Author: Zafar Siddiqui
-

ریلائنس کو سپریم کورٹ سے جھٹکا! ایمیزون کی عرضی پر سماعت کے بعد 24 ہزار کروڑ کے سودے پر روک
امریکی ای-ریٹیل کمپنی ایمیزون ریلائنس کے فیوچر گروپ کے ساتھ کئے جا رہے اس 24713 کروڑ روپے کے سودے کے خلاف ہے، ایمیزون کی دلیل تھی کہ اس سودے پر سنگاپور میں بھی روک لگائی جا چکی ہے نئی دہلی: ریلائنس اور فیوچل ریٹیل کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے ایمیزون کے حق…
-

سوشل میڈیا کا اخلاقی اقدار کے فروغ اور انسانی بھلائی کے لئے استعمال ہونا چاہئے اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے کانفرنس ہال میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا خطاب
نئی دہلی: ’’ اسلام میں ابلاغ اور اس کے ذرائع کو بڑی اہمیت حاصل ہے؛ کیونکہ یہ تعلیم، دعوت اور انسانی خدمت کا بہت ہی مفید اور مؤثر ذریعہ ہے، قرآن وحدیث نے زندگی کے جو اصول بتائے ہیں وہ جدید ٹکنالوجی کے بارے میں ہماری رہنمائی کرتے ہیں، جس کا حاصل یہ ہے کہ…
-

بدعنوانی کے ملزم مکل گوئل کی ڈی جی پی کے طور پر تقرری کی مخالفت، الہ آباد ہائی کورٹ میں عرضی داخل
الہ آباد ہائی کورٹ میں یہ عرضی اویناش پرکاش پاٹھک نے دائر کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ مکل گوئل پر 2005 میں یوپی پولیس بھرتیوں میں بدعنوانی کے الزامات عائد ہوئے تھے اور ان کے خلاف کیس بھی درج ہوا تھا لکھنؤ: سینئر آئی پی ایس مکل گوئل کو اتر پردیش کے…
-

کورونا بحران میں نیک دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آکسیجن تقسیم کرنے والوں پر مقدمہ نہیں چلے گا: دہلی حکومت
حکومت کی طرف سے پیش وکیل نے کہا کہ وبائی مرض ابھی ختم نہیں ہوا ہے اور اگر اس طرح کے مقدمات چلائے جاتے ہیں تو مستقبل میں کوئی نیک دل شخص سزا کے خوف سے ضرورت مندوں کی مدد کے لیے آگے نہیں آئے گا نئی دہلی: کورونا وائرس انفیکشن کی دوسری لہر کے…
-

کانگریس کی قیادت میں حزب اختلاف کی میٹنگ آج
پارلیمنٹ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کےلئے حزب اختلاف پیگاسس جاسوسی معاملہ پر بحث چاہتا ہےلیکن حکومت ابھی تک اس کے لئے تیار نظر نہیں آ رہی ہے۔ پارلیمنٹ کےاندر آج کانگریس کی قیادت میں حزب اختلاف کی ایک میٹنگ ہو گی جس میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے فلور لیڈرس شامل ہوں…
-

غیر مسلموں سے نکاح اور اس کا حل!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رشتۂ ازدواج میں دوام اور استحکام کے لئے فکری ہم آہنگی ضروری ہے ؛ اسی لئے اسلام نے نکاح کے رشتہ میں مذہبی تعلق کو خصوصی اہمیت دی ہے ، چنانچہ اس بات کی اجازت نہیں دی گئی کہ کوئی مسلمان عورت کسی غیر مسلم مرد کے نکاح…
-

ذات پر مبنی مردم شماری کے لیے نتیش کمار نے پی ایم مودی کو لکھا خط
وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے نالندہ، گیا، جہان آباد اور پٹنہ ضلع کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا ہوائی سروے کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کو لکھے گئے خط کے بارے میں بتایا۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے گزشتہ دنوں کہا تھا کہ وہ ذات پر مبنی مردم شماری…
-

معصوم گڑیا بالمیکی کے ساتھ ہونے والا شرم ناک حادثہ ملک کی پیشانی پر بدنما داغ ہے: کلیم الحفیظ
عزت و عصمت کی حفاظت میں ناکامی پرملک کے وزیر داخلہ اور دہلی کے وزیر اعلیٰ کو استعفےٰ دینا چاہئے:اے آئی ایم آئی ایم، دہلی نئی دہلی: (پریس ریلیز) گڑیا کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا وہ انسانیت سے گری ہوئی حرکت ہے اور ملک کی پیشانی پر بدنما داغ ہے، مجرمین کو جلد سزادے…
-

اولیو ایجوکیشن اینڈ ویلفئیر سوسائٹی پونہ کی جانب سے کوکن سیلاب متاثرین کی امداد لگاتار جاری
پونہ: ( پریس ریلیز) کوکن میں آئے حالیہ ہلاکت خیز آفت میں اولیو ایجوکیشن اینڈ ویلفئیر سوسائٹی پونہ نے انسانیت کی خدمت کر کے جہاں مثال قائم کی ہے وہیں جذبہ ہمدردی کو لیکر لوگوں کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کروائی ہے۔ اولیو ایجوکیشن اینڈ ویلفئیر سوسائٹی پونہ کے رکن اور اولیو اسکول کے…
-

کوویکسین‘ لگوا چکے شخص کا ’کووی شیلڈ‘ لگوانے کا مطالبہ! ہائی کورٹ کا مرکزی حکومت سے جواب طلب
’سعودی عرب میں رہنے والے ایک ہندوستان شخص نے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کر کے انہیں کووی شیلڈ لگوانے کی اجازت فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ عرضی گزار نے کوویکسین کی دونوں خوراکیں لی ہیں لیکن سعودی حکومت کوویکسین کو تسلیم نہیں کرتی اور اسے سعودی عرب واپس لوٹنا ہے۔ اس معاملہ میں…