Author: Zafar Siddiqui
-

کیسا ہوگا ” بھاجپا ” کا ” رام راجیہ “؟
احمد شہزاد قاسمی ہندو تو کے علمبردار برہمن وادیوں نے بر سوں تک دلت، آدی واسیوں اور دیگر پسماندہ طبقات کو ذلت ومسکنت کی زندگی گزارنے پر مجبور کیا اور آج بھی برہمن وادیوں کے لئے دیگر طبقات قابلِ توجہ نہیں ہیں تاہم آر ایس ایس کے ہندو اسٹیٹ اور رام راجیہ کے ایجنڈے کو…
-

حق کےماننے والوں کو ہمیشہ دبایا اور ستایاجاتاہے:مفتی محفوظ الرحمن عثمانی واپی گجرات کی جامع مسجد میں جمعہ سے قبل خطاب
حق کی خاصیت یہی ہے کہ وہ بلندی کی طرف جاتاہے. باطل پستی کی طرف جاتاہے. حق کےماننے والوں کو ہمیشہ دبایا اور ستایاجاتاہے. جتنا حق کودبایاجاتاہےحق ابھرتاہی ہے. حق اور سچ قربانی. جذبہ صالح اور استقلال اور استحکام چاہتا ہے یہ باتیں معروف عالم دین ڈاکٹر مفتی محفوظ الرحمن عثمانی بانی ومہتمم جامعۃ القاسم…
-

شہریت قانون: مودی حکومت پر نہیں پڑا مظاہروں کا اثر، نوٹیفکیشن جاری، 10 جنوری سے ہو گیا نافذ
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کا کوئی اثر مودی حکومت پر پڑتا ہوا نظر نہیں آ رہا ہے۔ 10 جنوری کو اس قانون سے متعلق باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ دہلی، آسام، بہار، اتر پردیش، تلنگانہ، مہاراشٹر سمیت ملک کی بیشتر ریاستوں میں شہریت قانون، این آر سی…
-

شاہین باغ: خواتین جس تحریک میں میدان میں آ جاتی ہیں اس تحریک کو کوئی روک نہیں سکتا، ایک ہی کام کریں گے، ڈریں گے یا جئیں گے: کنہیا کمار
شاہین باغ میں جاری خواتین کا احتجاج ہر نئے دن نئے جوش کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے ۔ کل رات کنہیا کمار شاہین باغ پہنچے اور انہوں نے کہا کہ اب ہم ڈریں گے نہیں ۔ شاہین باغ کی خواتین میں کل رات اس وقت جوش آسمان چھونے لگا جب جے این یو طلباء…
-

جامعہ میں احتجاج کا ۲۹؍واں دن، شاہین باغ کے احتجاج کوہائی کورٹ سے راحت
مختلف سیاسی وسماجی شخصیتوں کی آمد،سخت سردی اور بارش کے باوجود مظاہرین پرجوش ، یواین اوکی تحقیقاتی ٹیم کا دورہ کل نئی دہلی۔ ۱۰؍جنوری ( جامعہ کیمپس سے محمد علم اللہ کی رپورٹ) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی و این پی آر کے خلاف احتجاج کا آج ۲۹؍واں دن تھا۔…
-

جے این یو: دہلی پولیس کا تفتیشی رویہ انتہائی افسوس ناک، پولیس نے تصاویر جاری کر کے لیفٹ کے طلباء کو ہی ٹھہرایا تشدد کا ذمہ دار!
پولیس نے کچھ تصاویر جاری کر کے جے این ایس یو کی صدر سمیت بائیں بازو تنظیموں کے طلباء کو تشدد کا ذمہ دار ٹھہرایا، جبکہ جے این یو ایس یو نے کہا ہے کہ پولیس اصل مجرموں کا دفاع کر رہی ہے نئی دہلی: دہلی پولیس نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)…
-

سی اے اے کے خلاف حیدرآباد میں بڑے پیمانہ پر ترنگا ریلی، لاکھوں افراد کی شرکت
سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف جمعہ کے روز شہر حیدرآباد میں بڑے پیمانہ پر ترنگا ریلی نکالی گئی، اس ریلی میں کئی لاکھ افراد نے شرکت کرتے ہوئے ان سیاہ قوانین کی مخالفت کی حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور…
-

ملی تنظیموں کے ذمہ داران اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ مولانا ارشد مدنی کی میٹنگ، مظاہرین پر ہوئے حملوں پر سخت تشویش کا اظہار
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ترمیمی قانون کی منظوری اوراین پی آرکو نافذ کرنے کے اعلان کے بعد ملک بھرمیں احتجاج کا جو سلسلہ شروع ہوا اور اس احتجاج کو کچلنے کے لئے جس طرح جگہ جگہ طاقت کااستعمال کیا گیا یہاں تک کے یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلباء کو بھی نہیں بخشاگیا اس کے خلاف پورے…
-

جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ پر مکمل پابندی بہت سخت قدم، مودی حکومت غیر ضروری احکام واپس لے: سپریم کورٹ
کشمیر میں انٹرنیٹ خدمات بند کئے جانے پر سپریم کورٹ نے اپنے اہم فیصلہ میں کہا ہے کہ انٹرنیٹ پر پوری طرح سے پابندی لگانا بہت سخت قدم ہے جمو ںو کشمیر میں 5 اگست کے بعد سے انٹرنیٹ خدمات پوری طرح بند ہیں اور اتنے لمبے وقت تک انٹر نیٹ پر پابندی لگنے کے…
-

شہریت قانون: کیرالہ ضلع کلکٹر عدیلہ عبداللہ ’سائبر غنڈہ گردی‘ کی شکار، کریں گی پولس کارروائی
بی جے پی لیڈروں نے کیرالہ کی ضلع کلکٹر عدیلہ عبداللہ کو شہریت قانون پر پمفلٹ سونپا تھا۔ اس موقع کی تصویر کسی نے سوشل میڈیا پر ڈال دی اور غلط پیغام پیش کیا۔ اس واقعہ سے عدیلہ کافی ناراض ہیں۔ شہریت قانون کے خلاف پورے ملک میں ہو رہے دھرنے و مظاہروں کو دیکھتے…