Author: Zafar Siddiqui
-

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف بستی میں اُمنڈا عوامی سیلاب۔ خواتین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی
بستی سے محمد ابوحذیفہ کی رپورٹ ملت ٹائمز: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) این پی آر اور این آرسی کی مخالفت میں آج ایک بارپھر اترپردیش کے شہر بستی کی اہم شاہراہ پر عوامی سیلاب امنڈ پڑا۔شہریت قوانین میں ترمیم کے خلاف نکالے گئے ’آئین بچائوشانتی مارچ‘ میں ہزاروں کی تعداد میں نوجوانوں…
-

شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت اور حمایت میں 140 عرضیاں سپریم کورٹ میں داخل، کل 22 جنوری کو تمام درخواستوں پر ہوگی سماعت
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اور اس کی حمایت میں داخل کی گئی تقریباً 140 درخواستوں پر کل سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔ مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کئے گئے متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں احتجاج جاری ہے۔روزانہ سیکڑوں شہروں میں احتجاج ہورہاہے۔ شاہین باغ کے…
-

شہریت قانون کسی بھی حال میں واپس نہیں ہوگا: امت شاہ
اتر پردیش کے لکھنؤ واقع رام کتھا پارک میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے واضح لفظوں میں کہہ دیا کہ حکومت کسی بھی حال میں شہریت قانون واپس نہیں لینے والی۔ پورے ملک میں شہریت قانون کے خلاف کروڑوں افراد سڑک پر نکل آئے ہیں، لیکن مودی حکومت…
-

مشرق وسطى كا ايک عظيم بادشاه :سلطان قابوس شہباز دانش
مقیم حال سلطنت عمان سلطان قابوس بن سعيد آل سعيد عمان كے آٹھویں فرمانرواں تھے- اس خاندان نے ہی 17ویں صدی میں پرتغالیوں كو مسقط سے نكال كر سلطنت عمان ومسقط كی بنیاد ركھی تھی، یہ خاندان 1744ء سے عمان پر حكومت كرتا چلا آرہا ہے۔ قابوس 18 نومبر 1940ء كو پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم…
-

سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف جاری احتجاج
لایا ہوں دل کے داغ نمایاں کئے ہوئے پروفیسر اخترالواسع گذشتہ ایک مہینے سے ملک بھر میں سی۔ اے۔ اے۔، این۔ پی۔ آر اور این۔ آر۔ سی کو لے کر جو بے چینی پائی جا رہی ہے اور جس کو روز کہیں نہ کہیں زبردست عوامی احتجاج کی صورت میں دیکھا جا رہا ہے۔ خاص…
-

گذشتہ 15 دنوں سے ارریہ کے کارگل پارک میں غیر معینہ احتجاجی مظاہرہ جاری
ارریہ: (معراج خالد)ا پی آر سی اےاے اور این آر سی کے خلاف پورے ملک میں چل رہے احتجاجی مظاہرہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ملک کے کئی مقامات پر زائد از یک ماہ غیر معینہ احتجاجی مظاہرہ جاری ہے جس میں خواتین بچے بوڑھے اور جوان سرد لہر کی قہر میں اپنی…
-

سی اے اے پر بی جے پی میں اختلاف، بی جے پی کے سینئر لیڈرنے کہا: جمہوری ملک میں ہم لوگوں پر سی اے اے قانون نافذ نہیں کرسکتے، ہمیں اس قانون میں کسی مذہب کا ذکر نہیں کرنا چاہئے
نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک کی ہر ریاست میں احتجاج کیا جارہا ہے اور اس قانون کو واپس لینے کی مانگ کی جارہی ہے۔ پورا ملک سراپا احتجاج بنا ہوا ہے۔ ہر طرف سے آواز آراہی ہے کہ اس قانون کو واپس لے۔ اس کے لئے ملک کے تقریباً سبھی ریاست اور…
-

دنیا کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہونے کا دعوی کرنے والی بھارت کی حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی نے جگت پرکاش نڈا کو آج اتفاق رائے سے اپنا نیا صدر منتخب کر لیا
انسٹھ سالہ جے پی نڈا ہندو قوم پرست تنظیم آر ایس ایس کے پرانے کارکن ہیں۔ طالب علمی کے زمانے سے ہی وہ آر ایس ایس سے وابستہ ہو گئے تھے۔ وہ بی جے پی کے اعلی ترین فیصلہ ساز ادارہ پارلیمانی بورڈ کے ایک عرصے سے رکن ہیں اور وزیر اعظم نریندر مودی اور…
-

حکومت تاناشاہی سے باز آئے، اپنے سیاہ قانون کو واپس لے ورنہ ہر چوراہا بنے گا شاہین باغ
جاوید اختر بھارتی (سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین) گھوسی سے مظفر الاسلام کی ریورٹ گھوسی( مئو) شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک میں ہو رہے احتجاجی مظاہرے اور شاہین باغ میں شدید سردی کے باوجود خواتینوں کے ہجوم کو دیکھ کر ہمیں خوشی اس بات…
-

کیرالہ کابینہ کا سی اے اے کے خلاف رخ سخت، شہریت قانون اور این پی آر نافذ نہیں کرنے کو دی منظوری
سی اے اے کے خلاف اپنا رخ سخت کرتے ہوئے کیرالہ کابینہ نے پیر کے روز خصوصی میٹنگ کرنے کے بعد کمشنر برائے مردم شماری کو یہ مطلع کرنے کا فیصلہ لیا ہے کہ ریاست میں این پی آر نافذ نہیں ہوگا۔ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف اپنا رخ سخت کرنے کے…