Author: Zafar Siddiqui
-

حماس کی امریکی استبداد کے خاتمے پر افغان قوم کو مبارک باد
مقبوضہ بیت المقدس: اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت نے افغان قوم اور قیادت کو امریکی تسلط اور استبداد کے خاتمے پرمبارک باد پیش کی ہے۔ حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت تحریک طالبان کی بہادر قیادت اور مجاہدین کو امریکی استبداد کو شکست دینے پران کی تحسین…
-

افغان سرزمین دہشت گردی یا کسی بھی غیر ملکی لڑاکا کو کوئی ایسا کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے جس سے دوسرے ممالک کی سلامتی کو خطرہ ہو: ترجمان طالبان
عوام کی جان و مال کی مکمل حفاظت کی جائے گی، ہم نے ہر اس شخص کو معاف کر دیا جو ہمارا مخالف تھا: ذبیح اللہ مجاہد کابل: افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کو آزاد کرانا سب افغانیوں کی خواہش اور حق تھا، کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں رکھیں گے اور امن قائم کرنے…
-

افغانستان کی بدلتی صورت حال، خواتین کی پیشہ ورانہ کاموں میں واپسی
طالبان نے سرکاری ملازمین سے کہا ہے کہ تمام ملازمین معمول کی زندگی کا اعتماد کے ساتھ آغاز کریں اور کام پر واپس آ جائیں، انہیں ان کی تنخواہیں دی جائیں گی اور کچھ نہیں کہا جائے گا۔ طالبان نے کابل پر کنٹرول حاصل کرنے کے دو دن بعد عام معافی کا اعلان کیا ہے،…
-

الیکشن لڑنے والوں کے لیے گائے پالنا لازمی کیا جائے، شیوراج کے وزیر کا متنازعہ بیان
ایم پی کے وزیر ہردیپ سنگھ ڈَنگ کے بیان پر کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہمیں ڈَنگ کی تجویز منظور ہے، لیکن حکومت وعدہ کرے کہ ہمارے گائے پالنے پر موب لنچنگ نہیں ہوگی۔‘‘ بی جے پی حکمراں ریاستوں کے وزراء متنازعہ بیانات دینے کے لیے کافی مشہور ہیں…
-

جوہر یونیورسٹی رامپور کی بربادی سے ملک و قوم کا زبردست نقصان ہوگا
آل انڈیا مسلم مجلس کے قومی جنرل سکریٹری اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق رجسٹرار حسیب احمد نے کہا کہ یونیورسٹی کے خلاف مسلسل چل رہے پروپیگنڈہ کے دوران طلبہ اور اساتذہ اپنے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہیں نئی دہلی: تعصب کا شکار ملک میں زیر بحث اترپردیش رامپور کی جوہر یونیورسٹی کے…
-

یوپی: مہوبہ میں جشن آزادی کے دن زندہ جلائی گئی خاتون زندگی کی جنگ ہار گئی
مہلوکہ نے ایک شخص کے خلاف چھیڑخانی کی شکایت درج کروائی تھی، جس کے بعد ملزم کے والدین نے متاثرہ کو زندہ جلا ڈالا، منگل کے روز اسپتال میں علاج کے دوران اس کی موت واقع ہو گئی۔ اتر پردیش کے مہوبہ میں ایک خاتون کے ذریعہ ایک شخص کے خلاف چھیڑخانی کی شکایت درج…
-

طالبان کا سرکاری ملازمین کے لئے عام معافی کا اعلان، خواتین کو سرکار میں شمولیت کی دعوت
افغانستان میں کابل پر قبضے اور امارت اسلامیہ افغانستان کے قیام کے اعلان کے بعد طالبان نے سرکاری ملازمین کے لئے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے خواتین کو افغان حکومت میں شمولیت کی دعوت دی ہے کابل: افغانستان میں کابل پر قبضے اور امارت اسلامیہ افغانستان کے قیام کے اعلان کے بعد طالبان نے…
-

’دو تصاویر ایک منظر‘ ویتنام میں شکست کے 46 سال بعد کابل سے امریکیوں کا فرار
تاریخ کے اپنے آپ کو دہرانے کی تازہ مثال امریکہ کی افغانستان میں شکست اور فرار سے لی جا سکتی ہے۔ 46 سال پیشتر امریکہ نے ویتنام چھوڑا تو امریکی فوج کو اپنا سفارتی عملہ ہنگامی حالت میں وہاں سے نکالنا پڑا کابل: تاریخ عام طور پر اپنے آپ کو دہراتی ہے۔ اس کی تازہ…
-

طالبان آ گئے، طالبان چھا گئے
عاصمہ شیرازی کہا جا رہا ہے کہ اب کی بار طالبان پہلے جیسے نہیں بلکہ بدل گئے ہیں۔ پہلے سے زیادہ ذہین، کہیں زیادہ سفارتی معاملات کو سمجھنے والے، دُنیا کو ساتھ لے کر چلنے والے، معاملہ فہم، سُلجھے ہوئے، ٹھہرے مزاج کے cool cool سے طالبان اب پہلے جیسے نہیں بلکہ یکسر بدل چُکے…
-

علی گڑھ کا نام تبدیل کر کے ہری گڑھ کرنے کی قرار داد منظور!
علی گڑھ اور مین پوری کے نام تبدیل کرنے کی قرارداد متعلقہ ضلع پنچایتوں میں پیش کی گئی اور انہیں منظوری کے بعد یوگی حکومت کے پاس بھیجا جائے گا علی گڑھ: یوگی حکومت مختلف شہروں کے نام تبدیل کرنے کے لئے مشہور ہے اور الہ آباد سمیت متعدد شہروں کے نام تبدیل کئے جا…