Author: Zafar Siddiqui
-

پاکستان: محرم کے جلوس میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
ایک مقامی پولیس افسر محمد اسعد اور شیعہ لیڈر خاور شفقت نے بم دھماکوں کی تصدیق کی ہے، چشم دید لوگوں کے مطابق شہر میں کشیدگی کافی بڑھ گئی ہے، شیعہ طبقہ حملے کے بعد بدلہ لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ پاکستان سے ایک دل دہلا دینے والی خبر سامنے آ رہی ہے جس…
-

طالبان نے امارات اسلامیہ افغانستان کے قیام کا کیا اعلان
کابل: طالبان نے جمعرات کو ملک کے 102ویں یوم آزادی کے موقع پر امارات اسلامیہ افغانستان کے قیام کا اعلان کیا طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یہ اعلان کیا انہوں نے ٹویٹر پر لکھا کہ ’’امارات اسلامیہ کا اعلان برطانوی راج سے ملک کی آزادی کی 102 ویں سالگرہ…
-

علی گڑھ کا نام تبدیل کرنے کی کارروائی شروع
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ہی جدوجہد آزادی اور تقسیم ہند کی تاریخ کی بھی گواہ رہی ہے۔ سخت گیر ہندو تنظیموں کو علی گڑھ پسند نہیں اور وہ اس کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتی رہی ہیں۔ نئی دہلی: (صلاح الدین زین) بھارتی ریاست اتر پردیش کے تاریخی ضلع علی…
-

ہندوستان کو طالبان سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، اس سے زیادہ بے رحمی ہمارے یہاں موجود ہے: منور رانا
منور رانا نے طالبان پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جتنی بے رحمی افغانستان میں موجود ہیں اس سے کہیں زیادہ ہمارے یہاں موجود ہے، پہلے رامراج تھا لیکن اب کامراج ہے، اگر رام سے کام ہے تو ٹھیک، ورنہ کچھ نہیں لکھنؤ: افغانستان میں طالبان کا تسلط قائم ہونے کے بعد دنیا کے ساتھ…
-

اتحاد ملت کا نفرنس ، ایک تاریخی قدم
مولانا عبد الحمید نعمانی 8؍اگست2021ء کو راجدھانی دہلی، ایک بڑے تاریخی قدم کی گواہ بنی ، ملک کے مخصوص حالات میں اس کی شدید ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ پورے ملک بالخصوس ملت کو متحد اور منظم کر کے ملک و ملت کی تعمیر کے لیے آمادہ کیا جائے۔ عوام کے سامنے تمام قائدین…
-

ؒدو روزہ عظیم الشان ورچول کانفرنس بعنوان ”علامہ ڈاکٹر محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ حیات وخدمات ” کی تیاریاں شباب پر
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) رواں ماہ 27- 28 اگست 2021 ءکو ابنائے جامعہ امام ابن تیمیہ,مدینة السلام، چندنبارہ،بہار کےزیراہتمام ” علامہ ڈاکٹر محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ -حیات وخدمات” کےعنوان سےدو روزہ عظیم الشان ورچول کانفرنس منعقد ہونےجارہی ہے۔جس میں ملک و بیرون ملک کے بڑےبڑے دانشوران،علما ئے کرام اور دعاة عظام شرکت فرمائیں…
-

طالبان کا افغانستان پر قبضہ: دیوبند میں کمانڈو سینٹر کھولنے کا اعلان
یو پی حکومت نے ’طالبان کی بربریت‘ کے پیش نظر دیوبند میں انسداد دہشت گردی کا ایک تربیتی مرکز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ طالبان کی حمایت میں بات کرنے پر بعض مسلم شخصیات کے خلاف بغاوت کا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔ نئی دہلی: (صلاح الدین زین) افغانستان میں طالبان کے قبضے کے…
-

اسرائیلی فوج کے ساتھ متعدد تصادم میں 40 فلسطینی زخمی
غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی افواج کے ساتھ رات بھر ہونے والے تصادم میں 40 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بعض کو گولی لگی ہے۔ فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ سوسائٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق مغربی کنارے کے نابلس کے نواحی گاؤں…
-

مسلمانوں کے وفد کی سپریا سولے سے ملاقات، توہین رسالت، یکساں سول کوڈ اور مسلمانوں کے رزرویشن پر گفتگو
ممبئی: (ملت ٹائمز) شام شام چار بجے قلابہ کے وائی بی چوان ہال میں مسلمانوں کے ایک وفد نے این سی پی کی رکن پارلیمنٹ مسسز سپریا سولے سے ملاقات کی اور ان سے توہین رسالت اور دیگر مذاہب کی مقدس شخصیات کی توہین کے سلسلے میں تفصیلی گفتگو کی، اُن سے کہا گیا…
-

اعظم خان معاملہ کو یو این او میں اٹھانے کا فیصلہ
آر ٹی آئی کارکن دانش خان نے کہا کہ اعظم خان کے خلاف درج زیادہ تر مقدموں میں انہیں ضمانت مل چکی ہے۔ اس کے باوجود انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے۔ رامپور: سماج وادی پارٹی (ایس پی) رکن پارلیمنٹ اعظم خان کے خلاف درج مقدموں کو فرضی قرار دیتے ہوئے اسے خارج کرنے کا…