Author: Zafar Siddiqui
-

ذات پر مبنی مردم شماری: نتیش کمار کے خط کا پی ایم مودی نے اب تک نہیں دیا جواب
نتیش کمار نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہا کہ ’’ہم نے خط لکھ دیا ہے، خط پہنچ بھی گیا ہے، اب جب بھی انھیں ملنا ہوگا وہ وقت دیں گے۔‘‘ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار ذات پر مبنی مردم شماری کے حق میں ہیں، لیکن بہار میں ان کے ساتھ حکومت…
-

ہنگامہ کے سبب لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی، پھر بھی مودی حکومت نے منظور کرا لیے تین اہم بل!
وزیر خزانہ نے کہا کہ ’لمیٹیڈلائبلیٹی پارٹنر شپ ایکٹ 2009‘ میں اس کے نفاذ کے بعد سے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی گئی تھی، اس ترمیم کے ذریعے اس قانون میں مجرمانہ دفعات کو کم کیا گیا ہے۔ نئی دہلی: ایوان زیریں، یعنی لوک سبھا میں شدید احتجاج و مخالفت اور ہنگامہ آرائی کے…
-

کورونا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کا ڈاٹا منظرعام پر لانے کا مطالبہ، سپریم کورٹ نے مرکز کو بھیجا نوٹس
عدالت عظمیٰ نے مرکزی وزارت صحت کے ساتھ ساتھ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ اور ویکسین مینوفیکچر کرنے والی کمپنیوں کو بھی نوٹس جاری کیا ہے اور سبھی سے چار ہفتے میں جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔ کورونا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل اور پوسٹ ویکسنیشن ڈاٹا کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کرنے…
-

اتحاد ملت کانفرنس کے داعیان ملت کے نمائندہ افراد تھے: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ”نئی دہلی میں 8 اگست کو منعقد ہونے والی اتحاد ملت کانفرنس کا انعقاد کسی ایک ادارے یا شخص کی طرف سے نہیں ہوا۔ بلکہ اس کانفرنس کے داعی ملت کے نہایت اہم افراد تھے۔ داعیانِ اجلاس کے اسمائے گرامی یہ ہیں: مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی، جسٹس اے ایم…
-

اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی پارلیمنٹ میں دوبارہ میٹنگ
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی، راجیہ سبھا میں اپوزیشن رہنما ملکارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری کے ساتھ ہی میٹنگ میں اپوزیشن کی 14 جماعتوں کے رہنما حصہ لیا ہے۔ نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں پیگاسس، مہنگائی اور کسانوں کے معاملے پر حکومت کے خلاف متحد…
-

طالبان کا اب تک افغانستان کے پانچ صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ، فضائی حملوں سے متعلق امریکا کو تنبیہ
طالبان کا کہنا ہے کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے اور امریکا کو افغانستان میں مزید مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔ طالبان جمعے سے اب تک پانچ صوبائی دارالحکومتوں پر قبضے کا دعوی کر چکے ہیں۔ افغانستان کے مختلف علاقوں میں حکومتی فورسز اور طالبان کے درمیان شدید…
-

افغانستان: امریکی فضائی حملے میں 20 شہری ہلاک
کابل: طالبان سے جھڑپوں اور امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں 20 عام شہری ہلاک جب کہ اسکول اور کلینک تباہ ہوگیا۔ افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں سے صوبے ہلمند میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جب کہ امریکی فضائی حملے اور طالبان سے جھڑپوں کے نتیجے میں…
-

کل ہو سکتی ہے بجلی کی پریشانی ، بجلی کے ملازمین کل کریں گے کام کا بائیکاٹ
بجلی ترمیمی بل کو قائمہ کمیٹی کو بھیجا جانا چاہیے اور پاور سیکٹر کے سب سے اہم اسٹیک ہولڈر بجلی کے صارفین اور پاور ملازمین کو اسٹینڈنگ کمیٹی کے سامنے اپنا رخ پیش کرنے کا پورا موقع دیا جانا چاہیے۔ بجلی ملازمین بجلی ترمیمی بل سے سخت ناراض ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ اس…
-

گجرات کے امریلی میں سڑک کے کنارے سو رہے مزدوروں کو ٹرک نے کچلا، 8 افراد کی موت
آج صبح گجرات کے امریلی سے دل دہلا دینے والے سڑک حادثہ کی خبر موصول ہوئی جس میں ایک ٹرک نے سڑک کے کنارے سو رہے کئی مزدوروں کو کچل دیا۔ گجرات کے امریلی میں آج صبح ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا۔ امریلی میں ایک بے قابو ٹرک نے سڑک کے کنارے سو رہے…
-

راہل گاندھی کا ٹوئٹر تو ڈر کر بلاک کروا دیا لیکن بچی کی عصمت دری پر بی جے پی خاموش
کانگریس ترجمان نے کہا کہ حکومت متاثرین کو انصاف دلانے کے بجائے پولیس کے سہارے متاثرہ خاندان کا استحصال کر رہی ہے۔ کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا ٹویٹر ہینڈل دہلی میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کی واردات پر ان کی آواز…