Author: Zafar Siddiqui
-

گیا کے شانتی باغ میں احتجاج مسلسل جاری، 19ویں دن 200 سے زیادہ خواتین نے روزہ رکھنے کا اہتمام کیا
گیا: شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت میں بہار کے شہر گیا میں گزشتہ 19 دنوں سے احتجاج مسلسل جاری ہے۔ اس غیرمعینہ دھرنا میں سیکڑوں خواتین ومردوں نے گذشتہ دن روزہ رکھ کر ملک میں امن وامان کے لیے دعائیں کی۔ ریاست بہار کے شہر گیا میں واقع…
-

اندور میں لاٹھی چارج ہونے کے باوجود مظاہرین کا حوصلہ بلند،پولس کچھ بھی کرلے سی اے اے کے خلاف ہم احتجاج جاری رکھیں گے
اندور: (ایم این این) مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں شہریت ترمیمی قانون، قومی آبادی رجسٹر اور قومی رجسٹر برائے شہریت کے خلاف بغیر اجازت احتجاج کر رہے لوگوں پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا ہے۔ پولیس انتظامیہ کے سمجھانے کے باوجود مظاہرین نے اپنا احتجاج جاری رکھا، مظاہرین پر پولیس نے جمعرات کی…
-

پاپولر فرنٹ نے اترپردیش پولیس کے تشدد کی عدالتی تفتیش کے لئے الٰہ آباد ہائی کورٹ میں داخل کیا پی آئی ایل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے الٰہ آباد ہائی کورٹ میں ایک پی آئی ایل داخل کرتے ہوئے، یوپی کے اندر سی اے اے کی مخالفت میں ہوئے مظاہروں کے دوران اور بعد میں پولیس کے ذریعہ تشدد برتے جانے پر سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کے کسی رٹائرڈ جج…
-

دیوبند میں احتجاج کی تیاری کر رہی خواتین پر انتظامیہ کی سختی !
آئندہ 26؍ جنوری کو بھوک ہڑتال کے انتباہ کے سبب انتظامیہ میں کھلبلی ، خواتین نے کہا کہ دھمکی سے ڈر نے والے نہیں دیوبند: (ایس۔چودھری)سی اے اے ، این پی آر اور این آر سی کے خلاف آئندہ 26؍ جنوری یوم جمہوریہ سے دیوبند کی خواتین کی جانب سے احتجاج کرنے اور تحریک چلانے کے…
-

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کر رہے طلباء کو انتہا پسندی کے نام پر کیمپوں میں ڈالا جائے گا؟
سی ڈی ایس بپن راوت کے بیان سے سماج میں پہلے سے موجود کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے اور ان کے بیان کو لے کر کئی طرح کے سوال کئے جا رہے ہیں۔ چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت نےحال ہی میں ایک پینل ڈسکشن ’رائسینا ڈائلاگ 2020‘ میں بولتے…
-

5000 ہزار روپے کا وعدہ کرکے شاہین باغ کی خواتین کے خلاف بی جے پی آئی ٹی سیل نے بنوایا تھا فرضی ویڈیو ، کھل گئی پوری پول
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) شاہین باغ کی خواتین کے احتجاج کو کمزور کرنے اور ان کا حوصلہ پست کرنے کیلئے بی جے پی نے ایک ویڈیو بنوائی تھی جس میں کہا جارہا ہے کہ خواتین پیسہ لیکر دھرنا پر بیٹھی ہیں ۔ بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالویہ نے گزشتہ روز…
-

شہریت قانون اور این بی آر کے خلاف ارریا میں جمع ہوئے لاکھوں لوگ۔ جگنیش میوانی اور لدیدہ فرزانہ سمیت اہم شخصیات کی شرکت
ارریہ: (معراج خالد) سرکار جب ہر طرف سے ناکام ہو جاتی ہے تو انگریزوں کے بتائے اس طریقے پر عمل پیرا ہو جاتی کہ “پھوٹ ڈالو راج کرو” آج موجودہ مرکزی سرکار وہی کر رہی ہے ملک ہر طرح سے بد حال ہے نوجوان بے روزگار ہیں بجائے انہیں روزی دینے کے انہیں سڑک پر…
-

آر ایس ایس کے اجلاس میں حاضرین نے سی اے اے مخالف نعرہ لگایا، مسلمانوں کو سمجھانے کیلئے منعقد کیا گیا تھا یہ پروگرام
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم مسلم راشٹریہ منچ نے آج 16جنوری کو دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں سی اے اے کی حمایت میں ایک اجلاس منعقد کیاتھا ۔۔ اس پروگرام کا مقصد تھاکہ سی اے اے کے بارے میں بتایا جائے گا کہ یہ مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے…
-

چمپارن میں بھی شروع ہوگیا شاہین باغ جیسا دھرنا، سی اے اے کے خلاف احتجاج میں کلکٹریٹ کے سامنے بیٹھ گئے دسیوں نوجوان
چمپارن: (ملت ٹائمز) دہلی کے شاہین باغ کی طرح چمپارن کے بتیا میں بھی غیر معینہ مدت کے لیے یے نوجوانوں نے احتجاج شروع کر دیا ہے۔ یہ احتجاج سی اے اے این آر سی اوراین پی آر کے خلاف ہے۔ ۔بہار کے چمپارن میں١٥ جنوری ٢٠٢٠ء بروز بدھ سے ضلع ہیڈکوارٹر شہر بتیا میں…
-

دارالعلوم دیوبند پہنچے سوامی دھرم بندھو نے ڈائیلاگ پر دیا زور، کہاکہ مسلمان کے بغیر مکمل ہندوستان کا تصور نہیں کیا جاسکتا
دیوبند: (سمیرچودھری) ویدک مشن ٹرسٹ گجرات کے سربراہ اور معروف مذہبی پیشواسوامی دھرم بندھو نے ملک و سماج کے حالات پر تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے کہاکہ اس وقت غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے ڈائیلاگ کا دور شروع کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہاکہ مذاکرات ہی غلط فہمیوں کو دور کرسکتے ہیں، وہ چاہتے…