Author: Zafar Siddiqui
-

مولانا محمد برہان الدین سنبھلیؒ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
حیدرآباد: (پریس ریلیز) آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری وترجمان،اسلامک فقہ اکیڈمی کے جنرل سکریٹری اورالمعہدالعالی الاسلامی حیدرآبادکے بانی وناظم مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے حضرت مولانا محمد برہان الدین سنبھلیؒ کی وفات پر کہا ہے کہ وہ بزرگ عالم دین، بڑے فقیہ اور ممتاز محقق تھے، ان کی وفات علمی دنیا کے…
-

الہ آباد کے جانباز نوجوانوں نے خون کے قطروں سے سلوگن کے ذریعہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کیا
خواتین کی تعداد میں مزید اضافہ، آٹھویں دن بھی پورے جوش وخروش کے ساتھ احتجاج جاری الہ آباد: (ملت ٹائمز) شہریت ترمیمی بل کے خلاف تاریخی شہر الہ آباد کے روشن باغ میں آج آٹھویں دن بھی احتجاج پورے جوش وخروش کے ساتھ جاری ہے، خواتین کی روزبروز تعداد میں مزید اضافہ ہورہاہے، ضلع کے…
-

مظفرپور میں بھی بنا شاہین باغ ، ماری پور میں شروع ہوا مسلسل دھرنا
مظفر پور (ملت ٹائمز)CAA, NRC, NPR کے خلاف پورے ملک میں تحریک زور پکڑتا جارہا ہے احتجاجی مظاہروں و ریلیوں کے ساتھ ساتھ ہر جگہ شاہین باغ کی طرح ہی مسلسل دھرنے شروع ہوتے جارہے ہیں اسی سلسے میں مظفرپور کے ماری پور کے الشفاء نرسنگ ہوم کے سامنے بھی نوجوانوں کی کوشش سے مسلسل…
-

سبزی باغ خواتین کا مظاہرہ ساتویں دن بھی جاری
دہلی کے شاہین باغ میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری خواتین کے احتجاج کی طرز پر چل رہا سبزی باغ کا مظاہرہ بھی مقبول ہو رہا ہے اور اس میں شامل ہونے والے مظاہرین کی تعداد میں بھی کافی اضافہ ہو رہا ہے۔ پٹنہ: سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے…
-

فرعون کی طرح آج کے تانا شاہوں کا انجام بھی بدتر ہوگا، شہریت قانون مخالف ریلی میں اختر الایمان کو سننے پہونچے ہزاروں لوگ
ارریہ سے معراج خالد کی رپورٹ ملت ٹائمز: ملک کی معروف سیاسی تنظیم کل ہند مجلس اتحاد المسلین ارریہ ٹیم کی جانب سے جوکی ہاٹ کے بھیبھرا چوک میں ایک عظیم الشان سی اے اے این آر سی و این پی آر کے خلاف احتجاجی کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت بین…
-

منگلور ہریدوار میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج
منگلور سے قاضی توفیق الٰہی کی رپورٹ منگلور: (ملت ٹائمز) ملک بھر میں شہریت ترمیمی ایکٹ این آرسی اور این پی آر کی مخالفت میں احتجاجوں کا سلسلہ جاری ہے دہلی کے شاہین باغ علاقہ کی پر عزم خواتین کی تقلید میں ملک بھر کی خواتین سی اے اے اور این آرسی کے خلاف دھرنا احتجاج…
-

بستی میں سی اے اے کے خلاف شانتی مارچ، ہزاروں کی تعداد میں لوگ نکلے سڑکوں پر
بستی سے محمد ابو حذیفہ کی رپورٹ ملت ٹائمز: سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف ملک بھر میں زبردست احتجاج ومظاہرے ، دھرنا وجلوس کا سلسلہ جاری ہے،دن بہ دن احتجاج کا دائرہ مزید وسیع تر ہوتا جارہا ہے ۔ اسی سلسلہ میں گذشتہ دن اترپردیش کےشہر بستی میں گورنمنٹ…
-

ایل جی نے دہلی پولس کو این ایس اے استعمال کرنے کا خصوصی اختیار دیا، احتجاج کو کمزور کرنے کی سازش
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے پولس کمشنر کو ’این ایس اے‘ استعمال کرنے کا خصوصی اختیار دیا ہے اور کچھ لوگ اسے شہریت قانون کے خلاف ہو رہے مظاہروں سے جوڑ کر دیکھ رہے ہیں۔ دہلی میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہرہ دن بہ دن…
-

سی اے اے قانون کی کاپیاں نذرآتش جامعہ کوآرڈنیشن کمیٹی نے پریس کانفرنس میں دیں متعدد اطلاعات، قومی سطح پر ہفتہ واری متحدہ مظاہرے کا اعلان، ’ سرو دھرم پرارتھنا ‘ کا انعقادآج ، روہت ویمولا کو کیا گیا یاد
نئی دہلی : جامعہ ملیہ اسلامیہ پر چل رہے سی اے اے ،این پی آر اور این آرسی کے خلاف تحریک پچھلے 36 دنوں سے لگاتار جاری ہے، جس میں جامعہ کوآرڈنیشن کمیٹی کے ساتھ ساتھ مقامی لوگ بھی کثیرتعداد میں رہے ۔روز کی طرح جامعہ کی تحریک کو حمایت دینے اور اپنے خیالات کا…
-

رامپور میں خواتین کا احتجاج لگاتار پانچویں روز بھی جاری، انتظامیہ کے ساتھ علماء سے بھی مطالبہ
رامپور: (ایم این این) ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں واقع جامع مسجد میں خواتین کا آج پانچویں روز بھی احتجاجی مظاہرہ جاری ہے، شہریت ترمیمی قانون اور گرفتار مظاہرین کی رہائی کی مانگ کو لیکر خواتین گذشتہ چار روز سے جامع مسجد میں دھرنے پر ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ قوم کی رہنمائی…