Author: Zafar Siddiqui
-

افغان طالبان کے حملے جاری، کابل بم دھماکے میں پائلٹ ہلاک، 5 افراد زخمی
کابل: افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ کابل میں افغان ایئر فورس کے ایک پائلٹ کو بم دھماکے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سنیچر کو ہونے والے اس دھماکے کی ذمہ داری افغان طالبان نے قبول کی ہے۔ حکام کے مطابق پائلٹ حمید اللہ عظیمی اس…
-

دہلی کے تمام ہفتہ وار بازار کل سے کھلیں گے، کورونا وائرس کے 72 نئے معاملہ
قومی دارالحکومت دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 72 نئے متاثرین رپورٹ ہوئے اور ایک اور مریض کی موت ہوگئی۔ دہلی حکومت نے فیصلہ لیا ہے کہ پیر سے یعنی کل سےدہلی کے تمام ہفتہ وار بازاروں کو کھولے جانے کی اجازت ہو گی۔واضح رہے کورونا وبا کی دوسری لہر کے…
-

خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم انتہائی خطرناک: جماعت اسلامی ہند
ملک کے شہریوں کی جاسوسی ایک سنگین مسئلہ، محمد علی جوہر یونیورسٹی کو کمزور کرنے کی سازش قابل مذمت نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کی ماہانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت کے شعبہ خواتین کی سکریٹری محترمہ رحمت النساء نے ننگل گاؤں کی ایک نو سالہ دلت لڑکی کی مبینہ وحشیانہ عصمت دری…
-

تحریکِ آزادی میں اردو شعر و ادب کا کردار ناقابلِ فراموش ہے: پروفیسر نجمہ اختر جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی کے زیرِ اہتمام شان دار مشاعرۂ جشنِ آزادی کا انعقاد
نئی دہلی: آزادیِ وطن کی اہمیت اس لیے بھی اور زیادہ ہوجاتی ہے کہ اس کے حصول میں جیالوں کی قربانیاں شامل ہیں۔ یہ ہمارا فریضہ ہے کہ ہم سچے دل سے انھیں یاد کرتے ہوئے خراجِ عقیدت پیش کریں۔ تحریکِ آزادی میں اردو شعر و ادب کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ اردو شعرا نے…
-

امریکہ اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکل جانے کی دی ہدایت
واشنگٹن: (ایجنسیاں) پر تشدد واقعات میں تیزی آنے والے افغانستان میں متحدہ امریکہ اور برطانیہ کے سفارتخانوں نے ملک میں موجود اپنے اپنے شہریوں کو پہلی ممکنہ فلائٹس کے ذریعے اس ملک کو ترک کرنے کا کہنا ہے۔ امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری موجودہ تجارتی …
-

دوارکا میں زیر تعمیر حج ہاؤس کو لے کر ہنگامہ و مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف معاملہ درج
دہلی پولیس حج ہاؤس کی تعمیر کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے بارے میں پتہ لگا رہی ہے اور اس کے لیے آس پاس لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد بھی لی جا رہی ہے۔ دہلی کے دوارکا سیکٹر-22 میں زیر تعمیر حج ہاؤس کو لے کر فرقہ پرست طاقتوں نے ہنگامہ و…
-

اہل سیمانچل کو سوچنا ہوگا
محمد منہاج قاسمی ہمارا معاشرہ اب سیاسی ہو چکا ہے، اس کو تسلیم کرنے میں ہم جتنی بھی تاخیر کریں گے، نقصان زیادہ ہوگا۔ مسلم قوم پر اس ملک میں آزادی کے بعد بٹوارے کا الزام عائد کر کے انہیں ملزم بنا کر دیگر ہندوستانیوں کے سامنے کھڑا کر دیا گیا. اور ان کی سرزنش…
-

چین سے کورونا وائرس کی خفیہ معلومات چوری کرنے میں امریکی جاسوس کامیاب ، نشریاتی ادارہ سی این این کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ نے گزشتہ روز اپنی خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی جاسوسوں نے چینی شہر ووہان کی تجربہ گاہ سے ناول کورونا وائرس کے بارے میں خفیہ معلومات چوری کرلی ہیں جو کسی ’قیمتی خزانے‘ سے کم نہیں۔ رپورٹ کے مطابق، یہ وہی ’خفیہ معلومات‘ ہیں جو 2019…
-

افغان فوج کے ساتھ زبردست معرکہ آرائی کے بعد طالبان صوبائی دارالحکومت کا کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب
کابل: طالبان نے سیکیورٹی فورسز سے گھمسان کی جنگ کے بعد افغانستان کے صوبے نمروز کے دارالحکومت زرنج کا کنٹرول حاصل کرلیا اور اب گورنر ہاؤس جنگجوؤں کے قبضے میں ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے نمروز کے نائب گورنر حاجی نبی براہوی نے بتایا کہ ایک گھنٹے سے زائد عرصے تک جاری رہنے…
-

ایران نے افغانستان سے ملحقہ سرحدی چوکی کو کیا بند
ایران کی سرحد پر واقع صوبہ نیمروز کے شہر زرنک کے ارد گرد طالبان اور سرکاری افواج کے درمیان جھڑپوں میں تیزی آ گئی افغانستان میں تنازعات اور حملوں میں تیزی آنے کے بعد ایران نے ملک کے جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان میں سرحدی گزرگاہ بند کردی۔ ایران کی سرکاری ایجنسی آئی آر این…