Author: Zafar Siddiqui
-

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دیوبند میں خواتین کا زبردست احتجاج ! ہزاروں خواتین کا عیدگاہ میدان میں جمع ہوکر قانون کو واپس لینے کامطالبہ، صدر جمہوریہ کو بھیجا میمورنڈم
سہارنپور: (رضوان سلمانی) شہریت ترمیمی قانون، این آرسی اور این پی آر کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہرہ میں مسلسل تیزی آرہی ہے، اسی قانون کے خلاف دیوبند سے روز اول سے ہی آواز بلند ہورہی ہے، آج یہاں جمعیۃ علماء سہارنپور کے تعاون سے خواتین ایکشن کمیٹی کی جانب سے عیدگاہ گرائونڈ میں…
-

سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہروں پر مختلف مذاہب کے افراد کی میٹنگ،احتجاج کو ہرطرح کی حمایت کا فیصلہ،30جنوری کو دہلی میں وسیع احتجاج کا اعلان،یوپی کے دورے پروفد جائے گا، بین مذہبی کمیٹی کی تشکیل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مختلف مذہبی، سماجی و سیاسی جماعتوں سے وابستہ قائدین پر مشتمل ایک مشاورتی اجلاس کل 13 جنوری 2020 کو نئی دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں منعقد ہوا، جس میں قائدین نے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر پیمانے پر ہو رہے احتجاجات…
-

’جامع مسجد پاکستان میں نہیں ہے‘ تیس ہزاری کورٹ کی دہلی پولس کو پھٹکار !
دہلی پولس کے ذریعہ یہ دلیل پیش کیے جانے پر کہ مذہبی مقامات کے باہر احتجاجی مظاہرہ نہیں کیا جا سکتا، عدالت نے کہا کہ ’’لوگ کہیں بھی پرامن مظاہرہ کر سکتے ہیں، اور جامع مسجد پاکستان میں نہیں ہے۔‘‘ نئی دہلی: بھیم آرمی سربراہ چندر شیکھر آزاد کی ضمانت سے متعلق دہلی کے تیس…
-

اقلیتی کمیشن نے چیف جسٹس کو لکھا خط ، CAA کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں پولیس کارروائی کی منصفانہ جانچ کا کیا مطالبہ
دہلی اقلیتی کمیشن نے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے خلاف پولیس کی کارروائی کے خلاف ایک خط لکھا ہے اور منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ پولیس کی بربریت اور توڑ پھوڑ کے معاملے میں منصفانہ تحقیقات ہو اور سخت کارروائی ہونی چاہئے۔ دہلی اقلیتی کمیشن نے…
-

شہریت قانون کے خلاف کیرالہ حکومت سپریم کورٹ پہنچی، بتایا آئین مخالف
کیرالہ حکومت نے عدالت عظمیٰ میں داخل کی گئی عرضی میں کہا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون آئینی اصولوں کے خلاف ہے اس لیے اس کے نفاذ پر روک لگائی جانی چاہیے۔ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور اس درمیان کیرالہ وہ پہلی ریاست بن گئی ہے جو…
-

مائیکرو سافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا نے بھی CAA کی مخالفت کی، کہا – بھارت میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انتہائی افسوسناک
ستیہ نڈیلا کا CAA کی مخالفت کیا ، ان کا کہنا ہے کہ میں ایک بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ہندوستان میں انفسوس کے اگلے سی ای او کی حیثیت سے دیکھنا چاہتا ہوں۔ 52 سالہ نڈیلا امریکہ کی دنیا کی سب سے بڑی ٹکنالوجی کمپنی کے دو ہندوستانی نژاد سی ای او میں سے…
-

نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کی کی سات رکنی ٹیم علی گڑھ پہنچی، ز خمی طلبہ سے ملاقات اور حالات کا جائزہ لیا جائے گا
علی گڑھ: (ایم این این) نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کی سات رکنی ٹیم کے ساتھ ڈی آئی جی منزل سینی بھی علی گڑھ پہنچیں۔ انہوں نے بتایاکہ ہم لوگ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہوئے تشدد کی تحقیقات کرنے آئے ہیں۔ ہم یہاں پانچ روز قیام کریں گے اور تمام زخمی طلبا سے ملاقات کریں…
-

مدرسہ ریاض العلوم مسجد فرقانیہ میں جلسہ دستار بندی کا انعقاد
ممبئی: (پریس ریلیز) گزشتہ کل شب کملا رامن نگر بیگن واڑی گونڈوی ممبئی جو کہ ایک مسلم اکثریتی علاقہ ہے علاقے کے قلب میں واقع ایک دینی وتربیتی درسگاہ مدرسہ ریاض العلوم مسجد فرقانیہ میں دستار بندی کا جلسہ منعقد ہوا، مدرسہ اپنی گزشتہ روایات پر پوری آن بان شان کے ساتھ رواں دواں ہے…
-

سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو گمراہ بتانا مجاہدین آزادی کی توہین انہیں کے اسلاف نے ملک کو انگریزوں سے آزاد کرایا تھا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ہندوستان کے عوام شروع سے باشعور رے ہیں۔ یہ وہی عوام ہیں جن کے آبا و اجداد نے بھارت کو آزاد کرایا تھا۔ انگریزوں کے خلاف جنگ چھیڑ ی تھی اور ایک لمبی لڑائی لڑنے کے بعد ملک کو آزادی ملی تھی۔ انہیں کے نسل سے تعلق رکھنے والے عوام آج…
-

مؤ میں میں شہریت قانون کے خلاف سماج وادی پارٹی کا احتجاجی مارچ، متعدد کارکنان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
گھوسی سے مظفر الاسلام کی رپورٹ گھوسی/ (مؤ) : مقامی شہر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سماجوادی پارٹی کے زیرقیادت سوموار کو نکل نے والے مظاہرے کو لیکر مقامی انتظامیہ نے صبح سے ہی بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں کے ساتھ گشت کرتی نظر آرہی تھی۔ صبح سے ہی سپا رہنماؤں اور پولیس افسران…