Author: Zafar Siddiqui
-

کشمیر اور خطے کی جیواکنامکس کا خواب
افتخار گیلانی پچھلے دنوں دنیا بھر میں جموں و کشمیر کی مناسبت سے کئی پروگرام منعقد ہوئے، جن میں دوسال قبل 5 اگست 2019 کو بھارت کی طرف سے خطے کو دولخت کرنے، اس کی اٹانومی اور مقامی شہریت قانون کو کالعدم کرنے کے خلاف اور حق میں دلائل دیئے گئے، مگر ترکی کے دارالحکومت…
-

دلی کی بگڑتی ہوئی فرقہ وارانہ صورت حال کے بارے میں دہلی اقلیتی کمیشن کے دو سابق صدور کا لفٹننٹ گورنر کو مکتوب
نئی دہلی: دہلی اقلیتی کمیشن کے دو سابق صدور کمال فاروقی اور ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے ایک مشترکہ خط لفٹننٹ گورنر دہلی انل بیجل کو بھیج کر دہلی میں تیزی سے خراب ہوتی ہوئی فرقہ وارانہ فضا کے بارے میں تشویش جتائی ہے۔ اپنے مشترکہ خط میں سابق صدور نے کہا کہ پچھلے چند دنوں…
-

دستوری سیکولرزم سے نہیں بلکہ نام نہاد سیکولر پارٹیوں کے سیاسی سیکولرزم سے میری جنگ ہے: اسدالدین اویسی
کلیم الحفیظ کی کتاب نشان راہ کا اجراء، دانشواران دہلی سے نقیب ملت کا خطاب نئی دہلی: (پریس ریلیز) بھارت کے آئین میں درج سیکولرزم پر میرا مکمل یقین ہے،میں اسے بچانے کی جدو جہد کررہا ہوں مگر عملی سیاست میں نام نہاد سیکولر پارٹیوں کے سیکولرزم سے مجھے اختلاف ہے،ملک میں ہر طرف مسلمانوں…
-

دہلی کو جہادیوں کا دارالحکومت نہیں بننےدیں گے، سرکاری اراضی پر حج ہاؤس نہیں بننے دیں گے: وی ایچ پی
جس طرح دہلی حکومت سرکاری زمین پر سرکاری پیسے سے حج ہاؤس بنانے جارہی ہے اس سے ایسا لگتا ہے کہ وزیر اعلیٰ مسلم ووٹ بینک کے لالچ میں اورنگ زیب کا اوتار بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے دہلی کی عام آدمی پارٹی حکومت پر ہندو مخالف…
-

طالبان آئندہ 90 دن میں افغانستان کا مکمل کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں: امریکی انٹیلی جنس
واشنگٹن: امریکی انٹیلی جنس ادارے کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ طالبان 90 روز میں افغان سیکیورٹی فورسز کو ہر محاذ پر شکست دیکر دارالحکومت پر قابض ہوسکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انٹیلی جنس ادارے نے طالبان کی موجودہ استعداد اور تیزی سے جاری فتوحات کو دیکھتے ہوئے اپنی…
-

ہماچل پردیش: تودے گرنے کا خوفناک واقعہ، 13 لاشیں برآمد، بس کا ملبہ 500 میٹر کی گہرائی سے برآمد
یہ حادثہ ہماچل پردیش کے کنور ضلع کے ریکاند پیو-شملہ ہائی وے کے نزدیک پیش آیا، ایک ٹرک، ایک سرکاری بس اور دیگر گاڑیوں کے ملبہ میں دبے ہونے کا خدشہ ہے، بس میں 40 افراد سوار تھے شملہ: ہماچل پردیش میں گزشتہ روز پہاڑ سے تودے گرنے سے خوف ناک حادثہ پیش آیا۔ حادثہ…
-

دہلی میں مسلم مخالف پروگرام بے قصوروں کے خلاف تشدد کا پیش خیمہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ دارالحکومت میں ہوئے مسلم مخالف پروگرام بے قصوروں کے خلاف تشدد کا پیش خیمہ ہیں۔ دہلی میں گذشتہ ہفتے لگاتار دو دن ہوئے پروگرام انتہائی خطرناک ہیں۔ ہندوتوا جماعتوں نے جمعہ…
-

جنتر منتر متنازعہ نعرہ بازی معاملہ: گرفتار بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے کو ملی ضمانت
بی جے پی کے سابق ترجمان اشونی اپادھیائے کو آج اس وقت بڑی راحت ملی جب دہلی کی ایک ذیلی عدالت نے 50 ہزار کے مچلکے پر انھیں ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا۔ جنتر منتر پر ایک خاص طبقہ کے خلاف متنازعہ نعرہ بازی کے الزام میں گرفتار بی جے پی کے سابق ترجمان اشونی…
-

سماج وادی کے صدر اکھلیش یادو سے مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی کی ملاقات، اتر پردیش انتخابات پر خاص بات چیت
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) سماج وادی پارٹی کے صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو سے گذشتہ کل معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجادنعمانی کی دہلی میں ملاقات ہوئی ۔ ملت ٹائمز سے بات کرتے ہوئے مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے کہاکہ تقریبا ایک گھنٹہ تک ملاقا ت ہوئی جس…
-

سعودی اقامہ رکھنے والے غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت
عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے جائیداد خریدنے کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیںِ جس کے مطابق جائیداد خریدنے کے لیے اقامہ درست اور تجدید شدہ ہونا ضروری ہے۔ ریاض: سعودی حکومت نے اصلاحات کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے سعودی اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو مملکت میں جائیداد خریدنے…