Author: Zafar Siddiqui
-

کرناٹک کی نئی بی جے پی حکومت پر بھی خطرہ لاحق، 2 وزراء دیں گے استعفیٰ
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی کی لیے پریشانیاں بڑھ گئی ہیں، کیونکہ پارٹی ذرائع کے مطابق دو کابینہ وزیر آنند سنگھ اور ایم ٹی بی ناگراج نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابھی بہت زیادہ دن نہیں ہوئے ہیں جب بی جے پی نے کرناٹک میں بسوراج بومئی کو وزیر…
-

افغان رہنماؤں کو اپنی جنگ خود ہی لڑنی ہو گی: جوبائیڈن
افغانستان میں طالبان نے دو مزید صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ادھر امریکی صدر کا کہنا ہے کہ انہیں افغانستان سے انخلاء پر کوئی افسوس نہیں ہے اور افغانوں کو اپنی جنگ خود ہی لڑنی ہو گی۔ افغانستان میں طالبان کی تیزی سے پیشقدمی جاری ہے اور جنگجوؤں نے منگل کے…
-

طالبان کا پانچ روز میں 8 ویں صوبائی دارالحکومت پر قبضہ
طالبان نے افغان حکومت کو شکست دے کر فراہ اور پل خمری کو بھی فتح کرلیا کابل: افغانستان میں طالبان نے مزید دو اہم شہروں پر قبضہ کرلیا جس کے بعد جمعے سے اب تک فتح ہونے والے بڑے شہروں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق طالبان صوبہ فراہ کے دارالحکومت فراہ اور…
-

داغدار سیاسی لیڈروں پر سپریم کورٹ سخت، تمام سیاسی پارٹیوں کو امیدواروں کے اعلان سے قبل مقدموں کی جانکاری جاری کرنی ہوگی
نئی دہلی: (ایجنسیاں) : سپریم کورٹ نے سیاسی پارٹیوں اور امیدواروں کے مجرمانہ معاملوں سے متعلق ایک عرضی پر اہم فیصلہ سنایا ہے۔ اس کے تحت اب تمام سیاسی پارٹیوں کو امیدواروں کے اعلان کے 24 گھنٹے کے اندر مقدموں کی جانکاری جاری کرنی ہوگی۔ دوسری جانب سپریم کورٹ نے منگل کو ایک اہم حکم…
-

انسانی آبادی کو کنٹرول کرنے کے بجائے بڑھانے کی ضرورت ہے! (پہلی قسط)
محمدفیاض عالم قاسمؔی کرہ ارض پرسن ١۸۰۰ءتک انسانی آبادی کو ایک ارب ہونے میں ہزاروں برس لگے۔ پھر١۹٢۰ء کی دہائی میں آبادی دو ارب تک پہنچ گئی، یعنی دوگنا ہونے میں صرف ایک سوبیس سال لگے۔ اس کے صرف پچاس برس بعد یعنی ١۹۷۰ءکی دہا ئی میں آبادی دوگنا یعنی چارارب ہو گئی۔١١/جولائی ١٩۸۷ء کو…
-

اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کی ڈگری اصلی یا نقلی؟ عدالت آج کرے گی فیصلہ
وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ پر الزام ہے کہ انہوں نے فرضی ڈگری کا استعمال کرتے ہوئے 5 مختلف انتخابات لڑے۔ ان پر یہ بھی الزام ہے کہ انہوں نے فرضی ڈگری کی بنیاد پر ہی پٹرول پمپ بھی حاصل کر لیا۔ لکھنؤ: اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ اور بی جے پی لیڈر کیشو…
-

اتحاد امت کی کوششیں ، اعتراضات اور ہماری ذمہ داریاں
شمس تبریز قاسمی امت مسلمہ کو متحد رکھنے کی ہمیشہ کوششیں ہوئی ہیں ، آج بھی ہوئیں اور آئندہ بھی ہوتی رہیں گی ۔ اتحاد کو انتشار میں تبدیل کرنے اور امت مسلمہ کو متحد رہنے سے دورکھنے کی بھی ہردور میں جدوجہد ہوئی ہے اور ہوتی رہیں گی ۔ کچھ لوگ قوم کا اتحاد…
-

طالبان کی پیش قدمی: مزارِ شریف سے تمام سفارت کاروں کو واپس بلائے گا ہندوستان
افغانستان میں طالبان کے تسلط کے پیش نظر ہندوستان نے تمام ہندوستانی ملازمین اور حکام کو مزار شریف سے واپس بلائے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی دہلی: افغانستان کے حالات اس وقت انتہائی کشیدہ ہیں اور طالبان ہر روز مضبوط ہو رہا ہے۔ دریں اثنا، حکومت ہند نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے افغانستان…
-

شاملی میں 19مسلمانوں کو ہندو دھرم میں لایا گیا، کیا تبدیلی مذہب ایکٹ اور این ایس اے لگے گا؟
شاملی: اتر پردیش کے شاملی ضلع میںتبدیلی مذہب کا معاملہ سامنے آیا ہے ، جہاں 19 مسلمانوں کی گھر واپسی کرائی گئی ہے ۔ مہنت یشویر مہاراج نے پورے رسم و رواج سے 19 لوگوں کو ہند و دھرم میں داخل کرایا ہے ۔ ان تمام لوگوں کا دعویٰ ہے کہ پہلے ان کو دباؤ میں…
-

کلکتہ کے مسلم اداروں پر قبضہ کی نئی جنگ، یتیم خانہ نیا میدان جنگ، مسلم انسٹی ٹیوٹ بھی نشانے پر، محمڈن اسپورٹنگ کلب کا معاملہ عدالت میں، سلطان احمد فیملی اور امیرالدین بابی اینڈ کمپنی آمنے سامنے
کلکتہ: (نوراللہ جاوید) کلکتہ کے مسلم اداروں پر ان دنوں قبضہ کرنے کی ایک نئی مہم شروع کی گئی ہے ۔حیرت انگیز بات یہ ہے کہ چند سال قبل مسلم اداروں پر قبضہ کرنے والے گروپ ہی آپس میں دست و گریباں ہیں۔2011میں ترنمول کانگریس کی حکومت قائم ہونے کے بعد ترنمول کانگریس نے سابق…