Author: Zafar Siddiqui
-

’ ہندو دھرم میں گھر واپسی کرو، سی اے اے این آر سی سے چھٹکارا پاؤ ‘، وارانسی میں لگا متنازعہ پوسٹر
پی ایم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں سڑکوں پر کئی بڑے بڑے ہورڈنگز لگے ہوئے جن میں صاف طور پر لکھا ہوا ہے کہ ’’ ہندو مذہب میں گھر واپسی کرو، سی اے اے این آر سی سے چھٹکارا پاؤ‘‘۔ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی)…
-

بہار کے مدھوبنی کا اونسی گاؤں بھی شاہین باغ بن گیا۔غیر معینہ مدت کے لیے احتجاج شروع
مدھوبنی: (ملت ٹائمز) بہار کے مد ھوبنی ضلع میں واقع اونسی گاؤں بھی شاہین باغ بن گیا ہے جہاں 18 جنوری سے سے متنازع شہریت قانون اور این آر سی کے خلا غیر معینہ مدت کے لیے احتجاج شروع ہو گیا ہے اس احتجاج میں میں خواتین اور مرد دونوں بڑی تعداد میں۔ تفصیلات کے…
-

دہلی میں ایک اور شاہین باغ، مغربی دہلی کے اندرلوک میں غیر معینہ مدت کے لیے احتجاج شروع
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) شاہین باغ کی طرح دلی کے ایک اور علاقہ اندر لوک کے شہزاد باغ میں متنازع شہریت کا قانون اور این آر سی کے خلاف غیر معینہ مدت کے لیے احتجاج شروع ہو گیا ہے۔ یہ احتجاج اتوار سے شروع ہوا ہے جس میں سینکڑوں کی تعداد میں علاقہ کی خواتین…
-

نظم: شاہین نہیں گھبرائیں گے : عمران خان
دشمن کی ہو سازش کتنی، شاہین نہیں گھبرائیں گے ہو دھمکی یا گیدڑ بھبکی، شاہین نہیں گھبرائیں گے جس مٹی سے پیدا ہیں ہم، اس مٹی پر جینا مرنا دہشت پھیلانے والوں سے، اب اور نہیں ہم کو ڈرنا اب دینے سے ہر قربانی، شاہین نہیں گھبرائیں گے دشمن کی ہو سازش کتنی، شاہین نہیں…
-

کتابوں اور مطالعہ سے دوری نے مسلمانوں کو دینی و دنیاوی علوم سے محروم کر دیا ہے‘!
ممبئی کے جامع مسجد کے قدیم کتب خانہ کی 14ہزار قیمتی مطبوعات اور ڈیڑھ ہزار نادرونایاب مخطوطات کو ڈیجیٹائز کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر ٹیکنالوجی سے محفوظ کرنے کی سمت میں اہم پیش رفت کی گئی ہے۔ ممبئی: ممبئی کی جامع مسجد کے قدیم کتب خانہ مدرسہ محمدیہ از سرِ نو ترتیب و فہرست کے…
-

ہندوستان کا ہر شہر بن گیا ’ شاہین باغ ‘
ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب قومی راجدھانی دہلی کے جامعہ نگر میں واقع ’شاہین باغ مصر کا تحریر اسکوائر ثابت ہو رہا ہے۔مصرکے دارالحکومت قاہرہ کے’تحریر اسکوائر ‘پر ۲۵؍ جنوری ۲۰۱۱ء میں وہاں کے سابق صدر حسنی مبارک کے خلاف مصرکے عوام نے جمع ہو کر تحریک شروع کی تھی۔ٹھیک اسی طرح ہندوستان کی مرکزی حکومت…
-

دیوبند میں بھی شاہین باغ، تانا شاہ حکومت کے خلاف ڈٹ گئیں دیوبند کی بے خوف خواتین
دیوبند: ( رضوان سلمانی) شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں کے لئے اب شاہین باغ ایک مثال بن گیا ہے اور شاہین باغ کی طرز پر ملک کے متعددمقامات اور شہروں میں خواتین اس قانون کی مخالفت میں مظاہرے کررہی ہیں، شاہین باغ کی تقلید کرتے ہوئے انقلابی سرزمین دیوبند…
-

بھیونڈی میں شہریت قانون کے خلاف عوام کا سیلاب! کیرالہ اور پنجاب میں جو ہوا ہے وہی اب مہاراشٹر میں ہوگا: جتیندر اوہاڑ
شاہین باغ کی احتجاج کرنے والی خواتین کے جذبوں کو سلام، شاہین باغ ایک جذبہ کا نام بن گیا ہے: عمر خالد اپنی اگلی پیڑھی کو میں بتاسکوں گا کہ میں نے بھی اس لڑائی میں شریک ہوکر ملک کو بچایا ہے: یوگیندر یادو ہمیں اپنے دلوں سے ڈر کو نکالنا او راپنی جن شکتی…
-

آکولہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا مظاہرہ!
آکولہ: (حنا خان) بھارت ایک جمہوری ملک ہے یہاں مختلف زبانیں بولنے والے مختلف مذاہب کو ماننے والے لوگ مل جل کر رہتے ہیں، اور یہاں کے قانون نے ملک میں مختلف رنگ، نسل و ذات کے لوگوں کو آزادی کے ساتھ رہنے کی اجازت دی ہے۔ مرکزی حکومت نے جب سے شریعت ترمیمی قانون کو…
-

شہید اشفاق اللہ خان اور ویر عبدالحمید کے پوتے سمیت بھگت سنگھ کے بھتیجے کی جامعہ آمد، کیرل کے وزیرخزانہ تھامس کا طلبہ تحریک کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
نئی دہلی: (جامعہ کیمپس سے محمد علم اللہ اور سیف اظہر کی رپورٹ) خون کو منجمد کردینے والی سخت سردی اور رم جھم بارش کے درمیان جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کا آج ۳۷؍ویں دن بھی احتجاج جاری رہا۔ جس میں جامعہ کے طلبا سمیت اطراف کے علاقے کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت…