Author: Zafar Siddiqui
-

دو سال قبل آج کے دن جموں و کشمیر پر ڈھائے گئے مصائب ناقابل بیان ہیں: محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی نے کہا کہ بے انتہا مظالم و نا انصافی کے بیچ اپنے وجود کو قائم رکھنے کے لئے مزاحمت کے سوا کوئی دوسرا چارہ ہی نہیں ہوتا ہے۔ موصوفہ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کے روز اپنے ایک ٹوئٹ میں کیا۔ سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ…
-

پیگاسس جاسوسی: ’اگر میڈیا رپورٹوں میں صداقت ہے تو انتہائی سنگین معاملہ ہے: سپریم کورٹ
سی جے آئی نے کہا کہ میں یہ بھی نہیں کہنا چاہتا کہ دلیلوں میں کچھ بھی نہیں ہے۔ کچھ عرضی گزاروں کا دعویٰ ہے کہ ان کے فون ہیک ہو گئے لیکن انہوں نے مجرمانہ شکایت درج نہیں کرانے کی کوشش نہیں کی۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز پیگاسس جاسوسی معاملہ…
-

ہاکی میں 41 سال بعد اولمپک تمغہ جیتنے پر ٹیم انڈیا کو صدر، وزیر اعظم اور راہل گاندھی کی مبارک باد
ہاکی میں ہندوستان کے 41 سال بعد اولمپک تمغہ جینے پر ملک بھر میں خوش کا ماحول ہے، وہیں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند، وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ٹیم انڈیا کو مبارک باد پیش کی ہے ٹوکیو: ہاکی میں ہندوستان کے 41 سال بعد اولمپک تمغہ جینے پر ملک…
-

سابق سی بی آئی چیف آلوک ورما کے خلاف بڑی کارروائی کی تیاری
مرکزی وزارت داخلہ اور پرسونل و ٹریننگ ڈپارٹمنٹ نے یو پی ایس سی سے آلوک ورما کے خلاف کارروائی کرنے کو کہا ہے جو 2018 میں راکیش استھانہ کے ساتھ ہوئے تنازعہ کے سبب موضوعِ بحث بنے تھے۔ سی بی آئی (سنٹرل جانچ بیورو) میں تنازعہ کے بعد عہدہ سے ہٹائے گئے ایجنسی کے سابق…
-

بنگلہ دیش میں شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے 17 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
بنگلہ دیش کے شمال مغربی علاقے میں کشتی پر جاری شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے 17 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پولیس افسر فرید حسین کا کہنا تھا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دولہن کے گھر کی طرف جانے والے افراد…
-

لبنان کے راکٹ حملوں کے بعد اسرائیل کی توپوں سے جوابی کارروائی
اسرائیل نے لبنان کی جانب سے دو راکٹ حملوں کے بعد اپنی توپوں سے جوابی کارروائی کی ہے جس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اسرائیل کی میگن ڈیوڈ ایڈم نیشنل ایمبولینس سروس نے بتایا کہ اسرائیلی پہاڑی سرحد پر راکٹ حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں…
-

دہلی: دوارکا میں ’حج ہاؤس‘ تعمیر کے خلاف لیفٹیننٹ گورنر کو لکھا گیا زہر انگیز خط
شبنم ہاشمی نے اے ڈی آر ایف کے خط کو فرقہ وارانہ ذہنیت کا عکاس ٹھہراتے ہوئے کہا کہ’’میں دوارکا یا کسی دوسری جگہ حج ہاؤس بنائے جانے میں دلچسپی نہیں رکھتی، لیکن حج ہاؤس فساد کو فروغ کیسے دے سکتا ہے؟‘‘ دہلی واقع دوارکا سیکٹر-22 میں ’حج ہاؤس‘ تعمیر کرنے کی تیاریاں چل رہی…
-

اعظم خان کو عدالت سے نہیں ملی راحت، ضمانت کی عرضی خارج
اعظم خان و دیگر کے ذریعہ جوہر یونیورسٹی میں انیمی پراپرٹی کو ملانے کے الزام میں ضمانت عرضی پر سماعت ہونی تھی، لیکن ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے اس عرضی کو خارج کردیا۔ سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ اعظم خان کے لیے لگاتار بری خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اترپردیش…
-

حقوقِ انسان قرآن وحدیث کی روشنی میں
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی شریعت اسلامیہ نے ہر شخص کو مکلف بنایا ہے کہ وہ حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد یعنی بندوں کے حقوق کی مکمل طور پر ادائیگی کرے۔ دوسروں کے حقوق کی ادائیگی کے لیے قرآن وحدیث میں بہت زیادہ اہمیت، تاکید اور خاص تعلیمات وارد ہوئی ہیں۔ نیز نبی اکرم…
-

حاجی عتیق احمد ناصری کی وفات پورے خطہ کے لیے بڑا خسارہ: انیس الرحمن قاسمی
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل بہار کے ریاستی دفترمیں ایک تعزیتی نشست الحاج عتیق احمد ناصری کے انتقال پر ہوئی،جس کی صدارت کونسل کے قومی نائب صدر مولانا انیس الرحمن قاسمی نے کی،مولاناقاسمی نے کہا کہ عتیق احمدناصری مرحوم اپنے علاقہ کے اہم سماجی شخٰصیت تھے،ان کا تعلق بھی دینی وملی اداروں…