Author: Zafar Siddiqui

  • اہل زبان نے اردو کی تدفین کے لئے اسے کفن پہنا کر تیار کردیا ہے

    اہل زبان نے اردو کی تدفین کے لئے اسے کفن پہنا کر تیار کردیا ہے

    محمد غزالی خان ہندوستان میں اردو کے ساتھ سب سے بڑی دشمنی اردو بولنے والوں نے خود کی ہے اور کررہے ہیں۔ پہلے تو اردو لکھنا پڑھنا یہ کہہ کر چھوڑا کہ اسکولوں میں اس کی سہولت نہیں ہے اور پھر رفتہ رفتہ اسے یوں ’تیاگ‘ دیا جیسے ہمارا اس سے کوئی لینا دینا ہی…

  • غیر نصابی کتب کا مطالعہ

    غیر نصابی کتب کا مطالعہ

    عارف اکرام قاسمی (لندن) مطالعہ انسان کے زاویہ نظر، سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت کو وسیع تر کرتا ہے، انسانی دماغ کو جلا بخشتا ہے، ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرتا ہے، قوت حافظہ کو بڑھاتا ہے اور آج کے دور میں مطالعہ کا ایک بڑا فائدہ یہ ہے کہ انسان اپنے وقت کو انٹرنیٹ اورموبائیل…

  • مولانا شمیم اختر ندوی مولانا سید سلیمان ندوی ایوارڈ سے سرفراز

    مولانا شمیم اختر ندوی مولانا سید سلیمان ندوی ایوارڈ سے سرفراز

    نئی دہلی: (پریس ریلیز) پریس کلب آف انڈیا دہلی میں 5/ اگست 2021ء کو منعقدہ آل انڈیا علماء بورڈ کے اجلاس بعنوان حالات حاضرہ اور ہم میں مقرر خصوصی کی حیثیت سے تشریف لائے مولانا محمد شمیم اختر ندوی ( ناظم جامعہ الابرار وسئ ایسٹ ممبئی) کو ان کے علمی و ادبی خدمات کے اعتراف…

  • طالبان نے تيسرے صوبائی دارالحکومت سرِ پُل پر بھی قبضہ کرلیا

    طالبان نے تيسرے صوبائی دارالحکومت سرِ پُل پر بھی قبضہ کرلیا

    کابل: طالبان افغانستان کے شہر قندوز، شبرغان کے بعد طالبان نے تيسرے صوبائی دارالحکومت سرِ پُل پر بھی قبضہ کرلیا۔ افغان میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ افغان سیکورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان ائیرپورٹ اور پولیس ہیڈ کوارٹر کے گرد لڑائی جاری ہے جبکہ شہر پر بمباری کی گئی جس سے متعدد شہریوں کی…

  • ملک کی سرکردہ شخصیات کی شرکت ۔ ملت کے فلاح وبہبود کیلئے 9 نکاتی طریقۂ کار پر اتفاق

    ملک کی سرکردہ شخصیات کی شرکت ۔ ملت کے فلاح وبہبود کیلئے 9 نکاتی طریقۂ کار پر اتفاق

    ملک کی سرکردہ شخصیات کی شرکت ۔ ملت کے فلاح وبہبود کیلئے 9 نکاتی طریقۂ کار پر اتفاق نئی دہلی: (پریس ریلیز) اجتماعی قیادت کے فروغ ، اتحاد و اتفاق کے قیام اور تمام مسلمانوں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر لانے کیلئے آج دہلی کے ہوٹل ریورویو میں اتحاد ملت کانفرنس کا انعقاد عمل…

  • بجھ گئے کتنے شبستانِ محبّت کے چراغ

    بجھ گئے کتنے شبستانِ محبّت کے چراغ

    حضرت مولانا عبد الخالق صاحب سنبھلیؒ، نائب مہتمم دار العلوم دیوبند خورشید عالم داؤد قاسمی استاذ محترم حضرت مولانا عبد الخالق صاحب سنبھلیؒ کئی مہینوں سے علیل تھے۔ رمضان کے بعد، طبیعت کچھ زیادہ خراب ہوئی۔ آپ کو ماہِ جون میں، مظفر نگر کے ایک ہاسپٹل میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا تھا۔ جب…

  • کشمیر میں جماعت اسلامی سے وابستہ افراد کے گھروں پر این آئی اے کے چھاپے

    کشمیر میں جماعت اسلامی سے وابستہ افراد کے گھروں پر این آئی اے کے چھاپے

    قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے اتوار کو جموں و کشمیر کے کم از کم ایک درجن اضلاع میں زائد از تین درجن مقامات پر چھاپے مارے سری نگر: (یو این آئی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے اتوار کو جموں و کشمیر کے کم از کم ایک درجن اضلاع میں زائد از…

  • مرغان قفس کا جشن آزادی

    مرغان قفس کا جشن آزادی

    محمد شعیب ندوی متعلم:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ     15 اگست ہندوستان کی آزادی کا دن ہے، اس دن ہندوستانی عوام نے انگریزوں کے جبر و استبداد، ظلم و ستم قتل و غارت گری، غاصبانہ اقتدار و حکومت سے آزادی حاصل کی، فرنگیوں کے خلاف نفرت و عداوت، ملک کی سالمیت و بقا…

  • راہل گاندھی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ عارضی طور پر معطل

    راہل گاندھی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ عارضی طور پر معطل

    نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے ، پارٹی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعے ایک ٹویٹ میں اس بات کی اطلاع دی ہے۔ کانگریس نے کہا کہ اس کی بحالی کے لیے مناسب اقدامات آٹھائے جا رہے ہیں۔ اس وقت تک وہ آپ کے تمام…

  • طالبان کا ایک اور افغان صوبائی دارالحکومت پر قبضہ

    طالبان کا ایک اور افغان صوبائی دارالحکومت پر قبضہ

    افغانستان میں طالبان نے جنگی سردار عبدالرشید دوستم کے مضبوط گڑھ اور صوبہ جوزجان کے دارالحکومت شبرغان پر قبضہ کر لیا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں ان کے زیرقبضہ آنے والا یہ دوسرا صوبائی دارالحکومت ہے کابل: افغانستان میں طالبان نے جنگی سردار عبدالرشید دوستم کے مضبوط گڑھ اور صوبہ جوزجان کے دارالحکومت شبرغان پر…