Author: Zafar Siddiqui
-

مودی جی! کیا آپ بھارت کے وزیر اعظم ہیں یا پاکستان کے سفیر؟ : ممتا بنرجی
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے سلی گوڑی میں شہریت ترمیمی ایکٹ، این آرسی اور این پی آر مخالف جلسے میں وزاعظم نریندر مودی کی شدید الفاظ میں تنقید کی۔ سلی گوڑی میں شہریت ترمیمی ایکٹ مخالف ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ” بھارت ایک…
-

شہریت قانون مظاہرہ: دارا پوری اور صدف جعفر کو ملی ضمانت، حکومت سے رپورٹ طلب
لکھنؤ کے ایک سیشن کورٹ نے جمعہ کو کانگریس لیڈر صدف جعفر، سابق آئی پی ایس افسر ایس آر داراپوری، سماجی کارکن پون امبیڈکر سمیت کچھ دیگر لوگوں کی ضمانت عرضی منظور کر لی ہے۔ یہ سبھی گزشتہ 14 دنوں سے شہریت قانون مخالف مظاہروں کے دوران حراست میں لیے گئے تھے۔ خبروں کے مطابق…
-

مہاراشٹر میں تمام فرقوں اور طبقات کے ساتھ سے انصاف کیا جائے گا: اسپیکر پٹولے
مودی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے اسپیکر نانا پٹولے نے کہا کہ 2014 میں بی جے پی کو ملک کا اقتدار ملنا اس ملک کی تباہی کی شروعات ہے ممبئی: مہاراشٹر میں مہاوکاس اگھاڑی کی حکومت تمام فرقوں اور طبقات کے ساتھ جن کا تعلق کسی بھی۔مذہب اور ملت سے ہوگا ہر حال میں انصاف…
-

سال نو! جشن کا نہیں بلکہ خود احتسابی کا وقت ہے!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ۲۰۱۹ء کا سال گذر چکا، ہم ۲۰۲۰ء میں ہیں، عام طور پر لوگ نئے سال کے آغاز کو ایک جشن کی صورت میں مناتے ہیں؛ مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ وقت افراد و اشخاص کے لئے بھی اداروں اور تنظیموں کے لئے بھی اور جماعتوں اورقوموں کے…
-

1857 سے اب تک ہر محاذ پر مسلمانوں نے قربانیاں دی ہیں اور مسلمانوں کو مزید کتنی قربانیاں دینی ہوں گی: پپو یادو
ئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون، قومی آبادی رجسٹر اور این آر سی کے خلاف قومی دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ میں خواتین مظاہرین کی حوصلہ افزائی کے لیے پہنچے جن ادھیکار پارٹی کے صدر اور سابق رکن پارلیمان راجیش رنجن عرف پپو یادو نے کہا کہ ‘سنہ 1857 سے اب تک ہر محاذ پر مسلمانوں…
-

21؍ویں دن مولانا محمد علی جوہر مارگ پر آرٹسٹوں نے پینٹنگ بنائی ، روڈ سائیڈ اسکول فار روولیوشن مہم کا آغاز، طلبہ کا ستیہ گرہ جاری
نئی دہلی: (جامعہ کیمپس سے محمد علم اللہ کی رپورٹ) شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے اور این پی آر کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کے احتجاج کا آج ۲۱؍واں دن تھا، طلبہ نت نئے طریقوں سے اپنا احتجاج درج کرا رہے ہیں۔ کل جہاں پورا ملک نئے سال کی آمد پر جشن…
-

دبئی میں ہندوستانی باشندوں کا احتجاج، او آئی سی کا بیان اور مسلم دنیا کی داخلی سیاست
شاہین نظر گزشتہ دنوں دبئی سے ایک غیر معمولی خبر آئی کہ وہاں مقیم ہندوستانی باشندوں نے سیٹزنشپ ترمیمی قانون اور متوقعہ این آر سی کی مخالفت میں ایک مظاہرہ کیا،گو کہ اندنوں مظاہروں کا بازار گرم ہے اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں یہ سلسلہ جاری ہے، اس کے باوجود کسی خلیجی ریاست میں…
-

دلت ، آدیواسی اور مسلمانوں کو سوچنا ہی ہوگا!
سیف ازہر کہتے ہیں 70 سال دیش میں کانگریس نے راج کیا ، لیکن کچھ نہیں کیا۔ یہ سفید جھوٹ ہے۔ سچ بات یہ ہے کہ دیش کی آزادی کے بعد چاہے کسی بھی پارٹی کی سرکار بنی ہو ، لیکن راج صرف برہمنوں کا رہا ہے۔ دیش کی آزادی کے بعد دو چار سال…
-

چو طرفہ جگ ہنسائی اور دباؤ کے بعد یوگی حکومت نے کیا بے قصوروں کی گرفتاری کا اعتراف!
اتر پردیش کی یوگی حکومت نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ شہریت قانون کے خلاف ہوئے مظاہروں کے بعد بے قصور لوگوں پر بھی مقدمے درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اب ایسے مقدمات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اتر پردیش میں پولس کی بربریت اور بے قصور لوگوں کو…
-

آج کیوں سینے ہمارے شرر آباد نہیں؟
عبدالرشیدطلحہ نعمانی ؔ استخلاصِ وطن کی خون آشام تحریک میں جن قلم کاروں اور شاعروں نے اپنی سحر انگیز صحافت اور ولولہ خیز شاعرانہ تخیل کےذریعہ مجاہدین کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہوکر شمعِ حریت کو فروزاں رکھا، ان میں جوش ملیح آبادی کا نام سر فہرست ہے۔ جوش نے اپنی بلند پایہ شاعری کے…