Author: Zafar Siddiqui
-

ہم آزاد ہیں مگر …..
محی الدّین آزاد ہمارا ملک ہندوستان 15 اگست 1947کو انگریزوں کی غلامی کے اور ان کے ظالمانہ چنگل سے آزادہوا، اس لئے ہم ہر سال یہ قومی تہوار بڑے جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہیں اور منانا بھی چاہیے کیونکہ ہم آزاد ہیں، اس بار ہم 75 یومِ آزادی منانے جارہے ہیں مطلب یہ…
-

سوشل میڈیا اور پسماندہ طبقات کے موضوع پر آئی او ایس میں پروفیسر احتشام احمد خان کا لیکچر
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) سوشل میڈیا ایک متبادل میڈیا ہے اور بہت تیزی سے یہ مقبول ہوچکاہے ۔ 2009 سے پہلے سوشل میڈیا ہمارے ملک میں عام نہیں تھا۔ 2014 کے عام انتخابات میں سوشل میڈیا نے نمایاں کردار ادا کیا اور کہاگیا کہ بی جے پی کی جیت میں سوشل میڈیا کا بھی نمایاں…
-

طالبان کابل سے محض گیارہ کلومیٹر دور ، لوگر کے صوبائی دارالحکومت پُلِ عالم پر لہرا دئیے اپنے جھنڈے، صدر اشرف غنی کا قوم سے خطاب
طالبان دارالحکومت کابل کے قریب پہنچ چکے ہیں اور ان جنگجوؤں نے آج پاکستانی سرحد سے ملحق صوبہ پکتیکا کے دارالحکومت پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ دوسری جانب افغان صدر نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے اپنی حکمت عملی وضع کی ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
-

جنگ آزادی اور مسلمان
معصوم مرادآبادی جنگ آزادی کے عظیم ہیرو ٹیپو سلطان شہید پر شہرۂ آفاق ناول لکھنے والے بھگوان گڈوانی کا بیان ہے کہ انہیں یہ ناول لکھنے کی ترغیب اس اجنبی فرانسیسی نوجوان نے دلائی تھی‘ جو لندن میں برٹش میوزیم سے نکلتے ہوئے چند لمحوں کے لئے ان کا ہم سفر ہوا تھا ۔ اس…
-

پاپولر فرنٹ کا مناسب ریزرویشن ، متناسب نمائندگی اور ذات کے اعتبار سے مردم شماری کا مطالبہ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی قومی مجلس عاملہ کے اجلاس میں پاس کردہ ایک قرار داد میں تنظیم نے پسماندہ طبقات کے لئے متناسب حصہ داری کو یقینی بنانے کے لئے ذات کے اعتبار سے مردم شماری اور مناسب ریزرویشن کا مطالبہ کیا ہے۔ این ای سی نے کہا کہ مثبت…
-

مسلم بھائی چارے نے ایس ایس پی کو دیا ڈیمانڈ لیٹر ، شاہنواز پر حملہ کرنے والے دیگر چار ملزمان کو بھی جلد گرفتار کیا جائے
جالندھر: نکودر میں پھلوں کے تاجر دوکاندار شاہنواز پر حملے کے مرکزی ملزم ستنام سنگھ ستّہ کی گرفتاری نہ ہونے کی وجہ سے اب بھی مسلم بھائی چارے میں غصہ پایا جا رہا ہے۔ تاہم پولیس نے اس کیس میں 8 میں سے 4 ملزمان کو گرفتار کیا اور ان کا ریمانڈ مکمل ہونے کے…
-

ذرا یاد کرو قربانی
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) ۱۵؍ اگست ۱۹۴۷ء ، رات کے بارہ بجے ، ہندوستان کے گلے سے برطانیہ کی غلامی کا طوق اتر گیا ، جبر واستبداد کی بیٹریاں کٹ گئیں ، پوراملک آزادی کی خوشی منا رہا تھا، کیا شہر، کیا دیہات ، کیا بنگلہ، کیا…
-

کابل سے طالبان 50 کلومیٹر دور، افغان حکومت چند علاقوں تک محدود، ناروے اور ڈنمارک کا کابل میں سفارت خانے بند کرنے کا اعلان
کابل: طالبان افغان دارالحکومت سے صرف کابل سے 50 کلومیٹر دور موجود ہیں جب کہ افغان حکومت چند علاقوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کی جانب طالبان کی پیشقدمی تیزی سے جاری ہے اور افغان حکومت کے کنٹرول میں بچ جانے والے واحد صوبے سے اب طالبان…
-

افغان فورسز کی پسپائی کا ذمہ دار اشرف غنی، افغانستان کو ذاتی جاگیر کی طرح چلایا: سابق افغان سفیر
ڈاکٹر عمر ذاخیل وال نے اپنے بیان میں اشرف غنی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ افغان صدر نے ملک کو اپنی ذاتی جاگیر کی طرح چلایا، سیاسی سازشوں کے ذریعے اپنے اقتدار کو طول دیا اور امن کے کئی مواقع ضائع کیے۔ کابل: پاکستان میں افغانستان کے سابق سفیر ڈاکٹر عمر ذاخیل وال نے…
-

طالبان نے اپنے سخت گیر دشمن اور اشرف غنی حکومت کے گورنر اسماعیل خان کو رہا کردیا
ایک ہفتے میں اٹھارہ صوبائی دارالحکومت اشرف غنی حکومت کے ہاتھ سے نکل گئے ہیں۔ طالبان نے ہرات کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور سابق گورنر اسماعیل خان نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ کابل: طالبان کے سخت ناقد شیر ہرات کے نام سے مشہور طالبان مخالف ملیشیا کے کمانڈر محمد اسماعیل خان کو طالبان نے…