Author: Zafar Siddiqui
-

کٹیہار میں نکلے ہزاروں لوگ سڑکوں پر۔سی اے اے اور این پی آر کے خلاف احتجاج
کٹیہار: (احمد حسین قاسمی) کٹیہار ضلع کے پرانپور پرکھنڈ کے دھوم نگر کے وسیع وعریض میدان میں حالیہ پاس کردہ قانون شہریت ترمیمی ایکٹ اور مجوزہ نیشنل رجسٹر آف سٹیزن اور نیشنل پاپولیشن رجسٹر کے خلاف پر زور انداز میں مقامی و بیرونی ریاست بہار کے مختلف ضلعوں سے آٸے ہوٸے ہزاروں لوگوں نے احتجاج…
-

اتوار کی شام شاہین باغ میں جمع ہوئے ایک لاکھ سے زیادہ عوام، سی اے اے کے خلاف تاریخی احتجاج
اتوار کی شام شاہین باغ میں جمع ہوئے ایک لاکھ سے زیادہ عوام، سی اے اے کے خلاف تاریخی احتجاج نئی دہلی: (ملت ٹائمز) اتوار کی شام اوکھلا کے شاہین باغ میں لاکھوں لوگ جمع ہوئے اور گذشتہ 28 دنوں سے جاری احتجاج کا حصہ بنے۔ شام سے ہی اوکھلا کے ہر علاقہ میں جام…
-

شاہین باغ کی طرز پر پٹنہ کے سبزی باغ میں بھی دھرنا اور احتجاج
مظاہرہ میں سیکڑوں مرد وخواتین اور طلبا شامل، ہندوستانیوں میں تفریق پیدا کرنے والے قانون کو واپس لینے کا مطالبہ، طلبا نے ’آر ایس ایس پر ہلہ بولا، جو سرکار نکمی ہے وہ سرکار بدلنی ہے‘ جیسے نعرے لگائے سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف دہلی کے شاہین باغ…
-

دربھنگہ کے ریونڈھا میں اقلیتی طبقہ کو بنایا گیا نشانہ، پاپولر فرنٹ نے کی سخت کارروائی کی مانگ
دربھنگہ: مہاویری جھنڈا کے لیے بانس کٹائی رسم کے موقع پر دربھنگہ کے ریونڈھا میں فرقہ وارانہ فساد پھیل گیا، جس میں اقلیتی طبقہ کے قریب ایک درجن لوگ اور اکثریتی طبقہ کے بھی چند لوگ زخمی ہوگئے تو وہیں دونوں طرف سے قریب 08-08 لوگ گرفتار بھی ہوے ہیں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ…
-

دہشت گردوں کے ساتھ پکڑا گیا پولس افسر دویندر سنگھ، دہلی کی طرف جارہی تھی گاڑی
سری نگر: (ملت ٹائمز) جموں وکشمیر پولیس کے ایک افسر ، جسے بہادری کے لئے صدر جمہوریہ کے تمغے سے نوازا گیا تھا ، سنیچر کو جموں شاہراہ پر ٹرین میں سوار ہوتے ہوئے دو عسکریت پسندوں کے ساتھ پکڑا گیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ، پولیس ذرائع نے بتایا کہ…
-

مائی نیم از شنکر بٹ آئی ایم ناٹ ٹیررسٹ
سیف ازہر (فیکلٹی آف ایجوکیشن، جامعہ ملیہ اسلامیہ ، نئی دہلی) سی اے اے ، این آرسی اور این پی آر پر بہت باتیں ہوچکیں ۔۔۔ چیزیں سب کھل کے سامنے آچکی ہیں ۔۔۔ بہت کچھ کہا جا چکا ہے مگر یہی وہ وقت ہے جب کچھ باتیں سوچنے کی ہیں ۔۔۔ کچھ سمجھنے کی…
-

جے این یو ، اے بی وی پی ‘ پولس ،سی اے اے ، مسلمان اور نوجوان
شکیل رشید دہلی کی پولس نے کمال کردکھایا! اس نے ، جے این یو میں ہوئے تشدد کی تفتیش کی اپنی ابتدائی رپورٹ میں ان ہی طلباء کو تشدد کا قصوروار قرار دے دیا جو خود تشدد میں زخمی ہوئے تھے! اب اگر دہلی پولس کی مانیں تو جے این یو طلباء یونین کی صدر…
-

دہلی کے اسمبلی انتخابات اور ہماری ذمہ داریاں
کلیم الحفیظ دہلی میں اسمبلی الیکشن کا اعلان ہوچکا ہے۔ چناوی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ مرکزی حکومت جس فسطائی نظریات کی حامل ہے اور جس طرح فسطائی ایجنڈے پر عمل کررہی ہے اس سے مستقبل میں یہ خطرہ پیدا ہوگیا ہے کہ الیکشن، انتخابات اور چناؤ جیسے الفاظ داستان نہ بن جائیں۔ خیر اب دہلی…
-

بنگال رابندر ناتھ ٹیگور، سوامی ویکانند، قاضی نذرالاسلام کی سرزمین ہے، یہاں این آر سی نافذ کرنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا: ممتا بنرجی
وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کے روز بنگال کے دو روزہ دورے پر پہنچے، جہاں بڑے پیمانے پر لوگوں نے سڑکوں پر اتر ان کی مخالفت کی اور سی اے اے، این آر سی کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی کولکاتا: وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کے روز بنگال کے دو روزہ دورے پر پہنچے،…
-

مہاویری جھنڈہ کے درمیان فرقہ وارانہ جھڑپ، قبرستان میں لگائی آگ، کئی افراد زخمی، پولیس تعینات، حالات قابو میں
دربھنگہ: جالے تھانہ کے ریونڈھا گاؤں کے جھوٹکی فقیر تکیہ مسجد کے پاس نماز کے دوران مذہبی جلوس میں شامل باجے کی تیز ساونڈ پر ایک خاص فرقہ کی جانب سے اعتراض کئے جانے پر شرپسندوں نے کڑا رخ اختیار کیا اور جئے شری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے ساونڈ کو جاری رکھنے پر آمادہ…