Author: Zafar Siddiqui
-

آئین کے بنیادی دفعات اور انسانی حقوق کو کچلنے والا قانون منظور نہیں: مولانا محمود مدنی
نئی دہلی: مفروضہ لو جہاد کا فتنہ کھڑا کرکے گجرات سرکار نے 15/جولائی کو ”مذہبی آزادی (ترمیم شدہ) ایکٹ 2021“ نافذ کیا تھا، اس کے بعد بہت سارے لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے اور متعدد ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ جمعیۃعلماء ہند ودیگرکی طرف سے گجرات ہائی کورٹ میں اس قانو ن…
-

جموں و کشمیر کی عوام جمہوری حقوق سے محروم: فاروق عبداللہ
جموں و کشمیر کے عوام اس وقت جمہوریت کے حق سے بھی محروم ہیں اور جمہوریت کے فقدان کا براہ راست منفی اثر عام لوگوں پر پڑ رہا ہے۔ نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ جموں و کشمیر کی عوام اس وقت جمہوری حقوق سے محروم ہے اور جمہوریت…
-

دہلی کے 90 فیصد والدین اسکول کھولنے کے حق میں، جلد ہوگا فیصلہ
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے کہا ہے کہ لمبے وقت سے اسکولوں کے بند ہونے کی وجہ سے تعلیم کا بہت نقصان ہوا ہے اور اب والدین کی بڑی اکثریت اسکول دوبارہ کھولے جانے کے حق میں ہے نئی دہلی: کورونا وبا کے بعد سے دہلی میں اسکول بند ہیں لیکن اب…
-

ثمر فروش شاہنواز پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار نہیں کئے جانے پر لوگوں میں غصہ، ایس ایس پی دفتر کے سامنے مظاہرہ کرنے کی دی دھمکی
مسلم بھائی چارے پر ہورہے حملے ناقابلِ برداشت: مظہرعالم جالندھر: (معراج عالم) نکودر- نورمحل روڈ پر فروٹ کی دکاندار شاہنواز ولد شکر الدین پر ہوئے حملے کے 11دن بیت جانے کے بعد پولیس کی جانب سے کارروائی نہ کئے جانے سے مسلم بھائی چارے میں زبردست غم و غصہ پایا جارہا ہے۔ آج اس سلسلے…
-

ٹی جی اردو کی 917 اسامیوں کے امتحان کے لیے تاریخ کا اعلان آن لائن امتحان 8ستمبر2021کو ، امتحان کا وقت دو گھنٹے ، پہلے حصے میں کامیابی لازمی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) اردو اکادمی، دہلی میں ظرف ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے چیئرمین منظر علی خاں نے اردو اکادمی ، دہلی کے وائس چیئرمین حاجی تاج محمد سے خصوصی ملاقات کی اور اس موضوع پر گفتگو ہوئی کہ ٹی جی ٹی اردو کی 917 اسامیاں کس طرح سے پُر ہوں اور ٹی جی…
-

ریپ کے بڑھتے واقعات شرمناک ، فاسٹ ٹریک عدالتوں میں ایسے مقدمات کی سنوائی کی جائے: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ریپ اور عصمت دری سماج کیلئے سب سے بڑا ناسور ہے جس کے مجرموں کو عبرتناک سزا ملنا ضروری ہے اور سخت ترین قانون بننا چاہیئے تاکہ آئندہ کوئی بھی ایسا جرم نہ کرے ۔ ان خیالات کا اظہار آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے…
-

امریکا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ، 6 افراد ہلاک
الاسکا: امریکی ریاست الاسکا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست الاسکا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے، طیارہ کی گمشدگی کی خبر سامنے آنے کے بعد علاقے میں…
-

حزب اللہ کی جوابی کارروائی، اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملے
بیروت: لبنان کی عسکریت پسند جماعت حزب اللہ نے اسرائیل کے فضائی حملے کے ایک روز بعد جواب میں متنازع علاقے مزارع شبعا میں اسرائیلی ٹھکانوں پر 10 راکٹ برسائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ نے لبنان اور اسرائیل کے سرحدی علاقے پر واقع متنازع علاقے مزارع شبعا پر قابض اسرائیلی فوج…
-

افریقی ملک چاڈ میں فوجی قافلے پر حملہ، 26 اہلکار ہلاک
اینجامینا: وسطی افریقی ملک چاڈ میں گشت پر مامور فوجی ٹیم پر مسلح حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 26 اہلکار ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وسطی افریقی ملک چاڈ کے علاقے لیک چاڈ میں جنگجوؤں اور فوجی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلح افراد نے…
-

کسانوں کی حمایت میں اپوزیشن کا جنتر-منتر پر مظاہرہ، راہل گاندھی نے لگائے نعرے
زرعی قوانین کے خلاف مظاہرہ کر رہے کسانوں کی حمایت میں تقریباً 14 اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران جنتر-منتر پہنچے، جن میں کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی بھی شامل تھے۔ پیگاسس جاسوسی معاملہ اور زرعی قوانین کے خلاف اپوزیشن پارٹیاں پارلیمنٹ کے اندر اور باہر دونوں مقامات پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتی ہوئی اور…