Author: Zafar Siddiqui
-

یوپی کے مبارک پور اعظم گڑھ میں بنا شاہین باغ CAA کے خلاف زبردست احتجاج
مبارک پور: (اعظم گڑھ) شہر کے ریشم نگری مبارک پور واقع بدھ کے روز شہریت ترمیمی قانون کے خلاف زبر دست مظاہرہ ہوا۔ مظاہرے میں خواتین، طالبات معصوم بچے موجود رہے۔ یہ مظاہرہ امن سانتی کے ساتھ نکلا گیا۔یو پی میں ایک اور شاہین باغ دیکھنے کو ملا مظاہرے میں بی ایس پی کے ایم…
-

پروپیگنڈا ، وقتی طور پر سہی، سماج کو متاثر کرتا ہے
مسعود جاوید خلیجی ممالک میں قیام کے دوران جمعہ کے روز خطبے سن کر دل و دماغ روشن ہو جاتے تھے اس لئے کہ ” دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے “۔ ۹/۱۱ ٹریجڈی کے بعد اسلاموفوبیا پوری دنیا میں رائج ہوا اور پورے عالم اسلام اور مسلمانوں کو دہشت گرد قرار…
-

بامبے ہائی کورٹ نے سي اےاے کے خلاف مفاد عامہ کی عرضی کی سماعت سے کیا انکار
ناگپور: (یو این آئی) سپریم کورٹ میں شہری (ترمیمی) قانون (سي اےاے) کا معاملہ زیر غور ہونے کی وجہ سے بمبئی ہائی کورٹ نے اس معاملے کے خلاف مفاد عامہ کی عرضی کی سماعت سے آج انکار کر دیا۔ ہائی کورٹ کے جج آر کے دیش پانڈے اور اے ایم بوركر نے سي اےاے معاملے…
-

لکھنؤ: سرد ہواؤں کے باوجود مظاہرین کی تعداد میں اضافہ
راجدھانی لکھنؤ کے گھنٹہ گھر پر جاری خواتین کا مظاہرہ چھٹے دن بھی جاری رہا، تحریک کار خواتین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے لکھنؤ: وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے سی اے اے کو کسی بھی صورت میں واپس نہ لینے کے اعلان کے بعد بھی شہریت (ترمیمی) قانون…
-

شہریت ترمیمی قانون کا معاملہ: حکومت ٹال مٹول کا رویہ اپنا رہی ہے اس لئے کورٹ کو خود عوامی تحریک کا نوٹس لیکر فیصلہ دینا چاہئے: مولانا بدرالدین اجمل
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آج چیف جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس عبد النظیر اور جسٹس سنجے کھنہ پر مشتمل سپریم کورٹ کی بنچ نے آج متنازعہ شہریت ترمیمی قانون پرد اخل پٹیشنوں پر سماعت کرتے ہوئے اس قانون پر یہ کہتے ہوئے روک لگانے سے انکار کر دیا کہ مرکزی حکومت کی رائے سنے بغیر…
-

سپریم عدلیہ کے پاس ہندوستان کی نئی انقلابی تحریک کا حصّہ بننے کے لئے ابھی بھی وقت ہے
مشرّف عالم ذوقی سپریم عدلیہ کا فیصلہ شہری ترمیمی قانون کو لے کر کیا ہوگا ، یہ سب کو پتہ تھا . یہ بھی وہ نازک کڑی ہے کہ سپریم عدلیہ کو یہ غور کرنا چاہیے کہ عوام کو اسکے فیصلے پر اعتبار کیوں نہیں ہے ؟ کیا سپریم عدلیہ کسی مذہبی تنظیم یا کسی…
-

سی اے اے، این آر سی اور این پی آر ملک کے لیے بدنما داغ،حکومت اسے واپس لے جمہوریت کے تحفظ کی لڑائی کو منظم و مضبوط کرنے کی غرض سے امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ میں کل جماعتی میٹنگ
پھلواری شریف: (رپورٹ محمد عادل فریدی) شہریت ترمیمی قانون2019 این آر سی اور این پی آر کی مخالفت میں کل جماعتی میٹنگ امیر شریعت حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب کی صدارت میں امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی ۔ اس میٹنگ میں شریک سبھی جماعتو ں کے نمائندوں نے…
-

سی اے اے پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری، سبل کی دلیل – دو مہینے کے لیے معطل کر دیں
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اور اس کی حمایت میں داخل کی گئی تقریباً 140 درخواستوں پر آج عدالت عظمیٰ میں سماعت جاری ہے۔ مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کئے گئے متنازع شہریت (ترمیمی) قانون 2019 کے خلاف پورے ملک میں احتجاج جاری ہے۔اس قانون کے خلاف اور اس کی حمایت میں سپریم کورٹ…
-

سبزی باغ پٹنہ میں شہریت قانون اور این پی آر کے خلاف احتجاج مسلسل نویں دن جاری
پٹنہ سے نور السلام ندوی کی رپورٹ ملت ٹائمز: سبزی باغ پٹنہ میں آج مسلسل نویں دن بھی احتجاج جاری رہے۔اسے ہر مذہب اور طبقے کے لوگوں کی حمایت حاصل ہے۔نوجوان اور خواتین کی بڑی تعداد روز اس کا حصہ بنتی ہے۔سماجی،سیاسی،علمی تحریکی اور مختلف جماعتوں کے ذمہ داران اور سرکردہ لوگوں کی روز شرکت…
-

شاہین باغ کی دبنگ دادیوں نے دہلی کے گورنر سے ملاقات کی، مظاہرہ جاری کے سلسلے میں ہوئی بات
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) دہلی کے شاہین باغ کی تینوں دبنگ دادیوں پر مشتمل ایک وفد نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل سے ملاقات کی ۔حالانکہ ایل جی نے ان سے مظاہرہ ختم کرنے کو کہا ہے انہوں نے کہا کہ مظاہرے کی وجہ سے جنوبی دہلی کو نوئیڈا سے جوڑنے والی اہم شاہراہ…