Author: Zafar Siddiqui
-

جمعیۃ علماء ہند نے خواجہ غریب نواز ؒکے زائرین کی بے مثال خدمت انجام دی ہے: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی
محرم الحرام کے موقع پر اجمیر شریف میں جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا آغاز کانپور: خواجہ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کے سلسلہ سے نسبت رکھنے والی ملک گیر جماعت ’جمعیۃ علماء ہند‘ کے زیر اہتمام اجمیر شریف میں ایک بار پھر زائرین کے لیے میڈیکل کیمپ کا…
-

امریکا نے اپنے سفارت کاروں اور عملے کو نکالنے کے لئے تین ہزار فوجی افغانستان بھیجنے کا لیا فیصلہ
نیویارک: امریکا نے کابل میں موجود اپنے سفارت کاروں اور عملے کو بحفاظت نکالنے کے لیے فوجی دستے افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے حکام نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو بتایا کہ امریکی سفارت کاروں اور سفارتی عملے کو بحفاظت نکالنے کے لیے تقریباً 3 ہزار فوجی افغانستان بھیجے جائیں گے۔…
-

آبادی پر کنٹرول کے لئے مجوزہ قانون
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اس وقت ملک کی مختلف ریاستوں میں آبادی پر کنٹرول کے لئے ایک قانون متعارف کرانے کی کوشش کی جارہی ہے ، اس کے مطابق الیکشن میں وہی لوگ حصہ لے سکیں گے جن کے دو سے زیادہ بچے نہ ہوں ، گویا الیکشن کو فیملی پلاننگ کے…
-

افغان طالبان شریعت نافذ کی تو امداد بند کر دی جائے گی، جرمنی حکومت کی دھمکی
جرمنی نے افغان طالبان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ اقتدار میں آئے اور شریعت نافذ کی تو افغانستان کو دی جانے والی مالی امداد بند کر دی جائے گی برلن: (یو این آئی) جرمنی نے افغان طالبان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ اقتدار آئے اور شریعت نافذ…
-

طالبان کا غزنی، ہرات اور قندھار پر بھی قبضہ
کابل: طالبان نے افغانستان کے تین اہم شہروں غزنی اور ہرات اور قندھار پر بھی قبضہ کرلیا جس کے باعث دارلحکومت کابل کافی حد تک ملک کے دیگر حصوں سے کٹ گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق افغانستان سے امریکی اور اتحادی افواج کے انخلا کے بعد سے افغان فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان ہلاکت خیز…
-

ارتداد کے طوفان کو روکنے کیلئے امت مسلمہ کے ہر ایک فرد کو آگے آنا ہوگا!
مرکز تحفظ اسلام ہند کے اصلاح معاشرہ کانفرنس سے مولانا عمرین محفوظ رحمانی، مولانا محمود دریابادی اور مولانا یحییٰ نعمانی کا خطاب! بنگلور: (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد آن لائن سہ روزہ اصلاح معاشرہ کانفرنس بعنوان ”مسلم لڑکیاں ارتداد کے دہانوں پر: اسباب اور حل“ کی دوسری نشست سے صدارتی…
-

مسلم رکشہ والے سے جبراً لگوایا گیا ’جے شری رام‘ کا نعرہ، معصوم بیٹی مانگتی رہی رحم کی بھیک
جس مسلم رکشہ والے کی بجرنگ دل کارکنان نے پٹائی کی اس پر نہ ہی کوئی الزام ہے اور نہ ہی اس کے خلاف کوئی ایف آئی آر درج ہے، بلاوجہ شرپسندوں نے اسے تشدد کا شکار بنایا۔ اتر پردیش میں ایک بار پھر شرپسند افراد کے ذریعہ مسلم شخص پر ظلم و زیادتی کرنے…
-

محرم الحرام سے نئے اسلامی ہجری سال کا آغاز
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے یعنی محرم الحرام سے ہجری سال کا آغاز اور ذی الحجہ پر ہجری سال کا اختتام ہوتا ہے۔ نیز محرم الحرام ان چار مہینوں میں سے ایک ہے جنہیں اللہ تعالیٰ نے حرمت والے مہینے قرار دئے ہیں۔ اس ماہ کو حضور…
-

اپنے حصہ کا کام کرتے رہیں!
فیروز احمد اتحاد امت یہ ہروقت اور ہر زمانے میں فائدہ مند ہے خاص کر بھارت میں آج کل کے حالات کے پیشِ نظر یہ انتہائی ضروری اور وقت کی پکار ہے، ہمیں خود قران کریم بھی اس طرف رہنمائی کرتا ہے واعتصموا بحبل اللہ جمیعا ولاتفرقوا ، فتفشلوا وتذہب ریحکم، اللہ کی رسی کو…
-

آزادی ہند میں علماء کی قربانیاں اور ہماری ذمہ داریاں
مفتی محمد جمال الدین قاسمی رفیق آل انڈیا ملی کونسل بہار 15اگست ہندوستان کی تاریخ میں ایک عظیم الشان دن کی حییثیت رکھتاہے، یہ ایک ایسادن ہے کہ جس دن ہندوستانیوں نے فرنگیوں نے کے جبرواستبداد سے نجات پائی تھی، یہ وہ دن ہے کہ جس دن کے لیے ہمارے آباء واجداد نے اپنی گردنیں…