Author: Zafar Siddiqui
-

ہم این پی آر نافذ نہیں ہونے دیں گے، سبزی باغ کے مظاہرہ سے کنہیا کمار کا خطاب
پٹنہ: (نور السلام ندوی) شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف سبزی باغ پٹنہ میں مظاہرہ مسلسل جاری ہے ۔۔ 14 جنوری کو مظاہرہ میں شام آٹھ بجے کنہیا کمار نے شرکت کی اور اپنے پر جوش خطاب سے مظاہرین کا حوصلہ بڑھایا۔ انہوں نے شہریت ترمیمی بل، این آر…
-

پولس تشدد کے ایک ماہ مکمل پورے ہونے پر ’ پریورتن چوک ‘ اور ’ تحریر اسکوائر ‘ نظر آیا جامعہ
احتجاج کے ۳۴/ویں دن بڑی تعداد میں چلو جامعہ مہم میں طلبہ و عوام کی شرکت، دہلی پولس کی بربریت کی مذمت، حکومتی پالیسی پر نکتہ چینی، اپنے عزائم پر ڈٹے رہنے کا اعلان نئی دہلی: ( جامعہ کیمپس سے محمد علم اللہ کی رپوٹ ) قومی شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، قومی شہریت…
-

اے ایم یو میں بلا اجلازت داخل ہوئی تھی پولیس، ایف آئی آر درج کرانے کی تیاری
اے ایم یو کے وی سی طارق منصور نے کہا ’’ہم نے پولیس سے بھیڑ منتشر کرنے اور راستہ کھولنے کی گزارش کی تھی، تاہم ہم نے پولیس کو کبھی بھی ہاسٹل میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی‘‘ علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) انتظامیہ کی جانب سے 15 دسمبر کی…
-

شاہین باغ خاتون مظاہرہ: سرد راتوں میں سڑک پر احتجاج جاری، پولیس کی اپیل بے اثر
دہلی پولیس نے گزشتہ روز علاقہ کے کئی معزز افراد سے بات چیت کی اور مظاہرین سے سڑک خالی کرنے کی اپیل کی، تاہم ابھی تک مظاہرین اپنے قدم پیچھے ہٹانے کو تیار نہیں ہیں۔ نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور قومی آبادی رجسٹر (این…
-

مرکزی حکومت مسلمانوں کے خلاف ہے: مایاوتی
مایاوتی نے کہا کہ یہاں سے جو مسلمان پاکستان گئے ہیں، وہ بھی ظلم اور زیادتی کے شکار ہیں، لیکن مرکزی حکومت نے شہریت دینے والے قانون سے انہیں مستثنیٰ کردیا جس سے لگتا ہے کہ حکومت مسلمانوں کے خلاف ہے۔ لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے بدھ کو بھارتیہ…
-

شاہین باغ اور خوفزدہ حکمران
مشرّف عالم ذوقی میناکشی لیکھی نے شاہین باغ احتجاج کو کچلنے کی دھمکی دی . امت شاہ نے احتجاج کرنے والوں کو دہشت گرد قرار دیا۔ حکومت کچھ بھی سننے کو تیار نہیں، مگر ایک پہلو یہ بھی ہے کہ حکومت خوفزدہ ہے آج شاہین باغ سے اٹھنے والی صدا پورے ملک میں گونج رہی…
-

شاہین باغ کے ’ تحریر اسکوائر ‘ سے ایک تحریر
معصوم مرادآبادی شاہین باغ، جنوبی دہلی کے اوکھلا علاقے میں ایک گنجان آبادی کا نام ہے۔ کل تک اسے دہلی اور آس پاس کے شہروں میں رہنے والے ہی جانتے تھے، لیکن آج یہ علاقہ دنیا کے نقشے پر احتجاج کی علامت بن کر ایسے ہی ابھر آیا ہے جیسا کہ کسی زمانے میں قاہرہ…
-

شہریت قانون : مشکل میں عبدالغفار نےکہا : باپ، دادا، پردادا سب ہندو، میں مسلمان، میرا کیا ہوگا !
عبدالغفار کہتے ہیں کہ اگر 50 سال پرانا ریکارڈ دیکھیں تو میرے باپ-دادا ہندو تھے اورمیں مسلمان ہوں۔ میری فیملی میں چچا، بھائی، بہن اور تقریباً 150 لوگوں کے سامنے یہی سوال کھڑا ہے کہ آخر ہمارا کیا ہوگا ۔ نئی دہلی: ایک طرف شہریت قانون کے خلاف پورے ملک میں لوگ سڑکوں پر اترے…
-

ایک نظم شاہین باغ کے نام
تبسم فاطمہ جتنی گولی چاہے داغ پورا ملک ہے شاہیں باغ نفرت کے متوالو ہم کو اپنی صورت مت دکھلاؤ گونج رہا ہے نعرہ پھر سے انگریزو ، تم باہر جاؤ تم بارود بچھانے آئے ملک میں آگ لگانے آئے پہلے بھی گجرات ہوا تھا تم گجرات بنانے آئے دھوکہ دے کر ملک ہتھیایا اپنوں…
-

میچ کے دوران بھی ’ سی اے اے‘ کے خلاف احتجاج، مظاہرین نے ’ٹی شرٹ‘ پر لکھا پیغام !
ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ہندوستان-آسٹریلیا ون ڈے میچ کے دوران بھی شہرت قانون کی مخالفت کی گئی، گیلری میں موجود کچھ لوگوں نے اپنی ٹی شرٹ پر ’نو این آر سی، نو این پی آر‘ لکھ کر پیغام دیا ۔ ممبئی: ملک بھر میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر…