Author: Zafar Siddiqui
-

ایس پی رہنما اعظم خان اور ان کے بیٹے کو سپریم کورٹ سے ملی ضمانت ، چار ہفتوں کے اندر رہا کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اتر پردیش کی متعلقہ نچلی عدالت کو چار ہفتوں کے اندر اس کیس میں شکایت کنندہ کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کیا جائے۔ نئی دہلی: (ملت ٹائمز) سپریم کورٹ نے سماجوادی پارٹی کے ممتاز رہنما اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو…
-

ہائی کورٹ کی اجازت کے بغیر ایم پی، ایم ایل اے کے خلاف درج فوجداری مقدمات واپس نہیں ہوں گے: سپریم کورٹ
عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ریاستی حکومتیں متعلقہ ہائی کورٹ کی اجازت کے بغیر مقدمات واپس نہیں لے سکتی ہیں۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ہائی کورٹ کی اجازت کے بغیر ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کے خلاف چل رہے فوجداری مقدمات واپس نہیں لئے جائیں گے۔ عدالت…
-

جرمنی نے افغانستان میں دوبارہ فوج بھیجنے کی تجویز مسترد کر دی
افغانستان میں طالبان کی پیشقدمی جاری ہے اور جنگجوؤں نے ایک اور صوبے پر قبضہ کر لیا ہے۔ اب تک وہ چھ صوبائی دارالحکومتوں پر کنٹرول حاصل کر چکے ہیں۔ امریکا نے بھی کہا ہے کہ اب ملک کے دفاع کی ذمہ داری افغان فورسز پر ہے۔ طالبان نے نو اگست پیر کے روز افغانستان…
-

این آر سی پر سرکار نے لیا بڑا فیصلہ
نئی دہلی: (ایجنسی) فی الحال قومی سطح پر این آر سی کروانے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ یہ معلومات حکومت نے لوک سبھا میں دی۔ لوک سبھا رکن پارلیمنٹ نکھل کھڈسے نے پوچھا کہ کیا حکومت نے ایک الگ این آر سی کی تجویز دی ہے تاکہ شیڈول قبائل کا ایک…
-

تبدیلی مذہب معاملہ: مہاراشٹر کے پوسد شہر سے ڈاکٹر فراز شاہ کی گرفتاری، یو پی اے ٹی ایس مسلمانوں کو بے جا گرفتاری کررہی ہے: گلزار اعظمی
ممبئی: تبدیلی مذہب معاملے میں گذشتہ اتوار کی شب اتر پردیش اے ٹی ایس نے مہاراشٹر کے ضلع ایوت محل کے مقام پوسد سے ڈاکٹر فراز شاہ کو اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ حسب معمول اپنے دواخانے میں مریضوں کا علاج کررہے تھے، دو گاڑیوں میں اے ٹی ایس کے افسران پوسد پہنچے اور…
-

جنتر منتر پر مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کرنے والوں پر سخت کارروائی کی جائے: مولانا محمود مدنی
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی نے وزیر داخلہ حکومت ہند اور دہلی پولس کمشنر کو مکتوب ارسال کیا، اس سلسلے میں جمعیۃ علماء ہندکے ایک وفد نے جوائنٹ پولس کمشنر اور ڈی سی پی نئی دہلی رینج سے ملاقات کی نئی دہلی: ملک کی راجدھانی دہلی کے قلب میں واقع جنتر منتر پر…
-

زرعی قوانین کے خلاف کانگریس، اکالی دل اور بی ایس پی کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج
نئی دہلی: کانگریس، شرومنی اکالی دل اور بہوجن سماج پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ نے آج پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مرکزی حکومت نے تینوں نئے قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج میں شامل اکالی دل کی لیڈر ہرسمرت کور نے کہا، ’’2021 کے لوک سبھا انتخابات زیادہ دور نہیں ہیں۔ ہماری…
-

اردو کارواں اور ڈیوس سوسائٹی کے زیراہتمام سیدہ تبسم اور طلعت سروہا کی کتابوں کا رسم اجراء اور ڈاکٹر محمد حسین صاحب کی تہنیت
ممبئی: اردو کارواں اور دانش ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام غزلوں کا سفر، روحِ، عکسِ مجسم اور کاوش طلعت افسانوں کے مجموعے کا رسم اجراء انجمن اسلام کریمی لائبریری میں عمل میں آیا ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی قیصر خالد(ریلوے پولیس کمشنر) نے کہا کہ یہ اردو کا المیہ ہے کہ اردو والوں…
-

نفرت انگیز نعرے بازی: بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے سمیت 6افراد گرفتار
دیر شام اشونی اپادھیائے کو کناٹ پلیس تھانہ بلایا گیا، ساتھ ہی دہلی پولیس اشونی اپادھیائے اور دیگر نشان زد لوگوں کی گرفتاری کے لئے چھاپہ ماری بھی کر رہی ہے۔ اشونی کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے نئی دہلی: دہلی کے جنتر منتر پر بھارت چھوڑو تحریک کی سالگرہ پر منعقدہ…
-

دہلی میں آج سے دسویں اور بارہویں کے طلباء کے لئے اسکول کھولنے کی اجازت
دہلی میں آج سے دسویں اور بارہویں کے طلباء کو اسکول جانے کی اجازت ہوگی۔ دہلی حکومت کے ڈائریکٹریٹ تعلیم نے کہا ہے کہ دسویں اور بارہویں کے طلباء اپنے داخلے، گائڈنس اور دیگر کاموں کے لئے اسکول جا سکتے ہیں۔ اس سے قبل نائب وزیر اعلی اور دہلی کے وزیر تعلیم منیش سسودیا کا…