Author: Zafar Siddiqui
-

سوشل میڈیا پر روزنامہ سہارا کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہوئی، اوپیندر رائے نے شاہین باغ احتجاج کے خلاف لکھا تھا کالم
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) سوشل میڈیا پر اردو طبقہ نے روزنامہ راشٹریہ سہارا اردو کے بائیکاٹ کی مہم شروع کردی ہے اور یہ اپیل کی جاری ہے کہ اس اخبار کو پڑھنا بند کردیا جائے کیوں کہ یہ اخبار آر ایس ایس کی نہ صرف کھلے عام حمایت کررہاہے بلکہ دستور کی حفاظت کیلئے پروٹیسٹ کرنے…
-

مولانا نگر کے احتجاج میں دسیوں گاؤں کے ہندو مسلمان اور دلت شریک۔ سات دنوں سے جاری ہے دھرنا
مولا نگر سے سعید الرحمن سعدی کی رپورٹآ آجس سات روز پہلے 19 جنوری بروز اتوار کو “مولانگر” میں مقامی باشندوں نے حکومت کے سیاہ قوانین کے خلاف جو چھوٹا سا مظاہرہ شروع کیا تھا، آج اسے نو دن مکمل ہوگئے، نو دن پہلے جس دھرنے میں تقریبا سو مقامی لوگ تھے آج اسے قرب…
-

ہندوستان کے آئین کا تحفظ ہم سب کی اہم ذمہ داری جامعۃالقاسم دارالعلوم الاسلامیہ منعقد جشن یوم جمہویہ میں ڈاکٹر مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کا خطاب
سپول: (پریس ریلیز) آج 26جنوری ہے جسے ہم یوم جمہوریہ کے طور پر مناتے ہیںاور اپنے اپنے طریقہ سے جشن مناتے ہیں ۔اس موقع پر ہم ان شہیدوںکو بھی یاد کر تے ہیں ، جنہوں نے انگریز کی غلامی سے اپنے ملک ہندوستان کو آزاد کرانے کے لیے اپنے جان تک کی قربانی دیے دی…
-

یوروپین پارلیمنٹ میں سی اے اے کے خلاف پانچ قرار داد پیش
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف رد عمل صرف شاہین باغ اور دنیا بھر میں ہو رہے مظاہروں تک محدود نہیں رہ گیا بلکہ اس کی مخالفت اب یوروپین پارلیمنٹ میں بھی ہوئی ہے جہاں اس کے خلاف پانچ قرارداد لائی گئی ہیں یوروپین پارلیمنٹ میں ہندوستان کی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف وہاں کے اراکین…
-

جے این یو طلباء یونین شرجیل امام کی حمایت کی۔ ایک بیان کی وجہ سے درج ہے غداری کا مقدمہ
نئی دہلی: ( ایم این این) جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے سابق طالب علم شرجیل امام نے 16 جنوری کو مبینہ طور پر اے ایم یو میں اپنی تقریر میں غلط بیانی کی تھی جس کے بعد علی گڑھ تھانہ سول لائن میں ان پر غداری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ شرجیل امام کے…
-

یوم جمہوریہ کے موقع پر آسام میں چار بم دھماکے ، فی الحال کسی نے نہیں لی دھماکوں کی ذمہ داری ، چھان بین شروع
یوم جمہوریہ کے موقع پر آسام کے بالائی حصے میں ایک کے بعد ایک چار بم دھماکوں کی خبر ہے ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق دو دھماکے ڈبروگڑھ میں ، ایک سوناری اور اک دولیاجن میں پولیس تھانے کے پاس ہوئے ۔ فی الحال کسی بھی تنظیم نے ان دھماکوں کی ذمہ داری نہیں لی…
-

سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف انسانی زنجیرکی ریکارڈ کامیابی پر بہار کے عوام کو مبارک باد: امارت شرعیہ
پھلواری شریف: (رپورٹ محمد عادل فریدی) لیفٹ پارٹیوں سمیت درجنوں سیاسی و غیر سیاسی جماعتوں کی آواز اور امارت شرعیہ کی خصوصی دلچسپی اور اپیل پر سی اے اے ، این پی آراور این آرسی کے خلاف پورے بہار میں انسانی زنجیر بنائی گئی ، جس میں ہر مذہب اور طبقہ کے مرد وعورت ،…
-

شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف انسانی زنجیر میں لوگوں کی امڈی بھیڑ
ارریہ: (معراج خالد) امارت شرعیہ پٹنہ کی قیادت میں جمعیت علماء،جماعت اسلامی اور ریاست بہار کی تقریباً تین درجن سیاسی وسماجی تنظیموں کی حمایت سے آج بھاکپا مالے کے زیراہتمام ریاست بہار کا سی اےاے،این آر سی اور این پی آر مخالف انسانی زنجیر میں سیمانچل کے ضلع ارریہ میں لوگوں کی زبردست بھیڑ امنڈ…
-

کالے قانون کے خلاف سہرسہ اور سمری بختیارپور کی انسانی زنجیر رہی تاریخ ساز
سہرسہ: (جعفرامام قاسمی) پچھلے ڈیرھ مہینوں سے سی اے اے،این پی آراورمجوزہ این آرسی کے خلاف پورے ملک میں چل رہی تحریک نت نئی شکلیں اختیارکرچکی ہے ،کہیں غیرمعینہ مدت دھرنا،کہیں ترنگاریلی،کہیں ان دستورہند مخالف قوانین کی مخالفت اورہرمحاذ پربی جے پی حکومت کی ناکامیوں کی عکاسی کرتی پینٹنگ ،کہیں جلوس توکہیں کینڈل مارچ نکالاجارہاہے۔…
-

سی اے اے ، این آر سی ملک کے دلتوں، غریبوں اور پسماندہ کے خلاف: محمد قمر الحسن
سماجی کارکن محمد قمر الحسن کی قیادت میں پانچ کلومیٹر کے انسانی زنجیر میں ہزاروں مرد وخواتین نے کی شرکت۔ بہار، سیتامڑھی: (ملت ٹائمز) سی اے اے ،این آر سی اور این پی آر کے خلاف نہ صرف شہرو ں بلکہ گاوں اور دیہات میں بھی بڑے پیمانے پر ریلیاں اور احتجاج جاری ہے، بہار…