Author: Zafar Siddiqui
-

مدھوبنی کا دیہی گاؤں کٹھیلا بھی بن گیا شاہین باغ، غیرمعینہ مدت کیلئے احتجاج جاری مظاہرے میں خواتین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے
ملت ٹائمز: (عامرظفر قاسمی،مدھوبنی) ریاست بہار کے مدھوبنی ضلع کے کٹھیلا گاوں میں 21 جنوری 2020 بروز منگل سے این آر سی، این پی آر، اور سی اے اے کے خلاف مرد و خواتین کا غیر معینہ مدت کے لئے پرامن احتجاج جاری ہے، احتجاج میں شامل، گڑھیا۔بھیروا، دملہ، پرسونی، عشورہ، شیبول، تیسی، درجولیا، بلہا۔…
-

سیتامڑھی کا مولا نگر گاؤں بھی بن گیا شاہین باغ، غیر معینہ مدت کیلئے احتجاج جاری
سیتامڑھی سے سعید الرحمن سعدی کی رپورٹ ملت ٹائمز: ریاست بہار کے سیتامڑھی ضلع کے “مولانگر” گاؤں میں 21 جنوری 2020 بروز منگل سے “این آر سی،این پی آر اور سی اے اے” کے خلاف مردو خواتین کا غیر معینہ مدت کیلئے پر امن احتجاج جاری ہے، اس میں بلا تفریق مذہب و مسلک اطراف…
-

لوہار ڈاگا میں حالات کشیدہ، مسلم علاقوں میں توڑ پھوڑ اور مکانات نذر آتش
لوہار ڈاگا: (ایم این این) جھارکھنڈ کے ضلع لوہارڈاگا میں املا ٹولی علاقے میں شہریت ترمیمی قانون کے حمایت میں نکالی گئی ریلی پر پتھراؤ کے بعد تناؤ کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔فی الحال حالات وہات کشیدہ ہیں۔اسی کشیدگی کو دیکھتے ہوئے پولیس نے پورے علاقے میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہری…
-

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کے دوران ایک شخص نے خود کو نذر آتش کر لیا
اندور: (ایم این این) مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے کارکن نے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کے دوران خود کو آگ لگا لیا۔ اندور میں گیتا بھون نامی علاقے میں واقع بھیم راؤ امبیڈکر اسٹیچو کے سامنے اس وقت افراتفری…
-

آئی آئی بی کے ترنگا یاترا میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے کی شرکت
ارریہ: (معراج خالد) این پی آر سی اےاے اور این آر سی کے خلاف جہاں ملک بھر میں میں ہنگامی حالات ہیں وہیں ارریہ میں روزانہ کسی نہ کسی طرح سے اس کے خلاف احتجاج کی جارہی ہے آج بعد نماز جمعہ برماسیل کے کوسی پل سے چاندنی چوک تک آئی آئی بی (انڈیا از…
-

واقعی ملک بدل رہا ۔۔۔۔۔
ابو ایوب، ممبئی سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف جو احتجاجی مہم شروع ہوئی ہے،اس نے سرکار کی نیند حرام کردی ہے۔ چاروں طرف سے قومی یکجہتی کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ اس مہم میں ہر روز شدت پیدا ہورہی ہے۔ ہر طبقے کے…
-

پرامن تحریکات کی موجودہ لہر جمہوریت کی جڑوں کو مضبوط کرے گی: پرنب مکھرجی
سابق صدر پرنب مکھرجی نے جمعرات کے روز کہا کہ ملک میں پرامن تحریکات کی موجودہ لہر ایک بار پھر جمہوریت کی جڑوں کو گہرا اور مضبوط بنائے گی۔ پرنب مکھرجی نے الیکشن کمیشن کے ذریعہ منعقدہ پہلے سوکمار سین یادگاری لیکچر میں کہا کہ ”ہندوستانی جمہوریت وقت کی کسوٹی پر ہر بار کھری اتری…
-

سہرسہ کے رانی باغ دھرناکے چوتھے دن کثیرتعدادمیں دلت عورتوں نے بھی شرکت کی
سہرسہ : (جعفرامام قاسمی) سمری بختیار پور ڈویزن کے رانی باغ میں جاری دھرناکے چوتھے دن صبح سے ہی مردوں کے علاوہ بڑی تعدادمیں عورتیں اپنے ہاتھوں میں ترنگاجھنڈا مہاتما گاندھی،بھیم راوامبیڈکراورمولاناابوالکلام کی تصویرلگی تختیاں لیے اوراپنی پیشانیوں پرنوسی اےاے،نواین پی آراورنواین آرسی لکھی پٹیاں باندھے جوق درجوق دھرناگاہ پہنچناشروع کیااوردیکھتے دیکھتے چندساعت میں دھرناگاہ…
-

تمل ناڈو : این پی آر کے خوف سے پورے گاؤں کے لوگوں نے خالی کر لئے اپنے بینک اکاؤنٹ ، مچی اتفرا تفری
سنٹرل بینک آف انڈیا کے ایک اشتہار نے تمل ناڈو کے ایک علاقے ( کیال پٹنم گاؤں ) میں بے چینی پیدا کردی ۔ یہ اشتہار 11 جنوری کو ایک مقامی اخبار میں شائع ہوا تھا ، جس میں اکاؤنٹ ہولڈرس سے کہا گیا تھا کہ وہ جلد سے جلد کے وائی سی کروائیں اور…
-

تدبیر کے ساتھ رجوع الی اللہ بھی ضروری!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی CAA قانون کے خلاف اس وقت پورا ملک سراپا احتجاج بنا ہوا ہے؛ لیکن حکومت سمجھتی ہے کہ اپنی ضد پر اڑا رہنا، رعایا کے جذبات کو کچل دینا اور آنکھ کان بند کر کے حکومت کرنا کمال کی بات ہے؛ اس لئے وہ ذرا بھی اپنے موقف…