Author: Zafar Siddiqui
-

مودی – شاہ جوڑی: شکریہ، آپ نے ہمیں جگا دیا!
ڈاکٹر ظفر الاسلام خان مودی۔شاہ جوڑی! ہم آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ نے اپنے بغیر سوچے سمجھے، غیر آئینی اور غیر منطقی اقدامات سے ہم کو جگا دیا ۔ مئی ۲۰۱۴ میں آپ کی پارٹی کے دوبارہ برسر اقتدار آنے کے بعد طلاق ثلاثہ پر جلد باز قانون، آرٹیکل…
-

شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاج کررہیں خواتین کے خلاف یوگی کا شرمناک بیان
لکھنو: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی کے شاہین باغ اور لکھنو کے گھنٹہ گھر پر خواتین کے مظاہرہ سے بی جے پی لیڈر کس قدر بوکھلائے ہوئے ہیں، اس کا اندازہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ عہدہ پر بیٹھے یوگی آدتیہ ناتھ کے ایک بیان سے صاف طور پر ہوتا ہے۔ بدھ کے روز کانپور…
-

25 جنوری کوسی اے اے ، این آر سی و این پی آر کے خلاف بنائی جائے گی انسانی زنجیر امارت شرعیہ میں منعقد کل جماعتی میٹنگ میں 34سیاسی و غیر سیاسی جماعتوں نے کیا حمایت کا اعلان
22/جنوری کو امارت شرعیہ میں منعقد کل جماعتی میٹنگ میں شریک34 سیاسی و غیر سیاسی جماعتوں نے بیک آوازلیفٹ پارٹیوں کی جانب سے سی،اے،اے ،این،آرسی اور این پی آر کے خلاف مورخہ 25 جنوری 2020 کو دوپہر دو سے تین بجے کے درمیان پوری ریاست میں بننے والی انسانی زنجیر (Human Chain)میں شریک ہونے کا…
-

سہارنپور میں خدیجہ میموریل ہسپتال کا سنگ بنیاد ۔ مدارس کے علماء،ائمہ ،طلبہ اور تمام غریبوں کو بلاتفریق مذہب دی جائے گی فری علاج کی سہولت
سہارنپور: (محمد معصوم ملت ٹائمز) سہارنپور ضلع کے کیلاش پور گاﺅں میں 19جنوری 2020 کو خدیجہ ملامیموریل ہسپتال کاسنگ بنیاد عمل میں آیا ۔ یہ جگہ سہارنپور اور دیوبند کے درمیان میں واقع ہے ۔ہسپتال میں ہندومسلمان ،سکھ ،عیسائی سبھی مذاہب سے تعلق رکھنے والے تمام غریبوں ،محتاجوں اور ضرروت مندوں کو مفت علاج کی سہولت…
-

انتخابات میں بھی پاکستان کی انٹری! بی جے پی لیڈر کپل مشرا نے بتائی سیدھی لڑائی
بی جے پی رہنما کپل مشرا نے کہا ہے کہ آئندہ 8 فروری کو جب دہلی اسمبلی کے لئے ووٹنگ ہوگی تو یہ ہندوستان اور پاکستان کا براہ راست مقابلہ ہوگا انتخابات کے وقت اکثر پاکستان کا نام لے کر ووٹ مانگنے میں ماہر بی جے پی نے دہلی انتخابات میں بھی پاکستان کی انٹری…
-

یوم جمہوریہ کا جشن اور دستور کی پامالی
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی ملک میں 26 جنوری کو یوم جمہوریہ منایا جانے والا ہے ۔ یعنی آئین کے نفاذ کا جشن، جس میں ہم سب شامل ہوں گے ۔ حسب سابق تمام ریاستوں میں آئین کی پاسداری اور اس میں یقین کا اظہار کیا جائے گا ۔ یکجہتی ، آئینی تقاضو ں کی تکمیل…
-

اندھیرا بہت ہے‘ چراغ جلنے دو!
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز سپریم کورٹ کی تین رکنی بنچ نے شہریت ترمیمی قانون پر پابندی عائد کرنے سے متعلق دائر کی گئی عرضیوں پر ۲۲/جنوری کو فیصلہ سنایا کہ یکطرفہ پابندی عائد نہیں کی جاسکتی اور اس نے مرکزی حکومت سے ۴ ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا۔ اب یہ معاملہ پانچ رکنی…
-

عدلیہ کے فیصلہ سے مظاہرین مایوس لیکن حوصلے بلند
ہندوستان کی مذہبی رواداری اور اس کے تانے بانے کو متشرکرنے والے قانون (سی اے اے،این آرسی) کے خلاف ۴۰ روز سے زیادہ سے جاری ملک بھرمیں مظاہرے اور زبردست احتجاج کے دوران سپریم کورٹ نے جہاں معاملہ کی حساسیت کو سمجھتے ہوئے آئندہ سماعت کیلئے ۵ ججوں کی بنچ بنانے کا اشارہ دیا وہیں…
-

ملک کو بچانا ہوگا، سب کو آگے آنا ہوگا
مفتی صدیق احمد جوگواڑ نوساری گجرات ہمارا ملک تاریخ کے ایک سیاہ ترین دور سے گزر رہا ہے،آئے دن ملک کے حالات بد سے بد تر ہوتے جارہے ہیں،ملک تباہی کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے،معیشت تو بالکل تباہ ہوچکی ہے،موجودہ سرکار نے سیاسی مفاد کے خاطر رعایا کے ذہن ودماغ میں نفرت…
-

جامعہ اکل کوا کے طلبہ کا منفرد اجتحاج
اکل کوا: ہندوستان کی عظیم دانشگاہ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مہاراشٹرا کے طلبہ نے انوکھے انداز میں دستور مخالف NRC CAA NPR کے خلاف اپنا احتجاج درج کیا مولانا حذیفہ وستانوی صاحب نے جامعہ کے ترجمان ماہنامہ شاہراہِ علم کے ادرایہ میں حکومت ہند کی دستور مخالف پالیسی پر تفصیل کے ساتھ لکھا…