Author: Zafar Siddiqui
-

طالبان اگلے 72 گھنٹوں میں کابل کا گھیراؤ کرسکتے ہیں ، امریکی انٹیلی جنس کی تازہ رپورٹ
امریکی انٹیلی جنس کی نئی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ طالبان 72 گھنٹوں میں کابل کو گھیر کر الگ تھلگ کرسکتے ہیں۔ اس کے پیش نظر امریکہ نے اپنے سفارتی عملے کو تمام حساس دستاویزات اور اشیا ضائع کرنے کا حکم دیا ہے۔ طالبان نے اپنی پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے افغانستان…
-

طالبان کی پیش قدمی جاری، امریکہ نے اشرف غنی سے اقتدار چھوڑنے کا کردیا مطالبہ
امریکہ نے افغان صدر اشرف غنی سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر دفاع جنرل آسٹن اور امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے افغان صدر اشرف غنی کو فون کیا ہے واشنگٹن: امریکہ میں ذرائع نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغان صدر اشرف غنی سے اقتدار…
-

بھارتیوں کو نشانہ نہیں بنائیں گے، سبھی سفارت خانے محفوظ: طالبان
طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ ہماری طرف سے سبھی سفارت خانوں اور سفیروں کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ہم کسی بھی سفارت خانے یا سفارتی عملے کو نشانہ نہیں بنائیں گے۔ انہوں نے کہا ہم یہ یقین دہانی کئی بار کرا چکے ہیں۔ افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے۔ اب…
-

طالبان ملک کا کنٹرول سنبھال لیں تو کابل میں امریکی سفارتخانے پر حملہ نہ کریں، امریکہ کی اپیل
افغانستان میں طالبان کی بڑھتی ہوئی پیش قدمی صوبائی دارالحکومت پر بڑھتے قبضے کے دوران امریکہ نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ اگر وہ ملک کا کنٹرول سنبھال لیتے ہیں تو امریکی سفارتخانے پر حملہ نہ کریں امریکہ: افغانستان میں طالبان کی بڑھتی ہوئی پیش قدمی صوبائی دارالحکومت پر بڑھتے قبضے کے دوران امریکہ…
-

افغانستان کے 19 صوبائی دارالحکومتوں پر طالبان کا قبضہ مکمل، کابل سے صرف 87 کلومیٹر دور
طالبان قندھار، لشکرگاہ، ہرات، پکتیکا اور زابل سمیت7 دنوں میں اب تک افغانستان کے 34 میں سے 19 صوبائی دارالحکومتوں پر قابض ہوچکے ہیں۔ کابل حکام افغانستان ميں بھارت کے مفادات اور املاک کی حفاظت بھی نہ کرسکے، طالبان نے ہرات ميں افغان بھارت دوستی ڈيم پر بھی قضہ کرلیا جس پر بھارت نے تين…
-

الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ ہیک کر بنا ڈالے 10 ہزار فرضی ووٹر، ایک شخص گرفتار
ہندوستانی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کو ہیک کرنے اور نکود علاقے میں اپنی کمپیوٹر کی دکان میں ہزاروں فرضی ووٹر شناختی کارڈ بنانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ہندوستانی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ ہیک کیے جانے کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ویب…
-

مصر: بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی
سینائی: مصر میں ایک بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے جزیرہ نمائے سینائی میں سڑک کنارے نصب اس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے فوجی قافلہ گزر رہا تھا۔دھماکا…
-

ہوائی سفر بھی ہوا مہنگا ، 11.53 فیصد کرایہ بڑھانے کا اعلان
12 اگست 2021 کے ایک حکم میں وزارت نے 40 منٹ کی مدت تک کی پروازوں کے کرایہ کی نچلی حد کو 2600 روپے سے بڑھا کر 2900 روپے کر دیا ہے، یعنی اس میں 11.53 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ تصویر آئی اے این ایستصویر آئی اے این ایس مرکزی وزارت برائے شہری ہوابازی…
-

بالآخر مرکز نے تسلیم کیا کہ آکسیجن کی کمی سے کورونا مریضوں کی موت ہوئی تھی
نئی دہلی: وزارت صحت نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ کووڈ 19 کے علاج کے دوران وینٹی لیٹر پر رہے ’کچھ ‘ مریضوں کی موت آکسیجن کی کمی وجہ سے ہوئی تھی۔مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ آندھرا پردیش کو چھوڑکر کسی بھی صوبے نے بالخصوص آکسیجن کی دستیابی کی کمی کی وجہ سے…
-

دہلی: حج ہاؤس کی حمایت میں آئے دوارکا کے رہائشی عوام، ہندو تنظیموں کو دکھایا ٹھینگا
دوارکا کے رہائشیوں نے کہا ’’ہم دوارکا کے رہائشی اے ڈی آر ایف کی جانب سے حج ہاؤس کو 2008 میں سیکٹر 12 میں الاٹ کی گئی زمین کے تعلق سے ایل جی کو لکھے گئے خط کی شدید الفاظ میں مخالفت کرتے ہیں‘‘ نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی میں ہندو تنظیموں کی طرف سے…