Author: Zafar Siddiqui
-

بھارت نے کابل میں سفارت خانہ کیا بند، سفارتی عملے کی بھی واپسی
کابل: افغانستان پر طالبان کی حکومت کے بعد بھارت نے کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کردیا اور سفارتی عملے کو واپس بلالیا۔ بھارتی طیارہ 120 افراد کو کو لے کر کابل سے نئی دہلی کیلیے روانہ ہوگیا، بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق افغانستان کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
-

سلامتی کونسل نے افغان میں فوری طور پر نمائندہ حکومت بنانے کی اپیل کی
طالبان کے ذریعے کم وقت میں افغانستان کو قبضے میں لینے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی میٹنگ پیر کے روز منعقد ہوئی، جس میں نئی حکومت کی تشکیل میں انسانی جانوں کے تحفظ، لوگوں کے ساتھ مشاورت اور خواتین کو شامل کرنے پر زور دیا گیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو…
-

اشرف غنی بات نہیں مانی، افغان فوج لڑنا نہیں چاہتی تو اس میں امریکا کچھ نہیں کرسکتا: جوبائیڈن
اشرف غنی سے کہا تھا طالبان سے مذاکرات کریں، یہ ہماری نہیں چین اور روس کی خواہش ہوگی کہ امریکا افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ کرتا رہے واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے فوجوں کے انخلا کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فوج لڑنا نہیں چاہتی تو اس میں امریکا کچھ نہیں کر…
-

افغان جنگ ختم ہوچکی ، عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کریں گے: طالبان
کابل: طالبان نے دارالحکومت کابل اور صدارتی محل کا کنٹرول حاصل کرلینے کے آج ایک روز بعد عالمی برادری کے لئے واضح کردیا ہے کہ وہ کسی بھی مقتدر اعلیٰ حکومت پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کریں گے بلکہ تمام بین الاقوامی اُمور میں عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے…
-

بغیر اجازت یاترا نکالنے کی کوشش، بنگال بی جے پی کے 30 کارکنان گرفتار
کولکاتا : مغربی بنگال کے سلی گڑی میں یوا سنکلپ یاترا نکالنے کی کوشش میں مقامی رکن اسمبلی سمیت بی جے پی کے 30 کارکنان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جوئے ٹوڈو، ڈی سی پی سلی گڑی پولیس نے کہا ،’’انہیں اس لئے گرفتار کیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے یوا سنکلپ ریلی نکالنے کے…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا آن لائن اجلاس اوقاف اور دیگر امور پر کئی اہم فیصلے
نئی دہلی: ۱۴؍اگست ۲۰۲۱ء کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا، بورڈ کے صدر حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نے صدارت فرمائی، اور کارگزار جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے میٹنگ کی نظامت کرتے ہوئے تلاوت کلام پاک کے بعد بورڈ…
-

پیگاسس جاسوسی معاملہ کی تفتیش کے لیے بنے گی ماہرین کی کمیٹی، مرکز کا اعلان
مرکزی حکومت نے اپنے حلف نامے میں کہا کہ ہماری طرف سے کوئی جاسوسی یا غیر قانونی نگرانی نہیں کی گئی ہے، مرکز نے درخواست گزاروں کے تمام الزامات کو یکسر مسترد کردیا۔ نئی دہلی: مرکزی حکومت مبینہ پیگاسس جاسوسی کیس کی تحقیقات کے لئے ماہرین کی ایک کمیٹی تشکیل دے گی۔ یہ اطلاع مرکزی…
-

طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے کےلیے تیار ہیں: چین
بیجنگ: ایک حالیہ بیان میں چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے حالات میں بڑی تبدیلیاں آئی ہیں اور ہم افغان عوام کی خواہشات اور انتخاب کا احترام کرتے ہیں۔ یہ بات چینی وزارت خارجہ کی ترجمان چھون اینگ نے ایک تازہ پریس کانفرنس کے دوران افغانستان کےحالات سے متعلق پوچھے گئے ایک…
-

طالبان کی برق رفتار پيش قدمی سے پوری دنیا ششدر، ٹرمپ کا بائیڈن پر حملہ
طالبان کی برق رفتار پيش قدمی سے پوری دنیا ششدر، ٹرمپ کا بائیڈن پر حملہ ، افغانستان میں حکومتی فورسز کے ہتھیار ڈال دینے اور پورے ملک پر طالبان کے برق رفتار قبضے نے بڑی عالمی طاقتوں کو بھی ششدر کر دیا ہے۔ ادھر افغانستان کی صورت حال پرآج پیر کو سلامتی کونسل کا ہنگامی…
-

آندھراپردیش میں آج سے اسکول کھولے جانے سے تہوار جیسا ماحول
حیدرآباد: آندھراپردیش میں آج سے اسکولس کھول دیئے گئے۔ کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر ان اسکولس کو گزشتہ سال اپریل میں بند کر دیا گیا تھا، تاہم آج سے ریاست میں اسکولس کو کھول دیا گیا ہے۔ پہلے دن طلبہ کی کثیر تعداد اسکولس پہنچی۔ اسکولس کے ساتھ ساتھ جونیر کالجس بھی کھول…