومت کے ساتھ تعاون کرے گی جب وہ بنیادی حقوق بشمول خواتین کے حقوق کا احترام کریں اور افغانستان کی سرزمین کو دہشت گردوں کے استعمال سے روکیں۔…
-

طالبان کی جانب سے آنے والے بیانات امید افزا ہیں: عمر داؤد زئی
واشنگٹن: (ایجنسیاں) خود ساختہ جلا وطن افغان صدر اشرف غنی کی حکومت میں پاکستان کے لئے افغانستان کے خصوصی نمائندے محمد عمر داؤد زئی نے وائس آف امریکہ اردو سے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ طالبان کی طرف سے اب تک جو بھی بیانات یا احکامات سامنے آئے ہیں وہ ‘امید افزا’ ہیں۔ ان…
-

رام مندر بنانا اور دفعہ 370 ہٹانا فرقہ پرستی ہے تو میں فرقہ پرست ہوں، اتر پردیش بی جے پی صدر کا بیان
سوتنتردیو سنگھ کا کہنا ہے کہ ’’اگر ہندو ہونا فرقہ پرستی ہے تو میں فرقہ پرست ہوں، وندے ماترم گانا فرقہ پرستی ہے تو میں فرقہ پرست ہوں، رام مندر بنانا، دفعہ 370 ہٹانا فرقہ پرستی ہے تو میں فرقہ پرست ہوں‘‘ اتر پردیش میں اسمبلی الیکشن کے دن جیسے جیسے قریب آ رہے ہیں،…
-

سعودی عرب طالبان کے کنٹرول کے بعد افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے: وزارتی کونسل
سعودی وزارتی کونسل کی جانب سے افغان عوام کو یہ یقین دہانی کرائی گئی ہے۔کونسل کا منگل کے روز خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیر صدارت اجلاس ہوا اور اس میں دیگر امور کے علاوہ افغانستان کی تازہ صورت حال پر غور کیا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب…
-

طالبان کے بیانات کا خیرمقدم کرتے ہیں: ترکی
ترک وزیر خارجہ کے مطابق وہ طالبان کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ترک حکومت اقتدار پر قبضے کے بعد طالبان کے بیانات کو مثبت انداز میں دیکھ رہی ہے۔ ترکی نے کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کا ارادہ بھی ترک کر دیا ہے۔ ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ وہ…