Author: Zafar Siddiqui
-

60 سے زائد ممالک نے کی غیر ملکی اور افغان شہریوں کو بحفاظت نکلنے کا موقع دینے کی وکالت
مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جو افغان اور بین الاقوامی شہری روانہ ہونا چاہتے ہیں انہیں ایسا کرنے کی اجازت دی جانی چاہیے۔ سڑکیں، ہوائی اڈے اور سرحدیں کھلی رہنی چاہئیں اور امن کو برقرار رکھنا چاہیے۔ واشنگٹن: امریکہ، یورپی ممالک اور دیگر 60 سے زائد ممالک نے کہا ہے کہ افغانستان چھوڑنے…
-

طالبان کابل فتح کرنے کے بعد نئی حکومت کے اعلان کی توقع ، امریکی سفارتی عملے کا انخلا مکمل، جرمن شہریوں کا انخلا شروع
کابل میں صدارتی محل پر قبضے کے بعد طالبان نے اپنی فتح کا دعوی کرتے ہوئے جنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جرمنی سمیت تقریبا ًساٹھ ملکوں نے طالبان سے غیر ملکی اور افغان شہریوں کے محفوظ انخلا کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل پر قبضے کے بعد…
-

طالبان نے کیا افغانستان میں جنگ بندی کا اعلان
کابل – دوحہ: طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع صدارتی محل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ملک میں جنگ ختم ہونے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے ’الجزیرہ ‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے کہا کہ آج افغان عوام اور مجاہدین کے…
-

طالبان: رسول اللہﷺ کے نقشِ قدم پر
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی تاریخ کا مشہور واقعہ ہےـ ہجرتِ مدینہ کے آٹھویں سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ میں فاتحانہ داخل ہوئےـ آپ نے پوری کوشش کی کہ قتل و غارت گری بالکل نہ ہو ـ ایک فوجی ٹکڑی کے کمانڈر نے جوش میں کہہ دیا : الیوم یوم الملحمۃ…
-

طالبان نے طورخم سرحد کھول دی، تجارتی سرگرمیاں بحال
پشاور: طالبان نے طور ختم سرحد کو کچھ گھنٹے بند رکھنے کے بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے بحال کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چمن سے متصل باب دوستی گیٹ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد اب طالبان نے طور خم بارڈر پر بھی مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے، اور پولیس کا کہنا ہے کہ طالبان نے…
-

طالبان کے حصار میں کابل، پُرامن طور پر دارالحکومت کا کنٹرول چاہتے ہیں، اشرف غنی حکومت چھوڑنے کو تیار
کابل: طالبان جلال آباد اور مزار شریف کو فتح کرنے کے بعد کابل کے مضافات میں داخل ہوگئے جب کہ ترجمان طالبان نے دارالحکومت میں پُرامن طریقے سے داخل ہونے اور عام معافی کا اعلان کیا ہے دوسری جانب صدارتی محل میں اقتدار کی منتقلی اور عبوری حکومت کے قیام پر مذاکرات جاری ہیں جس میں…
-

طالبان کا افغان حکومت اور اتحادی افواج کے ملازمین کیلئے عام معافی کا اعلان
طالبان ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ عوام کے مال و جان کی حفاظت ہماری بنیادی ذمے داری ہے طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخلے سے قبل افغان حکومت کے ساتھ ساتھ اتحادی افواج کے لیے بھی کام کرنے والوں کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے…
-

افغان حکومت کی جانب سے اقتدار کی پرامن منتقلی کا اعلان
افغان وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ’اقتدار کی منتقلی پرامن طریقے‘ سے ہو گی۔ نیوز ایجنسی اے پی نے اپنے افغان ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ طالبان کے مذاکرات کار ’اقتدار کی منتقلی‘ کے لیے صدارتی محل پہنچ رہے ہیں۔ طالبان کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا…
-

آزادی کے حصول میں علماء کرام کی قربانیاں ناقابل فراموش: قاری ظفر اقبال مدنی
جامعۃ القاسم دار العلوم الاسلامیہ میں 75ویں یوم جشن آزادی منائی گئی۔ 15/اگست ہندوستان کی تاریخ میں ایک اہم دن ہے،آج کے دن پورے جوش و خروش کے ساتھ نہ صرف جشن آزادی مناتے ہیں،بلکہ مجاہدین وطن کی قربانیوں کو یاد کرکے خراج عقیدت و تحسین پیش کرتے ہیں،اور ان کی قربانیوں کو سلام کرتے…
-

’خوابوں کو پورا کرنے کا وقت آ چکا!‘ یومِ آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کا قوم سے خطاب
پی ایم مودی نے کہا کہ ہمیں اپنے اہداف کے حصول کے لیے زیادہ انتظار نہیں کرنا، ہمارے پاس ایک لمحہ بھی گنوانے کے لئے نہیں ہے۔ ہمارے ملک اور ہمیں خود کو بدلنا ہوگا اور اپنے خوابوں کو پورا کرنا ہوگا۔ نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم آزادی کے موقع پر اہل…